نیشنل
- اگست- 2023 -1 اگست
آندھراپردیش: 2 چٹانوں کے درمیان پھنس گیا ایک نوجوان۔ویڈیو وائرل
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش میں ایک نوجوان دو چٹانوں کے درمیان پھنس گیا تھا جسے بچانے میں کامیابی حاصل کرلی گئی۔ ضلع کرنول توگالی منڈل کے چنمم پلی میں بویا راجیش نامی شخص کی بکری لاپتہ ہوگیا تھی۔ وہ اسے ڈھونڈتے ڈھونڈتے جنگلاتی علاقہ میں پہنچ گیا۔ بکری…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
ہریانہ کے نوح ضلع میں پیش آئے فرقہ وارانہ تشدد میں 5 ہلاک _ کرفیو نافذ ، انٹرنیٹ سروس بند
نئی دہلی _ یکم اگست (،اردولیکس ڈیسک) ہریانہ کے نوح ضلع میں دونوں گروپوں کے درمیان تصادم سے برپا ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا ہے نوح ضلع میں پیر کو شوبھا یاترا کے دوران اس وقت شدید کشیدگی جب ایک گروپ نے یاترا…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
کمرشیل گیس سلینڈر قیمت میں زبردست کمی
نئی دہلی: آئیل کمپنیوں نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت میں کمی کی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے19 کیلو کے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 99 روپے 75 پیسے کی…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
مہاراشٹر کے تھانے کے قریب ایکسپریس ہائی وے کے تعمیراتی کاموں کے دوران بڑا حادثہ _ 16 مزدور ہلاک کئی زخمی
ممبئی _ یکم اگست ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کے تھانے کے قریب ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ تھانے ضلع کے سرلامبے میں منگل کی صبح سمردھی ایکسپریس ہائی وے کے فیز-3 کے تعمیراتی کام کے دوران ایک بھاری گرڈر لانچر مشین ایک ستون پر گر گئی۔ جس کے نتیجے میں…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2023 -31 جولائی
آر پی ایف جوان کی فائرنگ واقعہ کا نیا موڑ _ اسدالدین اویسی نے کہا دہشت گرد حملہ میں مسلمانوں کو بنایا گیا نشانہ
ممبئی _ 31 جولائی ( اردولیکس) مہاراشٹر، کے پالگھر ریلوے اسٹیشن کے قریب، ریلوے پروٹیکشن فورس کے ایک کانسٹیبل نے مبینہ طور پر اپنے خودکار ہتھیار کا استعمال کرتے ہوئے اپنے ہی ایک ساتھی سمیت تین مسلمانوں کو گولی مار دی جو جے پور-ممبئی سنٹرل ایکسپریس ٹرین میں سوار تھے۔…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
گیان واپی مسجد پر یوگی کے متنازعہ بیان پر اسد الدین اویسی کا شدید ردعمل: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: بیرسٹر اسدالدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے چیف منسٹر اتر پردیش یوگی آدتیہ ناتھ کی جانب سے گیان واپسی مسجد سے متعلق دیئے گئے بیان پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ صدر مجلس نے کہا کہ ایک ایسے وقت جبکہ یہ…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
ہریانہ: وشوا ہندو پریشد کی شوبھا یاترا کے دوران دو گروپس میں تصادم، گاڑیوں کو آگ لگادی گئی، ملازمین پولیس سمیت 5 زخمی۔ ویڈیو وائرل
نئی دہلی: ریاست ہریانہ میں بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کی طرف سے نکالی گئی برج منڈل جلبھیشیک یاترا کے دوران پیر کو دو گروپوں کے درمیان تصادم میں دو پولس ملازمین سمیت کم از کم پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یاترا کو…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
گیانواپی مسجد تنازعہ پر چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ کا متنازعہ بیان
لکھنو _ 31 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ نے گیانواپی مسجد تنازعہ پر ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔ چیف منسٹر یوگی نے کہا کہ گیانواپی کو مسجد کہنا درست نہیں ہے۔ ترشول مسجد کے اندر کیا کر رہا ہے؟ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
ٹرین میں بزرگ کو نماز پڑھتا دیکھ کر نوجوان کرنے لگے ہنومان چالیسہ کا جاپ۔شرانگیزی کا ویڈیو وائرل
نئی دہلی: چلتی ٹرین میں ایک بزرگ کی جانب سے نماز ادا کرنے پر اس کے جواب میں چند نوجوانوں نے بلند اواز سے ہنمان چالیسہ کا جاپ شروع کر دیا، چلتی ٹرین میں پیش آئے اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلاٹ فارمز پر تیزی کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
جئے پور _ ممبئی پاسنجر ٹرین میں فائرنگ _ اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت 4 افراد ہلاک
ممبی _ 31 جولائی ( اردولیکس) مہاراشٹر کے پال گھر میں جے پور-ممبئی پاسنجر ٹرین میں پیش آئے فائرنگ میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ۔ یہ ٹرین گجرات سے ممبئی آرہی تھی۔ مرنے والوں میں ایک آر پی ایف اے ایس آئی سمیت 3 مسافر شامل ہیں۔ آر پی…
مزید پڑھیں »