نیشنل
- دسمبر- 2024 -16 دسمبر
فلسطین لکھا ہوا بیاگ لے کر پرینکا گاندھی پارلیمنٹ پہنچیں
نئی دہلی: کانگریس رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنے ہاتھ میں ‘فلسطین’ لکھا ایک بیگ لیے پارلیمنٹ میں داخل ہوتی ہوئی دیکھی جاسکتی ہیں۔ اس بیاگ پر امن کی علامت سفید کبوتر اور تربوز کا سرخ…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
ہندوستان کے ایک شہر میں بھیک دینے والے پر ہوگا پولیس کیس درج
نئی دہلی: مدھیہ پردیش کے شہر اندور کو بھکاریوں سے پاک بنانے کے لیے حکام نے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ ضلع انتظامیہ نے پہلے ہی بھیک مانگنے پر پابندی عائد کر رکھی تھی، اور اب بھیک مانگنے والوں کی مدد کرنے والوں کے خلاف بھی سخت قانونی کارروائی…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
معروف طبلہ نواز ذاکر حسین کا انتقال
مشہور و معروف طبلہ نواز ذاکر حسین 73 سال کی عمر میں دل کی بیماری کے باعث انتقال کر گئے۔ اتوار، 15 دسمبر کو، ذاکر حسین کو دل کی تکلیف کی وجہ سے سان فرانسسکو کے ایک ہاسپٹل کے آئی سی یو میں داخل کیا گیا تھا۔ ان کے…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
مہارشٹرا کابینہ میں توسیع -39 وزرا میں ایک مسلمان بھی شامل
مہاراشٹرا کی بی جے پی حکومت نے طویل انتظار کے بعد کابینہ میں توسیع کی ہے ، جہاں ناگپور میں منعقدہ تقریب میں 39 وزراء نے حلف لیا۔ جن میں ایک واحد مسلم رکن حسن مشرف بھی شامل ہیں جو اجیت پوار کی این سی پی سے نمائندگی کرتے…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
تنہا مارننگ واک پر گئی تھی بیوی – اتنی سی بات پر شوہر نے دے دی طلاق ؛ کیس درج
مہاراشٹر کے تھانے ضلع کے ممبرا علاقہ میں ایک خاتون کو اس کے شوہر نے فون پر ‘تین طلاق’ دے دی، کیونکہ وہ صبح کی سیر ( مارننگ واک) کے لئے اکیلی گئی تھی۔ جس پر پولیس نے 31 سالہ شخص کے خلاف اس کی بیوی کو ‘تین طلاق’…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
بنگلورو کے اتل سبھاش کی خودکشی کا واقعہ – بیوی ساس اور برادر نسبتی گرفتار
بنگلور میں سافٹ ویئر انجینئر اتل سبھاش کی خودکشی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ بنگلور پولیس نے ان کی بیوی نکیتا سنگھانیہ، ساس نشا، اور برادر نسبتی انوراگ کو گرفتار کر لیا ہے۔ نکیتا کو ہریانہ کے گڑگاؤں سے، جبکہ ساس اور سالے کو اتر…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
ہریانہ کے نُوح ضلع میں دو گروپس میں تصادم ؛ پتھراؤ اور آتش زنی کے واقعات ؛ ایک خاتون کی موت
ہریانہ کے ضلع نوح کے لحروادی گاؤں میں ایک پرانا تنازعہ دوبارہ شدت اختیار کر گیا۔ جمعہ کی شام دو گروہوں کے درمیان شدید پتھراؤ ہوا، جس کے دوران ایک خاتون کی آگ لگنے سے موت ہوگئی جو معذور بتائی گئی۔ صورتحال کشیدہ ہونے کے باعث علاقے میں پولیس تعینات…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
"ایک ملک ایک چناؤ” بل بہت جلد پارلیمنٹ میں ہوگا پیش
نئی دہلی۔ مرکزی حکومت نے "ایک ملک، ایک چناؤ” (ون نیشن ون الیکشن) بل پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مرکزی کابینہ نے "ایک ملک، ایک چناؤ” کے اصول پر مبنی بل کو لوک سبھا میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے مراد یہ ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
ایل کے اڈوانی ہاسپٹل میں شریک
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی کو نئی دہلی کے اپولو ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا ہے۔ ہاسپٹل کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ ان کی حالت "مستحکم” ہے، اور انہیں ڈاکٹروں کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ 96 سالہ اڈوانی نیورولوجی ڈپارٹمنٹ کے سینئر…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
جمعہ کی نماز میں لاوڈ اسپیکر کے استعمال پر مسجد کے امام پر 2 لاکھ روپے جرمانہ – اترپردیش کے سنبھل ضلع میں واقعہ
اترپردیش کے سنبھل ضلع پولیس نے لاوڈ اسپیکر کے استعمال پر مسجد کے امام کو گرفتار کیا اور امن کی خلاف ورزی کے تحت ان پر دو لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا۔ الزام ہے کہ امام نے مسجد میں نصب لاؤڈ اسپیکر کا استعمال کرتے ہوئے اونچی آواز میں…
مزید پڑھیں »