نیشنل
- جنوری- 2024 -13 جنوری
مسلمانوں کے لئے 22 جنوری کو مندر کے افتتاح کی خوشی میں دیپ جلانا یا مشرکانہ نعرہ لگانا قطعا جائز نہیں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
نئی دہلی _ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ کائنات اور اس کے پیدا کرنے والے کے بارے میں اسلام کا تصور بالکل واضح ہے اور وہ یہ ہے کہ ایک ہی خدا ہے، جس…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
نابالغ لڑکی نے دیا بچے کو جنم۔ کرناٹک میں چونکا دینے والا واقعہ
بنگالورو: ریاست کرناٹک میں 14 سال کی لڑکی نے بچہ کو جنم دیا۔ چونکا دینے والے اس واقعہ کا انکشاف 9 جنوری کو ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع تومکور کے گورنمنٹ ریسیڈنشل اسکول میں نویں جماعت میں زیر تعلیم طالبہ کو منگل کے دن خرابی صحت کی بنا پر…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
وزیر اعظم مودی نے خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ کے عرس کے موقع پر اجمیر شریف درگاہ کے لئے چادر روآنہ کی
نئی دہلی _ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج 7 لوک کلیان مارگ پر ڈبلیو سی ڈی اور اقلیتی امور کی مرکزی وزیر اسمرتی زوبن ایرانی کی موجودگی میں مسلم کمیونٹی کے ایک وفد سے ملاقات کی اور مقدس چادر پیش کی، جسے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
سابق چیف منسٹر محبوبہ مفتی سڑک حادثہ میں کرشماتی طور پر محفوظ
نئی دہلی: سابق چیف منسٹر جموں و کشمیر محبوبہ مفتی سڑک حادثہ میں کرشماتی طور پر محفوظ رہ گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے پاس آج محبوبہ مفتی کی گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی۔ حادثہ میں گاڑی کو شدید نقصان پہنچا اور…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
دہلی سمیت شمالی ریاستوں اور پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے
نئی دہلی _ قومی راجدھانی دہلی میں زبردست زلزلہ آیا ہے۔ جمعرات کی سہ پہر دارالحکومت اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.1 تھی۔ افغانستان میں زلزلے کے مرکز کی نشاندہی کی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے بانی وائس چانسلر پروفیسر شمیم جیراج پوری کا انتقال
حیدرآباد، 10 جنوری (پریس نوٹ) پروفیسر شمیم جئے راج پوری کا نئی دہلی میں انتقال ہوگیا۔ وہ 81 برس کے تھے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو دختران شامل ہیں۔ پروفیسر جیراجپوری نے 9 جنوری 1998ءکو مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے پہلے وائس چانسلر کی حیثیت سے اپنے کام…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
شنڈے کا گروپ اصل شیوسینا، اسپیکر مہاراشٹر کے فیصلہ سے ادھو ٹھاکرے کو لگا دھکہ
ممبئی ، 10 جنوری (اردولیکس) مہاراشٹر اسمبلی کے اسپیکر راہل نارویکر کے فیصلے سے ادھوے ٹھاکرے کو دھکہ لگا ۔ اسپیکر نے آج کہا کہ سابق چیف منسٹر ادھو ٹھا کرے کے پاس شیو سینا کی صفوں میں بغاوت کے بعد ایکنا تھ شندے کو ہٹانے کا اختیار نہیں ہے…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
رام مندر کے افتتاحی تقریب میں شرکت سے متعلق کانگریس پارٹی نے لیا بڑا فیصلہ
نئی دہلی _ 10 جنوری ( اردولیکس) ایودھیا میں رام مندر کے افتتاحی تقریب میں شرکت سے متعلق کانگریس پارٹی نے سنسنی خیز فیصلہ لیا۔ کانگریس پارٹی نے ایودھیا ٹرسٹ کی طرف سے رام مندر کے افتتاح میں شرکت کے لیے بھیجے گئے دعوت نامے کو قبول نہیں کیا ۔…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
بلقیس بانو معاملہ: جیل جانے کا خوف مجرم فرار۔ گھروں پر پڑے ہیں تالے
نئی دہلی: بلقیس بانو کیس میں گجرات حکومت کے فیصلہ کو سپریم کورٹ کی جانب سے منسوخ کرنے کے بعد قصورواروں کو پکڑ کر جیل میں ڈالنے کیلئے پولیس متحرک ہوچکی ہے۔ اس دوران معلوم ہوا کہ بیشتر مجرم اپنے گھروں میں نہیں ہیں اور بعض کے گھروں پر…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
شادی میں مسلم خاتون ویٹرس رکھنے پر اعتراض،کیٹرنگ کے پیسے روک دئیے گیے۔اترپردیش میں عجیب و غریب واقعہ
نئی دہلی: مسلمانوں کو معاشی طورپرکمزورکرنے کیلئے نت نئے حربہ آزمائے جارہے ہیں ایسے ہی ایک واقعہ میں مسلم خاتون ویٹرس کی خدمات حاصل کرنے پرایک کیٹرنگ کے ذمہ دار کے پیسے روک دئیے گئے۔ یہ واقعہ لکھنؤ کمشنریٹ کے تھانہ عالم باغ واقع پاون پوری کا ہے۔ کیٹرنگ…
مزید پڑھیں »