نیشنل
- فروری- 2025 -25 فروری
ٹاپ 10 سیاحتی مقامات میں تاج محل سرفہرست۔ تاریخی چارمینار اور گولکنڈہ قلعہ کو بھی نمایاں مقام
حیدرآباد کے تاریخی مقامات گولکنڈہ اور چارمینار نے سیاحتی میدان میں منفرد پہچان حیدرآباد ۔ حیدرآباد کی شان تاریخی مقامات گولکنڈہ قلعہ اور چامینار کو سیاحتی شعبہ میں نمایاں مقام حاصل ہوا ہے۔ یہ دونوں تاریخی ورثہ ہندوستان میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے سیاحتی مقامات کی فہرست…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
دہلی میں پھر زلزلہ۔ عوام میں خوف
نئی دہلی ۔ دہلی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جو کہ گزشتہ ایک ہفتے میں تیسری مرتبہ ہے۔ تازہ ترین زلزلہ پیر کو 11:46 منٹ پر آیا جس کی شدت 2.2 تھی اور اس کا مرکز جنوب مشرقی دہلی میں واقع تھا۔ اگرچہ یہ زلزلہ…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
من کی بات پروگرام میں عالمی باکسنگ چمپئن نکہت زرین کا صحت کے تعلق سے عوام کو مشورہ
نئی دہلی: من کی بات پروگرام میں تلنگانہ کی باکسر اور دو بار کی عالمی چمپئن نکہت زرین کے خیالات کا شامل کیا گیا۔ وزیر اعظم نے عوام کو نکہت کے الفاظ سے آگاہ کیا کہ ہر کسی کو نہ صرف موٹاپا کم کرنا چاہیے بلکہ اپنی صحت پر بھی…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
دہلی میں لیڈی ڈان زویا خان گرفتار – ایک کروڑ مالیت کی ہیروئین ضبط
نئی دہلی – دہلی پولیس نے لیڈی ڈان زویا خان کو گرفتار کر لیا اور اس کے قبضے سے ایک کروڑ روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زویا، خطرناک گینگسٹر ہاشم بابا کی تیسری بیوی ہے۔ پولیس کے مطابق، زویا خان 270 گرام ہیروئن کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
جہیز نہ مانگنے پر بھی 498A کے تحت مقدمہ درج ہو سکتا ہے۔ سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں واضح کیا ہے کہ اگر کسی خاتون کے شوہر یا سسرال والے جہیز کا مطالبہ نہ کریں لیکن اس کے ساتھ ظلم و زیادتی کریں یا جسمانی و ذہنی تشدد کا نشانہ بنائیں تو ان کے خلاف تعزیرات ہند (IPC)…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
مہاراشٹرا حکومت سے رمضان میں مسلمانوں کو سہولیات فراہمی کی مانگ – ابوعاصم آعظمی
ریاض ۔ کے این واصف ریاست مہاراشٹرا میں بھی مسلم سرکاری ملازمین کو ماہ رمضان میں اپنی ڈیوٹی کے وقت سے ایک گھنٹہ قبل گھر جانے کی اجازت دی جائے۔ چیف منسٹر دیوندر فڈنویس سے یہ مانگ صدر سماج وادی پارٹی مہاراشٹرا و رکن اسمبلی ابوعاصم آعظمی نے ایک پریس…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
سابق کرکٹر سورو گنگولی کی کار حادثے کا شکار
بھارت کے سابق کرکٹر سورو گنگولی 20 فروری بروز جمعرات ایک سڑک حادثے میں بال بال بچ گئے۔ یہ حادثہ درگاپور ایکسپریس وے پر اس وقت پیش آیا جب وہ ایک پروگرام میں شرکت کے لیے بردوان جا رہے تھے۔ خوش قسمتی سے، انہیں کوئی چوٹ نہیں آئی۔ حادثہ…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
سونیا گاندھی ہاسپٹل میں شریک
نئی دہلی ۔ کانگریس سینئر قائد اور راجیہ سبھا رکن سونیا گاندھی کو جمعرات کی صبح پیٹ میں تکلیف کی شکایت پر دہلی کے سر گنگا رام ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا ہے۔ ہاسپٹل انتظامیہ کے مطابق ان کی حالت مستحکم ہے اور توقع ہے کہ انہیں جمعہ کی…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
کمبھ میلہ میں نہانے والی خواتین کے ویڈیوس فروخت کرنے کا انکشاف
نئی دہلی ۔ اتر پردیش پولیس نے پریا گراج میں مہاکمبھ میلے کے دوران اسنان کرنے والی خواتین کی تصاویر اور ویڈیوس کو فروخت کرنے اور اسے پوسٹ کرنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ اتر پردیش کے ڈائریکٹر جنرل پولیس پرشانت کمار کی ہدایت…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
ویٹ لفٹنگ کے دوران 17 سالہ لڑکی کی افسوسناک موت
راجستھان کے بی کانیر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 17 سالہ ویٹ لفٹر یستیک آچاریہ کی جم میں ٹریننگ کے دوران موت واقع ہوگئی۔ یستیک، جو ایک ابھرتی ہوئی ویٹ لفٹر تھی، اپنے کوچ کی نگرانی میں 270 کلو وزنی بار اٹھانے کی کوشش کر رہی تھی۔ …
مزید پڑھیں »