نیشنل
- دسمبر- 2024 -11 دسمبر
اچانک اموات کی وجہہ کورونا ویکسین نہیں۔ تحقیقاتی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش
نئی دہلی: مرکزی وزیر صحت جگت پرکاش نڈا نے راجیہ سبھا میں بتایا کہ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے تحقیق سے یہ واضح ہوا ہے کہ کورونا ویکسین لگوانے سے ہندوستان میں نوجوانوں اور بالغوں میں اچانک موت کا خطرہ نہیں بڑھتا۔ انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
اترپردیش میں سڑک کی توسیع کے لئے مسجد کو شہید کردیا گیا – غیر مجاز تعمیرات کا الزام
اترپردیش کے فتح پور میں 185 سال پرانی نوری مسجد کو غیر مجاز تعمیرات کے نام پر شہید کردیا گیا ۔ بلڈوزر کی مدد سے اسے منہدم کردیا گیا ۔ ڈی ایس پی سمیت کئی پولیس اسٹیشن کی پولیس اس کارروائی کے دوران موجود تھی ۔ آر اے ایف…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
رام مندر پران پرتشٹھا کے موقع پرفرقہ وارانہ تشدد : بامبے ہائی کورٹ نے 14 مسلم ملزمین کو ضمانت پر رہائی کا دیا حکم
ممبئی ۔ ایودھیا میں رام مندر پران پرتشٹھا سے قبل ملک بھر میں جشن کا ماحول تھا لیکن کچھ علاقوں میں یہ جشن تنازع کا سبب بن گیا۔ مہاراشٹر کے میرا روڈ پر بھی ایسے ہی حالات پیدا ہوئے، جہاں جشن کے دوران مبینہ طور پر اقلیتی طبقے کو نشانہ…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
مجلس دہلی اسمبلی انتخابات میں لےگیحصہ۔ دہلی فسادات کے ملزم طاہر حسین امیدوار
نئی دہلی ۔ قومی دارالحکومت دہلی میں آئندہ اسمبلی انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی تیاریوں میں تیزی پیدا کردی گئی ہے اور امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیاجارہا ہے۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے دہلی…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکر کے خلاف اپوزیشن نے پیش کی عدم اعتماد کی تحریک
راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکر کے خلاف اپوزیشن جماعتوں نے عدم اعتماد کی تحریک پیش کی ہے۔ ارکان پارلیمنٹ کا الزام ہے کہ چیئرمین کا رویہ یکطرفہ ہے، جس کی وجہ سے انہیں اکثر ایوان سے واک آؤٹ کرنا پڑتا ہے۔ منگل کی صبح، اپوزیشن نے چیئرمین کے…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
فیڈریشن آف سینٹرل یونیورسٹیز ٹیچرز ایسوسی ایشنز میں خواتین قیادت کا تاریخی انتخاب
حیدرآباد، 9 دسمبر : فیڈریشن آف سینٹرل یونیورسٹیز ٹیچرز ایسوسی ایشنز (فیڈکوٹا) نے صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ایک تاریخ ساز قدم اٹھاتے ہوئے اپنی اعلیٰ قیادت میں خواتین کو منتخب کیا ہے۔ جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں منعقدہ قومی ایگزیکٹو اجلاس میں جے این…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
کرناٹک کے سابق چیف منسٹر ایس ایمکرشناچل بسے
بنگالورو: کرناٹک کے سابق چیف منسٹر ایس ایم کرشنا کا دیہانت ہوگیا۔ ان کی عمر (92) سال تھی۔ وہ کچھ عرصہ سے خرابی صحت سے متاثر تھے منگل کی صبح بنگلور کے سداشیو نگر میں انھوں نے آخری سانس لی۔ پانچ دہائیوں سے زیادہ کا طویل سیاسی تجربہ رکھنے…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
روس۔ یوکرین جنگ میں جھونک دینے والے اترپردیش کے نوجوان نے بتائی دل دہلادینے والی آپ بیتی
File photo نئی دہلی: ملک میں بڑھتی بیرروزگاری کی وجہ سے بڑی تعداد میں نوجوان بیرون ممالک ملازمت کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ اس معاملے میں وزیر اعظم نریندرمودی سمیت بی جے پی کے سرکردہ قائدین کا یہ دعویٰ ہے کہ موجودہ حکومت کی کارکردگی کے سبب بیرون ممالک…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
بی سی ویلفیئر اسوسی ایشن کے قومی صدر آر کرشنیا کو بی جے پی نے راجیہ سبھا کا بنایا امیدوار
بی سی ویلفیر اسوسی ایشن کے قومی صدر آر کرشنیا کو بی جے پی نے راجیہ سبھا کا امیدوار بنایا ہے۔ بی جے پی کی جانب سے راجیہ سبھا کے لئے 3 نشستوں کے لئے ہونے والے ضمنی انتخاب میں پارٹی کی جانب سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
"ایک ملک ایک چناو” کی تیاریاں
نئی دہلی ۔ حکومت کی جانب سے”ایک ملک، ایک انتخاب” کے تصور کو حقیقت میں بدلنے کے لیے اقدامات کا آغاز کردیا گیا ۔ اطلاعات کے مطابق اس مسئلے پر ایک بل جلد ہی پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس یا اگلے اجلاس میں پیش کیا جا سکتا ہے۔ اس اقدام کا…
مزید پڑھیں »