جرائم و حادثات
- نومبر- 2025 -10 نومبر
ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق – مرنے والوں میں تین بچے بھی شامل
بہار کے دانا پور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں اتوار کی رات ایک مکان کی چھت اچانک گر گئی۔ حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔ اطلاعات کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب گھر کے تمام افراد نیند میں تھے۔…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں دل دہلا دینے والا حادثہ — 8 سالہ سید ریان کو لاری نے روند ڈالا
حیدرآباد کے پرانے شہر کے مایلاردیو پلی ڈویژن کے شاستری پورم علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 8 سالہ لڑکا سڑک پر چلتے ہوئے تیز رفتار لاری کی زد میں آکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ حادثے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا۔ جاں بحق بچے…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
حیدرآباد سے باپٹلہ جانے والی بس کو حادثہ – بس الٹنے سے مسافروں میں چیخ و پکار
آندھراپردیش کے ضلع پلنادو میں پیر کے روز ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا جس نے دیکھنے والوں کو دہلا دیا۔ راجپاالم منڈل کے ریڈی گوڈم کے قریب حیدرآباد سے باپٹلہ جارہی ایک پرائیویٹ ٹراویلس بس اچانک حادثے کا شکار ہوگئی۔ عینی شاہدین کے مطابق بس تیز رفتاری سے…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
تلنگانہ کے پرگی آر ٹی سی ڈپو میں افسوسناک حادثہ — بس کی ٹکر سے مکینک قدوس جاں بحق
تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے پرگی آر ٹی سی بس ڈپو میں پیش آئے افسوسناک حادثے میں ایک مکینک کی موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق تانڈور سے تعلق رکھنے والے 59 سالہ محمد قدوس گزشتہ تین برسوں سے پرگی آر ٹی سی ڈپو میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف مکینک کے عہدے…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
غیرت کے نام پر لڑکی کا قتل — ماں نے کھانے میں نیند کی گولیاں ملائیں، باپ نے گلا کاٹ ڈالا! پولیس کے سامنے ٹوٹا باپ، کیا چونکانے والا انکشاف
پریاگ راج میں غیرت کے نام پر دل دہلا دینے والا قتل — ماں نے کھانے میں نیند کی گولیاں ملائیں، باپ نے گلا کاٹ ڈالا! پولیس کے سامنے ٹوٹا باپ، کیا چونکانے والا انکشاف اتر پردیش کے پریاگ راج ضلع میں غیرت کے نام پر ایسا لرزہ خیز…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
ناجائز تعلقات کا شبہ۔ شوہر نے کرکٹ بیاٹ سے حملہ کرکے بیوی کا قتل کردیا۔تلنگانہ کے ضلع سنگا ریڈی میں سنسنی خیز واردات
ضسنگاریڈی: ریاست سنگاریڈی ضلع کے امین پور پولیس اسٹیشن کی حدود میں اتوار کی صبح ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں ایک شوہر نے اپنی بیوی کو ناجائز تعلقات کے شبہ میں کرکٹ کھیلنے کے بیاٹ سے مار کر ہلاک کر دیا۔پولیس انسپکٹر نریش کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
ظالم بہو نے ہاتھ پاوں باندھ کر ساس کو زندہ جلادیا
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش میں رونما دل دہلا دینے والے واقعہ میں ایک ظالم بہو نے اپنی ساس کا بے رحمی سے قتل کردیا۔ ہاتھ اور پاوں باندھ کر، آنکھوں پر پٹی باندھ کر خاتون نے اپنی ساس کو آگ لگا دی۔ یہ غیر انسانی واقعہ وشاکھا جی…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
حیدرآباد میں پولیس کانسٹبل کی خودکشی
حیدرآباد: شہر کے اوپل پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک کانسٹیبل نے خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق اوپل کے ملکارجن نگر میں رہنے والے شریکانت (42) نے 2009 میں کانسٹیبل کی ملازمت حاصل کی تھی۔ فی الحال فلم نگر پولیس اسٹیشن میں کانسٹیبل کے فرائض انجام دے…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
حیدرآباد میں خوفناک واردات — 21 سالہ خاتون کا گلا کاٹ کر قتل، علاقے میں سنسنی
حیدرآباد میں خوفناک واردات — 21 سالہ خاتون کا گلا کاٹ کر قتل، علاقے میں سنسنی حیدرآباد شہر ایک بار پھر لرز اُٹھا، جب دُنڈیگل پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع گرین ہلز کالونی میں 21 سالہ خاتون سواتی کو بہیمانہ انداز میں قتل کر دیا گیا۔ اطلاعات کے…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
کانپور میں نیٹ کی تیاری کر رہا طالب علم محمد ایان کی خودکشی — "امی ابو! مجھے معاف کر دینا” لکھا سوسائڈ نوٹ برآمد
کانپور میں نیٹ کی تیاری کر رہا طالب علم محمد ایان کی خودکشی — "امی ابو! مجھے معاف کر دینا” لکھا سوسائڈ نوٹ برآمد اترپردیش کے کانپور شہر میں ایک ہاسٹل میں رہ کر قومی سطح کی میڈیکل داخلہ امتحان نیٹ کی تیاری کر رہا ایک طالب علم 21…
مزید پڑھیں »