جرائم و حادثات
- اگست- 2024 -14 اگست
تلنگانہ کے بودھن ٹاون میں معصوم بچے پر سوتیلی ماں کا ظلم
بودھن 14اگسٹ(اردو لیکس) بے سہارا معصوم بچوں کو گود لے کر ان کی اچھی پروریش کرنے کے بجائے بچوں کے ساتھ مارپیٹ اور عزیتیں دینا انسانیت کو شرمسار کرنے والی حرکتیں آئے دن رونما ہو رہی ہیں ایسا ہی ایک واقعہ بودھن شہر میں پیشی آیا تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
تلنگانہ کے میٹ پلی ٹاؤن سے دو سالہ بچے کا اغوا _ پلسر گاڑی پر پر آنے والا شخص کا ویڈیو جاری
کورٹلہ _ 14 اگست (اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں دو سالہ بچے کا اغوا کرلیا گیا۔ یہ واردات جگتیال ضلع کے میٹ پلی ٹاؤن میں واقع دباواڑہ میں پیش آئی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی دوپہر میٹ پلی کے دباواڑہ محلہ میں ایک پلسر گاڑی پر آنے والا…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
ریل بنانے کے دوران فون ہاتھ سے چھوٹ گیا _ موبائل کو پکڑنے کی کوشش میں لڑکی 6ویں منزل سے گر پڑی
نئی دہلی _ 13 اگست ( اردولیکس ڈیسک) آج کل بچوں اور نوجوانوں کو ریل بنانے کا اتنا شوق ہے کہ وہ اپنی جان کو خطرے میں ڈالنے سے بھی دریغ نہیں کرتے. اسی طرح کا ایک واقعہ اترپردیش کے غازی آباد میں پیش آیا۔ جہاں اندرا پورم پولیس…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
ممبئی۔صرف 30 روپے کیلئے دوست نے دوست کی جان لے لی
ممبئی ۔ صرف 30 روپے کے لیے ایک دوست نے اپنے دوست کی جانلےلی۔ یہ واردات ممبئی میں پیش آئی۔ تفصیلات کے مطابق ریاست اتر پردیش کے گونڈا سے تعلق رکھنے والے سیف زاہد علی اور چھگن علی آپس میں دوست بتائے گئے ہیں حال ہی میں وہ ایک…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
تلنگانہ میں ایک جوائنٹ کلکٹر 8 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
تلنگانہ میں اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے ایک جوائنٹ کلکٹر کو 8 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق اے سی بی عہدیداروں نے رنگا ریڈی ضلع کے جوائنٹ کلکٹر بھوپال ریڈی اور ایک سینئر اسسٹنٹ کو منگل کے روز 8 لاکھ روپے کی…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
حیدرآباد میں 14 کروڑ روپے کا حشیش کا تیل ضبط _ دو افراد گرفتار
حیدرآباد _ 12 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد میں 14 کروڑ روپے کا حشیش کا تیل رکھنے والے دو افراد گرفتار ہوگئے ۔ رچہ کنڈہ پولیس نے حشیش آئیل رکھنے والے دو افراد کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے پاس سے 13.5کیلو حشیش آئیل‘ ضبط کرلیا ۔ اسپیشل آپریشن ٹیم…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
باپ اور 2 کمسن بیٹیاں ٹرین کی ٹکر سے ہلاک۔ حیدرآباد کے مضافات میں حادثہ
حیدرآباد۔ دو کمسن بیٹیوں کو بچانے کی کوشش میں باپ بھی ٹرین کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں ان تینوں کی موت ہو گئی۔ یہ حادثہ اتوار کی شام حیدرآباد کے مضافات میں واقع گوڑاویلی ریلوے اسٹیشن کے پاس پیش آیا۔ ریلوے ٹریک مین کرشنا اپنے ارکان…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد گھر واپس ہونے والے خاندان کے 10 افراد پانی میں بہہ گئے
نئی دہلی _ 11 اگست ( اردولیکس ڈیسک) ہماچل پردیش کے اونا ضلع کا ایک خاندان شادی کی تقریب میں شرکت کرنے کے لئے پنجاب گیا ہوا تھا۔ لیکن واپسی کے دوران ان کے ساتھ ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔پنجاب کے ٹاہلیوال ماہل پور روڈ پر جیجو کھڈ میں اتوار…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
جوتے میں چھپا کر دبئی سے لایا تھا ڈیڑھ کلو سونا _ حیدرآباد ایرپورٹ پر پکڑا گیا
حیدرآباد _ 11 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر ڈیڑھ کلو سونا پکڑا گیا۔جو جوتے اور بیاگ میں چھپا کر دبئی سے لایا گیا تھا شمس آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ پر دبئی سے حیدرآباد آنے والے طیارہ کے ایک مسافر کی ڈائرکٹوریٹ آف ریونیو…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
حیدرآباد میں بھیانک سڑک حادثہ _ تیز رفتار کار کی ٹکر کے بعد پیدل جا رہا شخص ہوا میں اڑ کر فوت
حیدرآباد _ 11 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد شہر کے قطب اللہ پور میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا جہاں پیدل جا رہے ایک شخص کو تیز رفتار کار نے ٹکر مار دی۔ حادثے کا شکار شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ حادثہ سے متعلق ویڈیو سی سی ٹی…
مزید پڑھیں »