news
- فروری- 2025 -1 فروری
حیدرآباد میں پولیس پر فائرنگ کا واقعہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے گچی باؤلی علاقہ میں اج رات فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ فوری طور پر موصولہ اطلاعات کے مطابق اس علاقہ کے ایک پب میں ایک ملزم کو پکڑنے کے لیے پولیس پہنچی تھی اس دوران پولیس پارٹی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
تلنگانہ کے کورٹلہ کے قریب دو کاروں کے درمیان بھیانک تصادم
جگتیال ضلع کے کورٹلہ منڈل میں وینکٹا پور کے قریب ہفتے کے روز ایک شدید سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں اور الٹ گئیں۔ اطلاعات کے مطابق، ایک تیز رفتار کار نے بولیرو گاڑی کو زور سے ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں دونوں…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2025 -31 جنوری
خواتین اسکارٹ سرویس کے نام پر ڈیٹنگ ایپ پر دھوکہ،ملزم گرفتار۔ حیدرآباد پولیس کی کاروائی
حیدرآباد۔ حیدرآباد سائبر کرائم سی آئی ڈی تلنگانہ نے ایک انتہائی شاطر مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جو خواتین کی اسکارٹ سرویس فراہم کرنے کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دے رہا تھا، ملزم کی شناخت 25 سالہ نریش کے طور پر کی گئی ہے جو راجستھان کا…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
حیدرآباد میں جسم فروشی کے اڈہ پر دھاوا
حیدرآباد: شہر کے گچی باؤلی علاقہ میں پولیس نے ایک جسم فروشی کے اڈہ پر چھاپہ مارا اور 9 افراد کو حراست میں گملے لیا جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گاؤلی ڈوڈی ٹی این جی اوز کالونی میں ایک نوجوان غیر ملکی خواتین سے جسم فروشی…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
حیدرآباد۔ قتل کے بعد بیوی کی نعش کے ٹکڑے کرنے کا واقعہ ملزم گرفتار۔ کمشنر پولیس نے بتائی پوری تفصیل
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں ہلچلسنسنی پیدا کرنے والے میرپیٹ قتل کیس کے ملزم سابق فوجی گرومورتی کو پولیس نے منگل کو میڈیا کے سامنے پیش کیا۔ رچہ کونڈہ کے کمشنر پولیس سدھیر بابو نے میڈیا کے سامنے اس کیس کی تفصیلات کا انکشاف کیا۔ سدھیر بابو نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
حسین ساگر جھیل میں کشتی میں آگ لگنے کا واقعہ ۔ زخمی کی موت، لاپتہ نوجوان کا ابھی تک پتہ نہیں چلا
حیدرآباد: حسین ساگر جھیل میں کشتی میں پٹاخوں کے پھٹنے سے ایک شخص کی جھلس کر ہلاکت کا واقعہ پیش آیا۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب بھارت ماتا مہارتی پروگرام کے اختتام کے موقع پر اتوار کی رات حسین ساگر جھیل میں پٹاخے جلائے جا رہے تھے۔ …
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
حیدرآباد کے زوپارک – آرام گھر فلائی اوور پر بھیانک سڑک حادثہ – تین نابالغ دوست جاں بحق
حیدرآباد کے زو پارک – آرام گھر فلائی اوور پر ایک بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا یہ حادثہ پیر کی رات ایک بجے پیش آیا ، جس میں تین نابالغ جاں بحق ہو گئے۔ ان تینوں دوستوں کی عمر 16 سال کے اندر بتائی گئی یہ حادثہ بہادر پورہ-آرام…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
لو میرج کرنے والے نوجوان کا شادی کے 6 ماہ بعد قتل – تلنگانہ کے سوریہ پیٹ ضلع میں واقعہ
تلنگانہ کے سوریہ پیٹ ضلع میں ایک نوجوان کے بیہمانہ قتل کا واقعہ پیش آیا۔ ماملا گڈا سے تعلق رکھنے والے کونڈا کرشنا نامی نوجوان کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔ اس کی نعش جنا گام روڈ سے پیلا مرری جانے والے موسیٰ کنال کے کنارے پڑی ملی۔ …
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
شرابی بیٹے نے بوڑھی ماں کا قتل کردیا۔ تلنگانہ، بھینسہ کے مدھول میں واردات
شرابی بیٹے نے بوڑھی ماں کا قتل کردیا۔ تلنگانہ کے ضلع نرمل میں واردات حیدرآباد: نشہ میں دھت بیٹے نے اپنی بوڑھی ماں کا قتل کردیا۔ یہ وحشیانہ واقعہ ریاست تلنگانہ ضلع نرمل کے بھینسہ میں رونما ہوا جس کا تاخیر سے انکشاف ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مدھول…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
حیدرآباد۔ حسین ساگر میں کشتی کو لگی آگ
حیدرآباد۔ حسین ساگر میں کشتی کو لگی آگ حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں حسین ساگر میں کشتی کو آگ لگ گئی۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق آج رات اچانک کشتی میں آگ لگ گئی۔ بتایا جارہا ہے کہ آتشزدگی کی وجہہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ اس وقت کشتی میں…
مزید پڑھیں »