نیشنل
- اگست- 2023 -20 اگست
ہندوؤں کے مذہب تبدیل کرکے مسلمان ہونے کے بیان پر غلام نبی آزاد کی وضاحت
نئی دہلی: ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے قائد اور جموں و کشمیر کے سابق چیف منسٹر غلام نبی آزاد نے واضح کیا ہے کہ ہندو مسلم کے حوالے سے ان کے بیان کو آدھے ادھورے طریقہ سے پیش کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
بریکنگ نیوز: تلنگانہ ایکسپریس کی بوگی میں لگی آگ۔ ریاست مہاراشٹر ا میں واقعہ۔ مسافرین میں خوف کی لہر۔ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد:تلنگانہ ایکسپریس ایک بہت بڑے حادثے سے محفوظ رہ گئی۔ ریاست مہاراشٹرا میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں ٹرین کی ایس 2 بوگی میں اچانک اگ لگ گئی جس کے ساتھ ہی مسافرین خوفزدہ ہو گئے۔ چوکس ملازمین نے ریل کو ناگپور کے قریب ریاست مہاراشٹر میں…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
راجستھان میں ہجومی تشدد کا ایک اور واقعہ۔ وسیم نامی نوجوان جان بحق
نئی دہلی: ملک کی ریاست راجستھان میں ایک مرتبہ پھر ہجومی تشدد کا واقعہ پیش آیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق الور کے بانسور میں جنگل سے لکڑی لانے کے لیے پہنچنے والے اقلیتی طبقے کے تین نوجوانوں کو ہجوم نے شدید زد کوب کیا جس کے نتیجے میں ایک کی…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
بلقیس بانو کیس: قصورواروں کی رہائی اصولوں کے مطابق عمل میں آئی۔سپریم کورٹ میں مرکز اور گجرات حکومت کی دلیل
نئی دہلی : بلقیس بانو کیس مت میں جن ملزمین کو رہا کر دیا گیا تھا آج مرکزی حکومت اور گجرات حکومت نے سپریم کورٹ میں اپنی دلیلیں پیش کی ہیں۔ گجرات حکومت کی جانب سے ایڈیشنل سولیسٹر جنرل نے عدالت کو بتایا کہ قصورواروں کی رہائی اصولوں کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
غلام نبی آزاد کے مسلمانوں پر دئے گئے متنازعہ بیان کا بی جے پی، بجرنگ دل اور وشوا ہندو پریشد نے کیا خیرمقدم
نئی دہلی _ 18 اگست ( اردولیکس ڈیسک) بی جے پی، بجرنگ دل اور وشوا ہندو پریشد نے جموں و کشمیر کے سابق چیف منسٹر غلام نبی آزاد کے اس بیان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ہندوستان میں مسلمان پہلے ہندو تھے بجرنگ…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
بی جے پی نے مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ کے آنے والے اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی
نئی دہلی _ 17 اگست ( اردولیکس ڈیسک) بی جے پی نے اِس سال کے آخر میں ہونے والے مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ کے اسمبلی انتخابات کیلئے آج امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔ بی جے پی نے 90 رکنی چھتیس گڑھ اسمبلی کیلئے 21 امیدواروں، جبکہ 230…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
موبائل سم کارڈ کی فروخت پر مرکزی حکومت کے سخت قوانین _ پولیس اور بایومیٹرک ویری فکیشن لازمی
نئی دہلی _ 17 اگست ( اردولیکس ڈیسک) مرکزی حکومت نے موبائل کے سم کارڈ فروخت کرنے والوں کیلئے پولیس اور بایومیٹرک ویری فکیشن لازمی کردیا ہے حکومت نے بہت سارے کنکشن ایک ساتھ جاری کئے جانے پر بھی روک لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت ٹیلی کمیونیکیشن کے نئے…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
ہندوستان کے تمام مسلمان پہلے ہندو تھے _ غلام نبی آزاد کا متنازعہ بیان : ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 17 اگست ( اردولیکس ڈیسک) جموں و کشمیر کے سابق چیف منسٹر غلام نبی آزاد، جنہوں نے کانگریس سے الگ ہو کر ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) بنائی، کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں غلام نبی…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
ایر انڈیا کا بمپر آفر ۔ ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل ٹکٹس پر بھاری چھوٹ۔ تین دن تک ٹکٹس بک کروانے کی سہولت
نئی دہلی: ٹاٹا گروپ سے تعلق رکھنے والی فضائیہ کمپنی ایئر انڈیا نے خصوصی سیل کا اعلان کیا ہے۔ 17 اگست سے 20 اگست تک ٹکٹس کی بکنگ پر رعایت دی جا رہی ہے۔یہ آفر 96 گھنٹوں کے لیے رہے گا۔ ایئر انڈیا نے فلائی ایئر انڈیا کے نام سے…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
نوح فرقہ وارانہ تشدد کے معاملے میں بجرنگ دل لیڈر بٹو بجرنگی گرفتار
نئی دہلی _ 16 اگست ( اردولیکس ڈیسک) ہریانہ کے نوح میں 31 جولائی کو ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کے معاملے میں پولیس نے بٹو بجرنگی کو منگل کو گرفتار کیا تھا جو بجرنگ دل کا لیڈر بتایا گیا ہے بٹو بجرنگی کے خلاف حال ہی میں ایک نئی…
مزید پڑھیں »