نیشنل
- دسمبر- 2024 -10 دسمبر
کرناٹک کے سابق چیف منسٹر ایس ایمکرشناچل بسے
بنگالورو: کرناٹک کے سابق چیف منسٹر ایس ایم کرشنا کا دیہانت ہوگیا۔ ان کی عمر (92) سال تھی۔ وہ کچھ عرصہ سے خرابی صحت سے متاثر تھے منگل کی صبح بنگلور کے سداشیو نگر میں انھوں نے آخری سانس لی۔ پانچ دہائیوں سے زیادہ کا طویل سیاسی تجربہ رکھنے…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
روس۔ یوکرین جنگ میں جھونک دینے والے اترپردیش کے نوجوان نے بتائی دل دہلادینے والی آپ بیتی
File photo نئی دہلی: ملک میں بڑھتی بیرروزگاری کی وجہ سے بڑی تعداد میں نوجوان بیرون ممالک ملازمت کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ اس معاملے میں وزیر اعظم نریندرمودی سمیت بی جے پی کے سرکردہ قائدین کا یہ دعویٰ ہے کہ موجودہ حکومت کی کارکردگی کے سبب بیرون ممالک…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
بی سی ویلفیئر اسوسی ایشن کے قومی صدر آر کرشنیا کو بی جے پی نے راجیہ سبھا کا بنایا امیدوار
بی سی ویلفیر اسوسی ایشن کے قومی صدر آر کرشنیا کو بی جے پی نے راجیہ سبھا کا امیدوار بنایا ہے۔ بی جے پی کی جانب سے راجیہ سبھا کے لئے 3 نشستوں کے لئے ہونے والے ضمنی انتخاب میں پارٹی کی جانب سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
"ایک ملک ایک چناو” کی تیاریاں
نئی دہلی ۔ حکومت کی جانب سے”ایک ملک، ایک انتخاب” کے تصور کو حقیقت میں بدلنے کے لیے اقدامات کا آغاز کردیا گیا ۔ اطلاعات کے مطابق اس مسئلے پر ایک بل جلد ہی پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس یا اگلے اجلاس میں پیش کیا جا سکتا ہے۔ اس اقدام کا…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
آر بی آئی کے نئے گورنر سنجئے ملہوترا
نئی دہلی ۔ سنجے ملہوترا کو آر بی آئی کا نیا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔ وہ آر بی آئی کے موجودہ گورنر شکتی کانت داس کی جگہ لیں گے۔ شکتی کانت داس نے 6 سال قبل ارجت پٹیل کے اچانک استعفیٰ کے بعد آر بی آئی کے گورنر کی…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
ایمبولینس کا کرایہ دینے نہیں تھے پیسے۔ بہن اپنے بھائی کی نعش گاڑی کی چھت سے باندھ کر لے گئی
نئی دہلی: ریاست اتر کھنڈ میں ایک خاندان کو اپنے بیٹے کی نعش کو گاڑی کی چھت سے باندھ کر لے جانا پڑا کیونکہ وہ ایمبولینس کا کرایہ برداشت کرنے کی سکت نہیں رکھتے تھے۔اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ اس ویڈیو نے چیف منسٹر کی توجہ…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
وقف ترمیمی بل پر مسلمانوں کا ساتھ دینے عیسائی ارکان پارلیمنٹ کا فیصلہ
نئی دہلی: وقف ترمیمی بل کے مسئلہ پر ملک کے کئی عیسائی ارکان پارلیمنٹ نے مسلمانوں کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عیسائی ارکان پارلیمنٹ نے دہلی میں کیتھولک بشپ کانفرنس آف انڈیا (سی بی سی آئی) کے اجلاس میں کہا ہے کہ عیسائی فرقہ کو وقف ترمیمی…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
سنبھل واقعہ پر پولیس کی تعریف۔ شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی
نئی دہلی: ریاست اتر پردیش کے سنبھل میں ایک خاتون نے پولیس کو دی گئی شکایت میں الزام لگایا کہ اس کے شوہر نے اسے تین طلاق صرف اس لیے دے دی کیونکہ اس نے سنبھل میں حالیہ تشدد کے سلسلے میں پولیس کے کام کی تعریف کی تھی۔ …
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
فرقہ پرستی کی انتہا – تین کمسن مسلم بچوں کو جئے سری رام کہنے پر مجبور
مدھیہ پردیش کے رتلام ضلع میں تین مسلمان بچوں کو ہندو نوجوان کی جانب سے مبینہ طور پر زبردستی "جے شری رام” کہنے پر مجبور کرنے اور ان پر حملہ کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہ واقعہ امرت ساگر تالاب کے قریب پیش آیا، جہاں یہ بچے گئے…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
کلاس روم میں ٹیچر اعجاز احمد کی موت۔ حقائق کی پردہ پوشی پر ہیڈ ماسٹر اور ایک ٹیچر معطل۔ تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ پر کاروائی
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش ضلع انامیاکے رائے چوٹی میں کلاس روم میں ٹیچر کی مشتبہ موت کے معاملہ میں عہدیداروں کے خلاف کاروائی کی گئی ہے۔ اس معاملہ میں حقائق کی پردہ پوشی پر ہیڈ ماسٹر شبیر کو معطل کردیا گیا جبکہ اسی معاملہ میں ایک اور ٹیچر رامولو کو…
مزید پڑھیں »