جرائم و حادثات
- اپریل- 2026 -11 اپریل
حیدرآباد سے آندھراپردیش جانے والی بس سوریہ پیٹ میں حادثہ کا شکار
حیدرآباد ۔ حیدرآباد سے آندھرپردیش کے ایلور جانے والی خانگی ٹراویلس کی بس ریاست تلنگانہ کے سوریہ پیٹ کے کوداڑ بائی پاس پر قومی شاہراہ 652 پر علی الصبح ایک لاری کو پیچھے سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں 16 مسافر زخمی ہوگئے۔ حادثے کی وجہ ڈرائیور کی…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
حیدرآباد کے ہاسپٹل میں صحت یابی کے بعد ایمبولینس میں گھر جانے والی خاتونِ کاماریڈی میں سڑکہ حادثہ میں جاں بحق – خاتون صالحہ بانو کا عادل آباد سے تھا تعلق
کاماریڈی(سیدکوثرعلی کی رپورٹ) تلنگانہ کے کاماریڈی.ضلع بھکنور منڈل کے رامیشور پلی گاؤں کے قریب قومی شاہراہ 44 پر جمعہ کی آدھی رات پیش آئے ایک ہولناک سڑک حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک تیز رفتار خانگی ٹورسٹ بس…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
حیدرآباد سے ایلور جانے والی بس کو حادثہ
حیدرآباد سے آندھرپردیش کے ایلور جانے والی خانگی ٹراویلس کی بس سوریا پیٹ کے کوداڑ بائی پاس پر قومی شاہراہ 652 پر علی الصبح ایک لاری کو پیچھے سے ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں 16 مسافر زخمی ہوگئے ۔ حادثے کی وجہ ڈرائیور کی نیند بتائی جا…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
جنونی عاشق نے شادی سے انکار پر کاٹ ڈالا لڑکی کا گلا – پولیس فائرنگ میں ملزم ہوا زخمی – اے پی کے کڑپہ میں واقعہ
آندھرا پردیش کے ضلع کڑپہ کے قاضی پیٹ علاقے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک کمسن لڑکی کو قتل کرنے والے ملزم پر پولیس نے فائرنگ کی۔ پولیس کے مطابق، ملزم وینکٹیش جو پولیس کی تحویل میں تھا، ہفتہ کی علی الصبح فرار ہونے…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
پالتو بلی چوری ہونے پر لڑکی پولیس اسٹیشن پہنچ گئی۔چور کا جواب سن کر پولیس بھی حیران
حیدرآباد: لالہ گوڑہ پولیس اسٹیشن سے ایک پالتو بلی کے چوری ہونے کا معاملہ رجوع کیا گیا۔ ایک نوجوان لڑکی نے اپنی بلی چوری ہونے کا الزام لگا کر پولیس سے رجوع کیا جس کے بعد تفتیش میں دلچسپ پیش رفت سامنے آئی۔ پولیس کے مطابق لالہ گوڑہ علاقے…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
رنگ کالا ہونے پر بیوی نے عاشق کے ساتھ ملکر شوہر کا قتل ہی کردیا
نئی دہلی ۔“تم کالے ہو… تم میرے لائق نہیں ہو۔ مجھے تم سے بہتر اور خوبصورت شخص چاہیے” یہ کہتے ہوئے ایک عورت نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو بے رحمی سے قتل کروا دیا۔ یہ واقعہ مدھیہ پردیش کے دھار میں پیش آیا۔ قتل…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
ریگنگ کے الزام میں ایم بی بی ایس کے 7 طلبہ معطل – تلنگانہ کے کاکتیہ میڈیکل کالج میں واقعہ
تلنگانہ کے ورنگل میں واقع کاکتیہ میڈیکل کالج میں رَیگنگ کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے، جس پر انتظامیہ نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے تھرڈ ایئر ایم بی بی ایس کے 7 طلبہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزمین کو ہاسٹل سے نکال دیا گیا اور انہیں کالج سے چھ…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
سیلفی اور ویڈیو بنانے کے شوق نے تین سہیلیوں کی جان لے لی – ویڈیو نے ہر آنکھ نم کردی
دل دہلا دینے والا واقعہ: سیلفی کی خوشی پل بھر میں قیامت بن گئی، ویڈیو نے ہر آنکھ نم کر دی آندھرا پردیش کے ضلع الوری سیتا رام راجو میں پیش آنے والا دردناک حادثہ اب سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے بعد مزید دل کو جھنجھوڑ دینے والا…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
نظام آباد میں بڑے پیمانے پر سائبر کرائم کا پردہ فاش 152 کروڑ روپے کے لین دین کا انکشاف۔9 ملزم گرفتار
تلنگانہ کے نظام آباد میں بڑے پیمانے پر سائبر کرائم کا پردہ فاش 152 کروڑ روپے کے لین دین کا انکشاف۔9 ملزم گرفتار نظام آباد پولیس کمشنر پی سائی چیتنیا کی نگرانی میں سائبر کرائمز پر پولیس کا خصوصی آپریشن نظام آباد:9/ اپریل (اردو لیکس) تلنگانہ کے نظام…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتاری: عادل آباد میں فاریسٹ افسر اور جونیئر اسسٹنٹ اے سی بی کے شکنجے میں
عادل آباد۔ 9/اپریل (اردو لیکس)ضلع عادل آباد میں اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے رشوت خوری کے ایک اہم معاملہ میں کارروائی کرتے ہوئے فاریسٹ رینج آفیسر اور جونیئر اسسٹنٹ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق، فاریسٹ رینج آفیسر سری ٹی پرانے (بوتھ رینج) کو…
مزید پڑھیں »