نیشنل
- اگست- 2023 -16 اگست
ٹرین فائرنگ واقعہ کا نیا انکشاف _ تین مسلمانوں کو گولی مارنے کے بعد کانسٹیبل چیتن نے برقعہ پوش خاتون سے زبردستی کہلوایا تھا یہ نعرہ
ممبئی _ 16 اگست ( اردولیکس ڈیسک) ریلوے پروٹیکشن فورس ( آر پی ایف ) کانسٹیبل 33 سالہ چیتن سنگھ چودھری جس نے مبینہ طور پر 31 جولائی کو جے پور-ممبئی سنٹرل سپر فاسٹ ایکسپریس میں سوار 4 افراد بشمول تین مسلمانوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
آپریشن کے بعد ڈاکٹرس خاتون کے پیٹ میں قینچی بھول گئے۔ آندھراپردیش کے سرکاری دواخانہ میں عجیب وغریب واقعہ
حیدرآباد: آپریشن کے بعد ڈاکٹرس ایک خاتون کے پیٹ میں قینچی بھول گئے۔ تاخیر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ عجیب وغریب واقعہ ریاست آندھرا پردیش کے ضلع ایلور میں پیش آیا۔ شدید پیٹ کے درد کی شکایت پر جب خاتون ہاسپٹل سے رجوع ہوئی اوراس پیٹ کا ایکسرے لینے…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
اترپردیش میں عمارت کی بالکونی گر جانے سے 5 افراد ہلاک 6 زخمی
لکھنو _ اتر پردیش کے متھرا ضلع کے ورنداون میں بنکے بہاری مندر کے قریب منگل کی رات ایک بڑا حادثہ پیش آیا، جو کہ ایک یاتری مقام ہے۔ پرانی عمارت کی بالکونی گر گئی۔ اس حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 6 شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو علاج…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
اکشے کمار کو ہندوستانی شہریت مل گئی
نئی دہلی _ 15 اگست ( اردولیکس ڈیسک) ہندی فلموں کے مشہور اداکار اکشے کمار اب ہندوستانی شہری ہوگئے ہیں۔ اس کا ثبوت انہوں نے ٹویٹر پر اپنی شہرت سے متعلق سرکاری دستاویزات کی تصویر کے ساتھ شیئر کیا۔ اکشے پہلے کینیڈا کے شہری تھے جس کی وجہ سے وہ…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
یوم آزادی کے خطاب میں منی پور کے حالات پر وزیراعظم نے کیا تبصرہ _ لال قلعہ پر مودی نے 10 ویں مرتبہ لہرایا جھنڈا
نئی دہلی _ 15 اگست ( اردولیکس ڈیسک)77 ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ مرکزی اور ریاستی حکومت فساد زدہ منی پور میں امن بحال کرنے کی تمام کوششیں کر رہی ہیں۔یوم آزادی کے موقع پر مشہور لال قلعہ کی فصیل سے قوم…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ شدید بارش سے تباہ _ ایک دن میں 65 اموات، عمارتیں اور گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں
نئی دہلی _ 14 اگست ( اردولیکس ڈیسک) ہماچل پردیش میں شدید بارش لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے کم از کم 52 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ اتراکھنڈ میں 13 افراد ہلاک یا لاپتہ ہیں۔ موسلادھار بارش نے عمارتوں کو تباہ کر دیا، گاڑیاں بہہ گئیں، اور اہم سڑکوں اور…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
ٹریفک جام میں پھنس گئی ٹرین۔ عجیب و غریب واقعہ کا ویڈیو وائرل
نئی دہلی: اکثر جب ٹرین ریلوے ٹریک سے گزرتی ہے تو ٹریفک کو روک دیا جاتا ہے تاکہ ٹرین آسانی کے ساتھ گزر جائے اور اسے کوئی خلل اندازی نہ ہو لیکن سوچئیے کہ کبھی ایسا ہو کہ ریلوے ٹریک پر ٹریفک جام ہو جائے اور ٹرین کو رکنا پڑے…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
دہلی میں بیرسٹراسد اویسی کی سرکاری قیامگاہ پر پتھراو
نئی دہلی: بیرسٹراسد الدین اویسی صدرکل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد کی قومی دارالحکومت دہلی میں واقع قیامگاہ پر حملہ کا واقعہ پیش آیا۔ صدرمجلس کی رہائش گاہ واقع اشوکا روڈ کے دروازے شیشے ٹوٹے ہوئے پائے گئے ہیں۔ پولیس عہدیداروں نے کہا کہ پولیس معاملے کی…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
سمندر میں ڈوبنے والے شرابیوں کی پولیس نے بچائی جان:ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: حالت نشہ میں سمندر میں غرق ہونے والے نوجوانوں کی پولیس نے جان بچائی ۔یہ واقعہ ریاست آندھراپردیش میں پیش آیا۔ فوری طور پر ملی اطلاعات کے مطابق باپٹلہ میں اتوار کی شام کرنول ضلع کے مہیش اور رمنا شراب کے نشے میں ساحل پر گئے…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
نریندر مودی کے مقابل بڑھ رہی ہے راہل گاندھی کی مقبولیت! موضوع زیر بحث
نئی دہلی:لوک سبھا انتخابات قریب ہیں ایسے میں گزشتہ کچھ دنوں سے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر وزیراعظم نریندر مودی اور کانگرس کے قائد راہل گاندھی کی مقبولیت عوام میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ جہاں ایک طرف لوک سبھا میں راہل گاندھی نے پارلیمنٹ کی رکنیت کی بحالی کے…
مزید پڑھیں »