نیشنل
- اگست- 2023 -8 اگست
یونیفارم سیول کوڈ کے خلاف کیرالہ اسمبلی میں قرارداد منظور۔کانگریس کی زیر قیادت یو ڈی ایف نے بھی کی تائید
نئی دہلی: کیرالہ قانون ساز اسمبلی میں خج یونیفارم سیول کوڈ کے خلاف پیش کردہ قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی گئی۔چیف منسٹر کیرالہ پینا رائی وجین نے آج ریاستی اسمبلی میں یونیفارم سیول کوڈ کے خلاف قرارداد پیش کی جسے اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا۔ …
مزید پڑھیں » - 8 اگست
ہندوستان میں تیار کردہ یہ کھانسی کی دوا غیرمحفوظ۔ ورلڈ ہیلت آرگنائزیشن کا انتباہ
نئی دہلی: ورلڈ ہیلت آرگنائزیشن نے ہندوستان میں تیارکردہ کھانسی کی ٹانک’کولڈ آؤٹ’ کو غیر محفوظ قراردیتے ہوئےعالمی الرٹ جاری کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ دوا عراق میں فروخت ہو رہی ہے اور اس میں زہریلے مادے پائے گئے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او نے عالمی انتباہ جاری کرتے…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
یونیفارم سیول کوڈ کی مخالفت۔ کیرالہ اسمبلی میں آج قرارداد ہوگی پیش
نئی دہلی: یونیفارم سیول کوڈ بل کے خلاف آج کیرالہ قانون ساز اسمبلی میں قرارداد پیش کی جانے والی ہے۔ ریاست کے چیف منسٹر پنارائی وجین یہ قرارداد پیش کریں گے۔ واضح رہے کہ سی پی ایم کی زیر قیدت ایل ڈی ایف کے ساتھ ساتھ کانگرس کی زیر قیادت…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
بلقیس بانو سے راکھی باندھ کر دکھانے وزیراعظم مودی کو ادھو ٹھاکرے کا چیلنج
ممبئی _ 7 اگست ( اردولیکس) مہاراشٹر کے سابق چیف منسٹر و ادھو بالاصاحب ٹھاکرے شیو سینا پارٹی کے صدر ادھو ٹھاکرے نے وزیر اعظم نریندر مودی کو قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے تمام اراکین کو مسلم خواتین سے راکھی باندھنے کی اپیل پر تنقید کی ہے۔ انہوں…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
پارلیمنٹ ھاوس میں راہول گاندھی کا شاندار استقبال
سپریم کورٹ کی جانب سے احمد آباد ہائی کورٹ کی لوک سبھا کی رکنیت سے نااہلی پر روک لگانے کے بعد لوک سبھا کے اسپیکر نے راہول گاندھی کے رکن پارلیمنٹ کے عہدے کو بحال کردیا ہے۔ اس سے کانگریس پارٹی کیڈر میں مسرت کی لہر دوڑ گئی ہے۔ کانگریس…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت بحال۔ 138 دن بعد رکھیں گے ایوان میں قدم
نئی دہلی: کانگریس کے قائد راہل گاندھی اب لوگ سبھا میں داخل ہوں گے۔ لوک سبھا سکریٹریٹ نے ان کی رکنیت کو بحال کر دیا ہے۔ مودی سر نیم معاملے میں ریمارکس کے مقدمے میں انہیں نچلی عدالت نے دو سال جیل کی سزا سنائی تھی جس پر سپریم کورٹ…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر کی صورتحال پر او آئی سی کا اظہار تشویش
ریاض ۔ کے این واصف دنیا کے مسلمانون اور اسلامی ممالک کے حقوق کے تحفظ کے لئے قائم تنظیم “اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)” نے جموں وکشمیر کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حیثیت کی یکطرفہ تبدیلی کے چار سال مکمل ہونے پر ہنداوستان کے زیر کنٹرول کشمیر…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
کم عمر لڑکی پر کتوں کا حملہ۔ویڈیو وائرل
نئی دہلی: ریاست اترپردیش کے غازی آباد میں ایک کم عمر لڑکی پر آوارہ کتوں نے حملہ کردیا۔اسکول سے گھر لوٹنے والی ایک لڑکی پر 6 کتوں نے حملہ کردیا۔خوش قسمتی کی بات یہ ہے کہ وہاں سے گزرنے والے ایک شخص نے کتوں کو بھگا کر اس بچی کی…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
بابری مسجد کی طرح گیانواپی پر بھی خدشات: اسدالدین اویسی۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے اس خدشہ کا اظہار کیا ہے کہ گیانواپی مسجد کی سروے پورٹ کے بعد یہ خدشہ ہے کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کی جانب سے کہانیاں شروع کر دی جائیں گی۔…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
جھارکھنڈ میں بس ندی میں گر پڑی _ دو ہلاک کئی زخمی
جھارکھنڈ کے گریڈی میں ہفتہ کی رات مسافروں سے لدی ایک بس ندی میں گرنے سے کم از کم دو لوگوں کی موت ہو گئی۔ کئی دیگر افراد کے ڈوبنے کا خدشہ ہے اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ بعض مسافروں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع…
مزید پڑھیں »