جرائم و حادثات
- ستمبر- 2024 -29 ستمبر
حیدرآباد میں ہجڑوں کی مجرا پارٹی ۔ پرانے شہر میں پولیس کا دھاوا 12 گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک ہجڑوں کی مجرا پارٹی کا پولیس نے پردہ فاش کیا ہے۔ کمشنرس ٹاسک فورس ساؤتھ زون ٹیم کے حکام نے بنڈلہ گوڑہ پولس کے ساتھ مل کر مصدقہ اطلاع پر لیک ویو ہلز، غوث نگر، بنڈلہ گوڑہ میں ایک مقام پر چھاپہ…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
تلنگانہ کے سنگر و یوٹیوبر ملک تیجا کے خلاف عصمت ریزی کا کیس
جگتیال _ 29 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں ایک اور سنگر و یوٹیوبر ملک تیجا کے خلاف عصمت ریزی کا کیس درج ہوا ہے ذرائع کے مطابق ملک تیجا محکمہ کلچرل کے ایک ملازم ہیں جو حکومت کے اسکمیوں کو عوام تک لے جانے والے پروگرام میں گیت گاتے ہیں…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
انسٹا گرام پر دوستی کے بعد طلاق شدہ خاتون کا ریپ۔ حیدرآباد میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد۔ انسٹا گرام پر ہوئی دوستی کے بعد حیدرآباد میں ایک خاتون کا ریپ کیا گیا۔ یہ واقعہ مدھورا نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے بموجب 30 سالہ خاتون فلموں میں اسسٹنٹ ڈائرکٹر کے طورپر کام کیا کرتی ہے۔ حال ہی میں اس نے اپنے…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
حیدرآباد میں الکٹرک بائیک کو لگی آگ
حیدرآباد ۔ شہر کے مضافاتی علاقہ جیڈی میٹلہ میں الکٹرک بائیک میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے قریبی دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ بائیک میڈیکل شاپ کے سامنے کھڑی تھی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب گاڑی کی بیٹری چارج…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
پولیس کانسٹیبل نے خود کو گولی مارلی۔ حیدرآباد کے مضافات میں واقعہ
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے مضافات میں ایک کانسٹیبل نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی جو سمجھا جاتا ہے کہ آن لائن بیٹنگ کی لت کا شکار ہو گیا تھا ۔ یہ واقعہ ابراہیم پٹنم منڈل میں واقع ضلع کلکٹر آفیس کے احاطہ میں پیش آیا۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
حیدرآباد کے راجندر نگر میں جوس سنٹر پر چند نوجوانوں کی ہنگامہ آرائی
حیدرآباد کے راجندر نگر میں ایک جوس سنٹر پر 15 نوجوانوں کی ٹولی نے رات دیر گئے ہنگامہ آرائی کی۔ کسی مسلہ پر بحث و تکرار کے چاقووں سے حملہ کردیا جس میں 8 افراد زخمی _ چہارشنبہ کی رات دیر گئے یہ واقعہ پلر نمبر 209 کے پاس پیش…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
تلگو فلم اداکار موہن بابو کے گھر سے 10 لاکھ کی چوری۔ گھریلو ملازم گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد کی پہاڑی شریف پولیس نے تلگو فلم اداکار موہن بابو کے گھر سے 10 لاکھ روپے کی چوری کرنے کے واقعہ میں ملوث ان کے ملازم کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے اس کے پاس سے 7 لاکھ 36 ہزار 400 روپے ضبط کر لیے۔ پہاڑ شریف پولیس کے…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
تلنگانہ کے کاماریڈی شہر میں ایک مسلم لڑکی کے ساتھ اسکول میں جنسی زیادتی کا واقعہ _ ٹیچر گرفتار ؛ عوام کا احتجاج
ایم اے ماجد کی رپورٹ کاماریڈی _ 24 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے کاماریڈی شہر میں ایک خانگی اسکول کے پی ٹی ٹیچر نے چھٹویں جماعت کی لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ اس واقعہ کی اطلاع پر لڑکی کے رشتہ داروں اور مقامی عوام نے اسکول پہنچ کر کافی…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
بنگلورو میں خاتون کے قتل کے بعد نعش کے 30 ٹکڑے کو فریج میں رکھنے والے ملزم کی ہوگئی شناخت _ ملزم کو گرفتار کرنے پولیس ٹیم سرگرم
بنگلورو – 24ستمبر (اردولیکس ڈیسک ) بنگلورو میں ایک خاتون کے قتل کے بعد اس کی نعش کے 30 ٹکڑے کرنے والے اصل ملزم کی شناخت کر لی گئی ہے اور اسے گرفتار کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ اس معاملے میں اس خاتون کی نعش کے ٹکڑے ایک…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
جنسی زیادتی کی کوشش میں ناکام پرنسپل نے 6 سالہ بچی کا کردیا قتل۔ گجرات میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد: ہندوستان کی ریاست گجرات کے ضلع داہود میں ایک سرکاری پرائمری اسکول کے پیچھے سے 6 سالہ بچی کی نعش دستیاب ہوئی۔ اتوار کو نعش ملنے کے تین دن بعد پولیس نے اسکول پرنسپل گووند ناٹ کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ پولیس نے بتایا کہ پرنسپل…
مزید پڑھیں »