نیشنل
- اکتوبر- 2022 -15 اکتوبر
الیکشن کمیشن کی امیدواروں کے خلاف کاروائی۔ بہارسرفہرست اورتلنگانہ دوسرے نمبرپر
نئی دہلی: مرکزی الیکشن کمیشن نے ملک کی بعض ریاستوں میں منعقدہ اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات میں مقابلہ کے وقت اخراجات سے متعلق تفصیلات جمع نہ کراونے پر امیدواروں کے خلاف کاروائی کی ہے۔ مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جملہ ایک ہزار 73 امیدواروں کو تین سال تک…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
ملائم سنگھ یادو کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے 10 سالہ لڑکا تنہا نکل پڑا گھر سے _ اس کے بعد کیا ہوا ویڈیو دیکھیں
لکھنو _ 15 اکتوبر ( اردولیکس) اترپردیش کے سابق چیف منسٹر و بانی صدر سماج وادی پارٹی ملائم سنگھ یادو کی آخری رسومات میں شرکت نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے 10 سالہ لڑکے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں، لڑکا، جس کی شناخت شیام لال…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
بریکنگ نیوز:دہلی یونیورسٹی کے پروفیسرسائی بابا کو بری کرنے کے فیصلہ پرسپریم کورٹ نے لگائی روک
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر جی این سائی بابا کو بری کرنے کے بامبے ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔ سائی بابا پر مبینہ طور پر ماؤنوازوں سے روابط رکھنے اور ان کی مدد کرنے کا الزام ہے۔ واضح رہے کہ دہلی…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
پروڈیوسر ایکتا کپور پر سپریم کورٹ کی برہمی، کہا آپ نوجوان نسل کے ذہنوں کو آلودہ کر رہی ہیں
نئی دہلی _ 14 اکتوبر ( اردولیکس) سپریم کورٹ نے مشہور بالی ووڈ پروڈیوسر ایکتا کپور پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ ان کے ذریعہ نشر ہونے والی ویب سیریز XXX (ٹرپل ایکس) میں قابل اعتراض مواد ہے اور اس ملک کے نوجوانوں کے ذہنوں کو آلودہ کر…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
نوجوان ایڈوکیٹ محمد امین، آندھراپردیش ہائی کورٹ کے اے جی پی مقرر
محمد امین ایڈوکیٹ کو آندھراپردیش ہائی کورٹ کا اے جی پی مقرر کیا گیا ہے اس سلسلے میں آندھرا پردیش حکومت نے احکامات جاری کرتے ہوئے نوجوان قانون دان ایڈوکیٹ محمد امین کو اے پی ہائی کورٹ کا اے جی پی مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ محمد امین کا…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
بریکنگ نیوز:گیان واپی مسجد معاملہ۔ہندو فریق کی درخواست خارج۔ وارانسی عدالت کا اہم فیصلہ
نئی دہلی:وارانسی کی ضلعی عدالت نے گیان واپی مسجد معاملے میں آج اپنا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ شیولنگ کا کاربن ڈیٹنگ ٹیسٹ نہیں ہوگا۔ عدالت نے اس سے قبل 11 اکتوبر کو دونوں فریقین کو سننے کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ گیان واپی…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
جموں کشمیر۔ بدعنوانی اورمجرمانہ سرگرمیوں کا الزام 36 پولیس عہدیداروں کو ریٹائرڈ کردیا گیا
نئی دہلی: جموں و کشمیرحکومت نے 36 پولیس عہدیداروں کو بدعنوانی اورمجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں قبل از وقت ریٹائر کر دیا ہے۔ اِن حکام نے اپنی ڈیوٹی اِس انداز سے انجام دی جو سرکاری ملازم کے کام کاج سےمطابقت نہیں رکھتی اور طرز عمل کے ضابطوں…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر سائی بابا 5 سال جیل کی سزا کاٹنے کے بعد ہوئے با عزت بری
ممبئی _ 14 اکتوبر ( اردولیکس ) دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر سائی بابا کو عدالت نے با عزت بری کر دیا ہے ۔ واضح رہے کہ انھیں 5 سال قبل ماؤنوازوں سے روابط کے ایک کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ لیکن آج ممبئی ہائی کورٹ کی ناگپور بنچ نے…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
بی جے پی نے غیرضروری طور پر حجاب کو ایک مسئلہ بنایا : بیرسٹر اویسی
حیدرآباد ۔ 14 اکتوبر (اردولیکس) صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ ح بی جے پی نے غیرضروری طور پر حجاب کو ایک مسئلہ بنایا ہے ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب سے متعلق…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
حجاب کیس میں جسٹس دھولیا کا نقطۂ نظر دستور ہند اور شخصی آزادی کے تقاضوں کے مطابق : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اسکولوں میں لڑکیوں کے حجاب استعمال کرنے کے سلسلہ میں سپریم کورٹ کے دو رکنی پنچ کے فیصلہ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس دھولیا کا فیصلہ دستور ہند اور شخصی…
مزید پڑھیں »