نیشنل
- اگست- 2023 -4 اگست
ٹماٹر کی قیمت فی کیلو 300 روپئے تک پہنچ سکتی ہے
نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی میں ٹماٹر کی قیمت فی کیلو 250 روپئے ہوگئی ہے۔ ر ز مرہ کی غذا میں کثرت سے استعمال ہونے والے ٹماٹر کو ہول سیل مارکٹ میں قیمت 220 روپے فی کیلو ہوگئی ہے اور ٹماٹر کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 3 اگست
بی جے پی رکن اسمبلی گیانیندرکے خلاف کی جائےسخت کاروائی: محمد شاہ عالم
رائچور:کانگریس کے معروف نوجوان لیڈرمحمد شاہ عالم نے سابق وزیر داخلہ اور رکن اسمبلی اراگا گیانندرا کو برخاست کرنے کا ریاستی گورنر سے مطالبہ کیا،جنہوں نے اے آئی سی سی صدر ملکارجن کھرگے اور وزیر جنگلات ایشور کھنڈرے کے بارے میں توہین آمیز بیانات دیئے تھے۔ محمد…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
سیل فون چارجر نے لے لی 8 ماہ کی بچی کی جان
بنگالورو: سیل فون چارجر کی وجہ سے ایک چھوٹی بچی کی جان چلی گئی۔ یہ واقعہ ریاست کرناٹک میں پیش آیا۔ کاروار سے تعلق رکھنے والے سنتوش اپنی بیوی اور بیٹی کے ساتھ رہتے ہیں۔ وہ ریاستتی محکمہ برقی میں عارضی ملازم بتائے گئے ہیں۔ چار شنبہ…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
گیانواپی مسجد مقدمہ۔ مسلم فریق کی درخواست خارج، سروے جاری رکھنے کا حکم
نئی دہلی: گیانواپی مسجد معاملے میں مسلمان فریق کی جانب سے داخل کردہ درخواست الہ آباد ہائی کورٹ سے خارج کر دی گئی۔ عدالت نے گیانواپی کے اطراف و اکناف کے سروے پر عائد پابندی کو بھی ہٹا دیا ہے۔گیانواپی مسجد کے اطراف کے علاقے میں اے ایس ائی کو…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
نوح تشدد واقعہ، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 6 ہوگئی۔ 116 افراد گرفتار
نئی دہلی: چیف منسٹرہریانہ منوہر لال کھٹر نے کہا ہے کہ نوح میں تشدد کی وجہ سے 6 لوگوں کی موت ہوئی ہے اور اس سلسلے میں 116 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مرنے والوں میں 2 ہوم گارڈ اور چار عام شہری شامل ہیں۔ چیف منسٹرنے بتایا کہ…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
مدھیہ پردیش میں خانہ بدوش مسلم مداری خاندانوں کے 190 افراد نے ہندو مذہب اختیار کرلیا
نئی دہلی _ یکم اگست ( اردولیکس) مدھیہ پردیش میں خانہ بدوش مداری سماج سے تعلق رکھنے والے 35 مسلم خاندانوں کے تقریباً 190 افراد نے دریائے نرمدا کے کنارے واقع نیماواڑ میں ہندو مذہب اختیار کر لیا ہے۔ یہ تقریب پیر کی صبح ہوئی اور اس کی صدارت نیماور…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
جئے پور۔ممبئی ٹرین میں فائرنگ۔قصورواروں کو مثالی سزا ملنی چاہئے۔ا یس ڈی پی آئی
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی نائب صدر بی ایم کامبلے نے اپنے جاری کردہ صحافتی بیان میں کہا ہے کہ 31جولائی 2023کوجئے پور۔ ممبئی ٹرین میں فائرنگ اور چار افراد کی ہلاکت ایک مخصوص کمیونٹی کے خلاف نفرت کی اس حقیقت کو ظاہر…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
ممبئی ٹرین فائرنگ واقعہ”میرے بھانجہ کو حلیہ دیکھ کر اور نام پوچھ کر مارا گیا” سید سیف کے ماموں کا بیان: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: ممبئی فائرنگ واقعہ میں جاں بحق سید سیف الدین کے ارکان خاندان نے کہا کہ انہیں حلیہ دیکھ کر نشانہ بنایا گیا ہے۔واضح رہے کہ مہاراشٹرا کے پال گھر ریلوے اسٹیشن کے قریب جئے پورممبئی ایکسپریس میں ریلوے پروٹیکشن فورس کے کانسٹیبل کی فائرنگ میں جاں بحق ہونے والوں…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
بڑی خبر۔مہاراشٹرا ٹرین فائرنگ واقعہ۔ مہلوکین میں حیدرآبادی نوجوان بھی شامل
حیدرآباد: جئےپور ممبئی سنٹرل ایکسپریس میں ریلوے پروٹیکشن فورس کے کانسٹیبل کی جانب سے جن مسافرین کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے ان میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان بھی شامل ہے۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین اور رکن…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
ہریانہ کے نوح سے گروگرام تک پھیل گیا تشدد _ مسجد پر حملہ امام جاں بحق، مسجد کو آگ لگا دی گئی
نئی دہلی _ یکم اگست( اردولیکس ڈیسک) ہریانہ کے نوح ضلع میں پیر کے روز برپا ہونے والا فرقہ وارانہ تشدد پڑوسی علاقے گروگرام تک پہنچ گیا۔ جہاں گڑگاؤں کے سیکٹر 57 میں ایک مسجد پر منگل کی اولین ساعتوں میں اشرار نے حملہ کرتے ہوئے مسجد میں موجود دو …
مزید پڑھیں »