نیشنل
- اگست- 2023 -23 اگست
بحیثیت ہندوستانی یہ لمحہ ہمارے لئے باعث فخر۔ چندریان 3 مشن کی کامیابی پر بیرسٹر اسد الدین اویسی کا ردعمل
حیدرآباد: بیرسٹر اسدالدین اویسی صدر کل مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے چندریان تھری مشن کی کامیابی پر اسرو کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا ٹیم اسرو کو مبارکباد، یہ ہندوستانیوں کی حیثیت سے ہمارے لیے قابل فخر لمحہ ہے۔…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
عادل درانی خان نے میرے کئی ویڈیوز ایک عرب کو فروخت کردئے : راکھی ساونت کا الزام ؛ ویڈیوز دیکھیں
ممبئی _ بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے سابق شوہر عادل درانی پر سنسنی خیز الزامات لگائے ہیں۔ اس نے الزام لگایا کہ عادل نے اس کی عریاں ویڈیوز لاکھوں روپے میں ایک عرب کو فروخت کیں۔ عادل نے ویڈیو اس وقت شوٹ کی جب میں باتھ روم…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
تعمیر کے دوران ریلوے بریج گر پڑا _ 17 مزدور ہلاک، کئی زخمی
نئی دہلی _ ریاست میزورم کے سائرنگ علاقے میں زیر تعمیر ریلوے بریج گر گیا۔ اس واقعے میں تقریباً 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ بریج کورنگ ندی پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس بریج کے نیچے بہت سے لوگ پھنسے ہوئے ہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 23 اگست
بہار کے باگاہا ٹاون میں ایک مذہبی جلوس کے دوران دو گروپوں میں جھڑپیں _ انٹرنیٹ سروس بند، حالات قابو میں
پٹنہ _ 23 اگست ( اردولیکس ڈیسک) بہار کے چمپارن ضلع میں واقع باگاہا ٹاون میں ایک جلوس کے دوران پیش آنے پتھراو کے واقعہ کے بعد تشدد پھوٹ پڑا ۔ پیر کے دن پیش آئے اس تشدد کے دوران کئی دکانیں جلا دی گئیں۔جس کے حکومت نے اس علاقے…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل درانی خان جیل سے رہا _ سابقہ بیوی پر لگائے سنگین الزامات: ویڈیو دیکھیں
ممبئی _ 22 اگست ( اردولیکس ڈیسک) ہندی فلموں کی آئٹم گرل و اداکارہ راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل درانی کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔6 ماہ جیسے ہی وہ جیل سے باہر آئے ، عادل خان نے راکھی ساونت پر کئی سنگین الزامات لگائے۔ عادل نے …
مزید پڑھیں » - 22 اگست
ہریانہ کے نوح ضلع میں ہوئے تشدد کے ملزم عامر پر پولیس کی فائرنگ
گروگرام _ 22 اگست ( اردولیکس ڈیسک) ہریانہ کرائم برانچ نے منگل کو نوح ضلع میں 31 جولائی کو ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کیا جس میں 6 لوگوں کی موت ہوئی تھی، پولیس نے بتایا ایک خفیہ اطلاع کے بعد، ضلع کرائم برانچ…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
بائیک پر ریوالورس کے ساتھ اسٹنٹ کرنا لڑکی کو پڑا مہنگا۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی:ان دنوں سوشل میڈیا کے لیے ریلز بنانے کا رجحان نوجوان نسل میں تیزی کے ساتھ پروان چڑھ رہا ہے۔ بعض نوجوان اپنی شہرت کی خاطر جان کی بازی لگانے سے بھی پیچھے نہیں ہٹ رہے ہیں جبکہ بعض اپنی ان حرکتوں کی وجہ سے قانونی کاروائی کا سامنا…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
لداخ کے گہری کھائی میں فوجیوں کی گاڑی گر پڑی _ 9 فوجی ہلاک ، تلنگانہ کا جوان بھی شامل
سری نگر ، 19 اگست ( اردولیکس ڈیسک) مرکزی زیر انتظام علاقے لداخ کے لہیہ میں فوجیوں کو لے جانے والی گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گر پڑی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار جونیئر کمیشنڈ آفیسر سمیت 9 فوجی بر سر موقع فوت ہوگئے۔ …
مزید پڑھیں » - 20 اگست
کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اعلان _ تلنگانہ کو مناسب نمائندگی نہیں !
نئی دہلی _ 20 اگست ( اردولیکس) کل ہند کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے کانگریس ورکنگ کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کیا ہے ۔ کانگریس ورکنگ کمیٹی کی 39 ارکان کی فہرست اتوار کو جاری کی گئی۔ آندھرا پردیش کے سابق پی سی سی چیف رگھوویرا ریڈی کو اس…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
ممبئی جمعیتہ العلمالیگل سیل کے سر براہ اور جنرل سکریٹری الحاج محترم گلزار احمد اعظمی کا انتقال
جمعیۃ علماء ہند کے معمر رہنما، قانونی امداد کمیٹی کے سکریٹری، دہشت گردی کے الزام میں ماخوذ بے قصور ملزمان کے مسیحا، الحاج گلزار احمد اعظمی صاحب نے آج صبح کو ساڑھے دس بجے مسینا اسپتال، بائیکلہ ،ممبئی میں آخری سانس لی۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ، یہ…
مزید پڑھیں »