نیشنل
- اگست- 2023 -5 اگست
گیان واپی مسجد کے سروے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ افسوسناک: آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: 5؍ اگست 2023/گیان واپی مسجد معاملہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ حیرت انگیز اور افسوسناک ہے۔ توقع کی جارہی تھی کہ چیف جسٹس، جسٹس چندر چو ڑ والی بنچ الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ پر عبادت گاہوں سے متعلق قانون کی روشنی میں روک لگادے گی تاہم…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
گجرات میں بی جے پی کے داخلی اختلافات۔ پارٹی کے سینئر لیڈر پردیپ سنگھ واگھیلا نے عہدہ سے دیا استعفیٰ
احمدآباد: گجرات بی جے پی کے سب سے بااثر لیڈراور پارٹی کے جنرل سکریٹری پردیپ سنگھ واگھیلا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پارٹی کے سینئر لیڈران نے اس مسئلہ پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ تاہم پارٹی کے معتبر ذرائع نے اس کی تصدیق کی ہے۔ انہوں…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
چلتی گاڑی کے بانٹ پر بیٹھ کر ڈانس،لڑکی کو پولیس کا جھٹکہ۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: آج کل نوجوان سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے کیلئے عجیب و غریب حرکتیں کررہے ہیں۔ بعض دفعہ ان کی یہ حرکتیں ان کیلئے مشکلات کا سبب بن رہی ہیں۔ ایسے ہی ایک معاملے میں چلتی جیپ کے بانٹ پر بیٹھ کر ویڈیو بنانے والی لڑکی کے خلاف…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
گیانواپی مسجد کے سروے سے مسلم فریق مطمئن _ آج کے سروے میں حصہ لینے ایڈوکیٹ ممتاز احمد کا اعلان
لکھنو _ 5 اگست ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے وارانسی میں گیانواپی مسجد کمپلیکس کے اے ایس آئی سروے پر مسلم فریق کے وکیل ممتاز احمد نے اطمینان کا اظہار کیا ہے میڈیا سے بات چیت کرتے انھوں نےکہاکہ”ہم اے ایس آئی کے سروے سے مطمئن ہیں… کل تک، ہم…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
دسویں جماعت کامیاب افراد کے لئے پوسٹل ڈپارٹمنٹ میں 30 ہزار ملازمتیں _ درخواست فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ اور دیگر تفصیلات
ملک بھر کے مختلف پوسٹ آفسس میں گرامینا ڈاک سیوک-برانچ پوسٹ ماسٹر (BPM)/اسسٹنٹ برانچ پوسٹ ماسٹر (ABPM) کی خالی ملازمتوں کو پر کرنے کے لیے ایک نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے۔ اس نوٹیفکیشن کے ذریعے 30,041 ملازمتیں پُر کی جائیں گی۔ ملازمتوں کے لیے درخواست دینے والے امیدوار کو دسویں جماعت…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
ممبئی ہائی کورٹ کے جج نے کورٹ ہال میں ہی اپنے استعفی کا کردیا اعلان _ کورٹ ہال میں موجود وکلا اور عدالتی عملہ حیرت زدہ
ممبئی _ 4 اگست ( اردولیکس ڈیسک) ممبئی ہائی کورٹ کے ایک جج نے کورٹ ہال میں ایک کیس کی سماعت کرتے ہوئے اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ اس اعلان نے کمرہ عدالت میں موجود افراد کو حیران کر دیا۔ بمبئی ہائی کورٹ کی ناگپور…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
یہ نفرت کے خلاف محبت کی جیت ہے: کانگریس
نئی دہلی: کانگریس کے قائد راہل گاندھی کو سپریم کورٹ سے آج ’مودی سرنیم‘ معاملہ میں راحت ملنے کے بعد کانگریس پارٹی نےاپنا رد عمل ظاہرکیا ہے۔ پارٹی نے اپنے ٹویٹرپیغام میں لکھا کہ ’’یہ نفرت کے خلاف محبت کی جیت ہے۔ ستیہ میو جیتے، جئے ہند۔‘‘ ایک اورٹوئٹ میں…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
راہل گاندھی: سوشل میڈیا پر "King is back” ٹرینڈ۔ معافی نہیں مانگوں گا والا ویڈیو وائرل
نئی دہلی: کانگرس کے قائد راہل گاندھی کو سپریم کورٹ کی جانب سے ملی راحت کے بعد پارٹی کارکنوں میں جوش کی لہر پائی جاتی ہے۔سوشل میڈیا پر "کنگ از بیک” ٹرینڈ چل رہا ہے اور راہل گاندھی کی پرانی تقاریر کی ویڈیو کلپس وائرل کیے جا رہے ہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 4 اگست
راہل گاندھی کو سپریم کورٹ سے ملی بڑی راحت۔ سزا پر لگی روک اور پارلیمنٹ بھی جاسکیں گے
نئی دہلی: سپریم کورٹ سے کانگرس کے قائد راہل گاندھی کو بہت بڑی راحت حاصل ہوئی ہے۔ مودی سر نیم معاملے میں دائر کردہ ہتک عزت مقدمہ میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے راہل گاندھی کو سنائی گئی سزا پر روک لگا دی ہے۔ سماعت کے دوران عدالت نے…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
ٹماٹر کی قیمت فی کیلو 300 روپئے تک پہنچ سکتی ہے
نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی میں ٹماٹر کی قیمت فی کیلو 250 روپئے ہوگئی ہے۔ ر ز مرہ کی غذا میں کثرت سے استعمال ہونے والے ٹماٹر کو ہول سیل مارکٹ میں قیمت 220 روپے فی کیلو ہوگئی ہے اور ٹماٹر کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ …
مزید پڑھیں »