ایجوکیشن

جمعہ 2 ستمبر کو تلنگانہ ایس ایس سی کے  اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج

تلنگانہ ایس ایس سی کے  اڈوانس سپلیمنٹری نتائج کا اعلان
نظام آباد:یکم / ستمبر (اُردو لیکس) تلنگانہ اسٹیٹ ڈائریکٹر آف اگزامنیشن حیدرآباد نے اپنے ایک جاری کردہ صحافتی اعلامیہ میں بتایا کہ ایس ایس سی اڈوانس سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا آج 2/ ستمبر بوقت 11:30 بجے دن ڈائریکٹر آف اسکول ایجوکیشن سیف آباد آفس پر نتائج کا اعلان کیا جائیگا۔ طلباء اپنے نتائج www.bse.telangana.gov.in پر ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button