news
- جنوری- 2025 -26 جنوری
تیز رفتار لاری 2 آٹو کو ٹکر دے کر الٹ گئی۔ معصوم بچہ اور خاتون سمیت 4 ہلاک۔ تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں دلخراش حادثہ
تیز رفتار لاری 2 آٹو کو ٹکر دے کر الٹ گئی۔ معصوم بچہ اور خاتون سمیت 4 ہلاک۔ تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں دلخراش حادثہ حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں پیش آئے دلخراش سڑک حادثہ میں 4افرادہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کی مامنورہائی وے پر اُس وقت پیش…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
لاری سے ٹرین کی پٹریاں آٹوز پر گر پڑی – 7 افراد ہلاک – تلنگانہ کے ورنگل میں حادثہ
تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں پیش آئے بھیانک سڑک حادثہ میں 7افرادہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کی مامنورہائی وے پر اُس وقت پیش آیا جب ایک لاری میں لے جانے والے ٹرین کی پٹریاں لاری کے بازو سے گزرنے والے دو آٹوز پر گر پڑے۔ جس کے نتیجہ میں دو…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
حیدرآباد میں انسپکٹر پولیس رشوت قبول کرتے ہوئے گرفتار
حیدرآباد/ اینٹی کرپشن بیورو کے حکام نے شاہ عنایت گنج پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر ایل بالو چوہان کو 50 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ اے سی بی کے ذرائع کے مطابق، انسپکٹر چوہان نے گمشدگی کے ایک مقدمے میں ایک شخص کا مشتبہ نام فہرست…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
حیدرآباد میں ایک تیز رفتار کار نے فٹ پاتھ پر سونے والوں کو روند ڈالا – ایک شخص ہلاک دیگر دو زخمی
حیدرآباد کے بنجارہ ہلز میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہو گیا، جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ ہفتے کی صبح تقریباً 3 بجے بسواتارکم کینسر ہاسپٹل کے قریب اس وقت پیش آیا، جب ایک تیز رفتار کار…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے گھر میں نوٹوں کے بنڈل – تحقیقات کرنے والے رھ گئے حیران
بہار کی اسپیشل ویجیلنس یونٹ (SVU) نے جمعرات کو مغربی چمپارن کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر رجنی کانت پروین کے مکان پر دھاوے کئے ۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنی آمدنی سے زیادہ جائیداد جمع کی ہے۔ یہ دھاوے بٹیا، دربھنگہ، مدھوبنی، مظفر پور اور پٹنہ میں…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
قتل کے بعد بیوی کی نعش کے ٹکڑے کرکے کوکر میں پکانے کا وحشیانہ واقعہ۔ شیطان صفت شوہر کی دل دہلا دینے والی حرکت۔ حیدرآباد میں غیر انسانی واقعہ
قتل کے بعد بیوی کے نعش کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے کوکر میں پکانے کا وحشیانہ واقعہ۔ شیطان صفت شوہر کی دل دہلا دینے والی حرکت حیدرآباد: شہر کے میر پیٹ علاقہ میں ایک غیر انسانی واقعہ پیش آیا۔ وحشی شوہر نے بیوی کو بے دردی سے قتل کردیا پھر اس…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
کرناٹک میں دلخراش سڑک حادثہ 13 ہلاک
بنگالورو۔ ریاست کرناٹک میں آج صبح ہوئے دلخراش سڑک حادثے میں 13 افراد ہلاک اور دیگر 15 زخمی ہو گئے، یہ حادثہ اتر کنڑ ضلع کے یلاپور تعلقہ میں پیش آیا۔ اُتر کنڑ کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ایم نارائن نے بتایا کہ سبزیوں سے لدے ہوئے ٹرک کو ایک…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
تلنگانہ کے ہنمکنڈہ میں دن دھاڑے ایک شخص کا قتل
تلنگانہ کے ہنمکنڈہ شہر میں چہارشنبہ کو دن دھاڑے ایک شخص کا سر عام قتل کردیا گیا ۔دن کے وقت سب کے سامنے ایک شخص نے دوسرے شخص پر چاقو سے حملہ کر کے اسے بے رحمی سے قتل کر دیا۔ اس کے بعد ملزم وہاں سے فرار ہو…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
راہول گاندھی کا پی اے ظاہر کرتے ہوئے کروڑوں روپے کا دھوکہ دینے والا شخص گرفتار
حیدرآباد میں ایک قتل کی کوشش کے کیس میں مفرور سید برہان الدین کو معین آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف مختلف پولیس اسٹیشنوں میں 15 مقدمات درج ہیں، جن میں زمین پر قبضہ، دھمکیاں، دھوکہ دہی اور حملے شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق، 2011 میں…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
لاری پل سے نیچے گرپڑی۔ ڈرائیور شکیل کیبن میں پھنس گیا،سنگاریڈی میں خوفناک حادثہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد سے راجستھان جانے والی ایک لاری پیر کی صبح ریاست تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے اندول تعلقہ کے سنگوپیٹ مضافات میں ناندیڑ۔اکولا قومی شاہراہ پر واقع ایک پل سے نیچے سروس روڈ پر گر پڑی۔ حادثہ کے دوران لاری کے ٹائر پل پر پھنس گئے جبکہ لاری…
مزید پڑھیں »