نیشنل
- اگست- 2023 -10 اگست
شاہ رخ خان سے ایک شخص نے پوچھا آپ کے گھر کا برقی کا بل کتنا آتا ہے؟ کنگ خان نے دیا چونکا دینے والا جواب
نئی دہلی: بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم ‘جوان’ کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ اداکار ہر روز اپنے مداحوں کے ساتھ فلم کے بارے میں نئی اپ ڈیٹس شیئر کرتے نظر آتے ہیں اور فلم کو لے کر مداحوں میں کافی جوش و…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
ہندوستان چھوڑو تحریک کا نعرہ ایک مسلمان نے دیا تھا۔ بیرسٹر اسدالدین اویسی کا پارلیمنٹ میں بیان: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و پارلیمنٹ حیدراباد نے کہا ہے کہ کوئٹ انڈیا مومنٹ یعنی ہندوستان چھوڑو تحریک کا نعرہ ایک مسلمان نے دیا تھا۔صدر مجلس نے ایوان نے مباحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ کل پارلیمنٹ میں وزیر داخلہ امیت…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
شادی کے 20 سال بعد اس جوڑے کو اولاد ہوئی _ تین بچوں کو جنم دینے کے چند گھنٹوں بعد ماں کا انتقال
حیدرآباد _ 10 اگست ( اردولیکس) ایک جوڑے کو شادی کے 20 سال بعد ایک ہی وقت تین اولاد ہوئی ۔ اس خاندان کی خوشی کے لمحات میں اچانک غم کا ایسا پہاڑ توٹ گیا کہ اسے زندگی بھر بھلا نہیں پائیں گے۔کیونکہ خاتون نے تین بچوں کو جنم دینے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
ہریانہ کے 50 گاوں میں مسلم تاجروں کے داخلے پر پابندی _ 3 اضلاع کے 50 پنچایتوں کا فیصلہ
نئی دہلی _ 9 اگست ( اردولیکس ڈیسک) ہریانہ کے 3 اضلاع کی 50 پنچایتوں نے مسلم تاجروں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے اس سلسلے میں سرپنچوں کے دستخط شدہ خطوط جاری کیے گئے ہیں۔ حال ہی میں ہریانہ کے نوح ضلع کے علاوہ مزید دو اضلاع میں…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
ریٹائرڈ اسٹور کیپر کے پاس کروڑوں کی جائیداد _ گھر کا سامان دیکھ کر عہدیدار حیران
بھوپال _ 9 اگست ( اردولیکس) ریاست مدھیہ پردیش میں بعض بدعنوان سرکاری ملازمین کی غیر قانونی سرگرمیوں کی فہرست ایک ایک کرکے سامنے آرہی ہے۔ حال ہی میں ریاستی پولیس ہاؤسنگ کارپوریشن میں کنٹریکٹ انچارج اسسٹنٹ انجینئر کی غیر محسوب اثاثے کو دیکھ کر افسران حیران رہ گئے تھے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
راہل گاندھی ایک اورتنازعہ میں گھر گئے۔ بی جے پی ارکان پارلیمنٹ نے ” flying kiss فلائنگ کس”دینے کا لگایا الزام: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: کانگریس کے قائد راہل گاندھی ایک اورتنازعہ میں گھر گئے۔ وہ منی پور کے مسئلہ پر حکومت پر شدید تنقید کے بعد ایوان سے چلے گئے۔ مرکزی وزیر سمرتی ایرانی نے راہل گاندھی پر جوابی حملہ کیا۔ لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے سمرتی ایرانی نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
ہندوستان میں 8 یو ٹیوب چینلز پر حکومت نے لگائی پابندی
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے فرضی خبریں پھیلانے کے الزام میں 8 یو ٹیوب چینلز کے خلاف کاروائی کی ہے۔ جن یوٹیوب چینلز کو بند کیا گیا ہے ان میں کیپٹل ٹی وی کا یوٹیوب چینل اوریہاں سچ دیکھو، کے پی ایس نیوز، سرکاری ولاگ، اَرن ٹیک انڈیا، ایس پی…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
تلگودیشم صدر چندرابابو نائیڈو کے خلاف اقدام قتل اور مجرمانہ سازش کا مقدمہ درج
وجے واڑہ _ تلگودیشم پارٹی کے سربراہ چندرابابو نائیڈو کے خلاف آندھراپردیش کے تمبل پلی اسمبلی حلقہ کے مودی ویڈو پولیس اسٹیشن میں اقدام قتل اور سازش کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ 4 اگست کو چندرابابو نائیڈو کو A1 اور دیوینی اوما کے خلاف A2 کے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
گیانواپی مسجد کے سروے کے میڈیا کوریج پر پابندی لگانے مسلم فریق عدالت سے رجوع
لکھنو _ 9 اگست ( اردولیکس) اتر پردیش کے وارانسی میں واقع گیانواپی مسجد کے احاطے میں سائنٹفک سروے ساتویں دن بھی جاری ہے۔ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے عہدیداروں نے چہارشنبہ کی صبح سروے شروع کیا۔ واضح رہے کہ محکمہ آثار قدیمہ ایک سروے کر رہا ہے کہ آیا…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
اتر کھنڈ میں تین منزلہ عمارت لمحوں میں زمین دوز۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: ریاست اتراکھنڈ کے رودرپریاگ میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ایک تین منزلہ ہوٹل کی عمارت سیکنڈوں میں منہدم ہوگئی۔ اس حادثے میں تین افراد کی موت کی اطلاعات ہیں جبکہ 17 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔ رودرا پریاگ اتراکھنڈ میں کیدارناتھ یاترا کے…
مزید پڑھیں »