نیشنل
- دسمبر- 2024 -13 دسمبر
اترپردیش کے جھانسی شہر میں منی لانڈرنگ کے کیس میں ایک مفتی کی گرفتاری کے خلاف مقامی عوام کا زبردست احتجاج
اترپردیش کے جھانسی شہر کے مفتی خالد ندوی کو منی لانڈرنگ کے کیس میں این آئی اے کے عہدیداروں نے حراست میں لیتے ہوئے کئی گھنٹوں تک پوچھ تاچھ کے بعد رہا کردیا ۔ حراست میں لینے کے دوران مشتعل ہجوم نے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے)…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
ہاسپٹل میں بھیانک آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک
جمعرات کی رات تمل نڑو کے ڈنڈیگل میں ایک خانگی ہاسپٹل میں آگ لگنے سے کم از کم 7 افراد، جن میں ایک لڑکا بھی شامل ہے، ہلاک ہوگئے۔ یہ واقعہ تقریبا رات 8 بجے ٹریچی روڈ پر واقع سٹی ہاسپٹل میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق ہاسپٹل میں…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
پلیسیس آف ورشپ ایکٹ 1991 پر سپریم کورٹ کے عبوری فیصلہ کا آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے کیا خیر مقدم
نئی دہلی، 12 دسمبر 2024/آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے پلیسیس آف ورشپ ایکٹ پر سپریم کورٹ کے عبوری فیصلہ کا خیر مقدم کیا ہے جس میں عدالت عظمیٰ نے زیر بحث مقدمہ کے دوران کسی نئی درخواست کو عدالتوں میں رجسٹرڈ کرنے ، پہلے سے زیر سماعت مقدمات…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
بیوی اور سسرال والوں کی جانب سے 3 کروڑ روپے کے مطالبہ اور کیس درج کروانے سے مایوس ڈپٹی جنرل مینجر نے کرلی خودکشی
بنگلور میں ایک آٹو موبائل کمپنی کے ڈپٹی جنرل مینیجر اتُل سبھاش کو پیر کے روز ان کے اپارٹمنٹ میں مردہ پایا گیا۔ ان کی علیحدہ رہنے والی بیوی اور اس کے خاندان پر خودکشی کے لیے اکسانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ سبھاش کے بھائی بکاس کمار…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
مندر۔مسجد تنازعات سے متعلق مقدمات تو درج ہونگے لیکن سماعت نہیں ہوگی۔ مرکز کو 4 ہفتوں میں جواب داخلکرنے سپریم کورٹ کی ہدایت
نئی دہلی۔ سپریم کورٹ میں آج (12 دسمبر 2024) کو عبادت گاہ قانون (پلیسز آف ورشپ ایکٹ) پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس سنجیو کھنہ نے کہا کہ عدالت اس معاملے کی سماعت کرے گی لیکن اگلی سماعت تک نئے مقدمات پر کوئی کارروائی نہ کی جائے۔ عدالت نے واضح…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
ایک قوم ؛ ایک انتخاب کے منصوبہ کو مرکزی کابینہ کی منظوری
مرکزی حکومت نے "ایک قوم، ایک انتخاب” کے تحت بیک وقت انتخابات کے انعقاد کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ کابینہ کے اجلاس میں اس منصوبے کو منظوری دی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق، اس منصوبے کے تحت موجودہ پارلیمنٹ کے موسم سرما کے اجلاس…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
چھتیس گڑھ میں انکاؤنٹر ۔ 12 ماؤ نواز ہلاک
File photo حیدرآباد: چھتیس گڑھ کے نارائن پور ضلع میں پولیس اور ماونوازوں کے درمیان انکاؤنٹر پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ جھڑپ ابوجمڑ کے گہرے جنگلات میں ہوئی جہاں پولیس فورسز اور نکسلائٹس کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اس انکاؤنٹر میں اب تک 12 نکسلائٹس کے…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
ٹریفک چالان ادا نہ کرنے والوں کے گھر کی برقی اور پانی کی سپلائی بند کردی جائے – آندھراپردیش ہائی کورٹ کا سنسنی خیز احکام
آندھرا پردیش ہائی کورٹ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سخت ریمارکس کئے ہیں۔ عدالت نے کہا کہ اگر لوگ ٹریفک چالان ادا نہ کریں تو ان کے گھروں کی برقی اور پانی کی سپلائی روک دی جائے۔ ہائی کورٹ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پولیس اور…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی بیان۔ کانگریس نے جج جسٹس شیکھر کو ہٹانے کیلئے شروع کی مہم
نئی دہلی: الٰہ آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شیکھر یادو نے مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی بیان دے کر زبردست تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ اب ان کے خلاف کئی محاذوں پر کارروائی شروع ہو گئی ہے۔ ایک طرف سپریم کورٹ نے الٰہ آباد ہائی کورٹ سے پورے…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
اچانک اموات کی وجہہ کورونا ویکسین نہیں۔ تحقیقاتی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش
نئی دہلی: مرکزی وزیر صحت جگت پرکاش نڈا نے راجیہ سبھا میں بتایا کہ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے تحقیق سے یہ واضح ہوا ہے کہ کورونا ویکسین لگوانے سے ہندوستان میں نوجوانوں اور بالغوں میں اچانک موت کا خطرہ نہیں بڑھتا۔ انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں »