این آر آئی
- اگست- 2024 -5 اگست
جدہ میں این آر آئی کمیونٹی کی جانب سے قونصل جنرل شاہد عالم کی رخصتی کے لئے وداعی تقریب کا اہتمام
جدہ، 3 اگست (عرفان محمد) سعودی عرب کے شہر جدہ سبکدوش ہونے والے ہندوستانی قونصل جنرل محمد شاہد عالم کے اعزاز میں وداعی تقریب منعقد کی گئی ۔ مختلف ہندوستانی کمیونٹی تنظیموں کی جانب سے اس وداعی تقریب کا اہتمام کیا تھا جہاں ممتاز این آر آئیز نے ہندوستانی مشن…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
چیف منسٹر ریونت ریڈی کا نیویارک میں تلگو این آر آئیز کی جانب سے شاندار استقبال
حیدرآباد _ 4 جولائی (اردولیکس)چیف منسٹر ریونت ریڈی کا نیویارک میں تلگو این آر آئیز کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا ۔ ریاست میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے چیف منسٹر وزرا اور عہدیداروں کی ٹیم کے ساتھ امریکہ کے دورے پر ہیں۔ چیف منسٹر نیوجرسی واشنگٹن ڈی…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
چیف منسٹر ریونت ریڈی سے گلف این آر آئیز کے وفد کی ملاقات _ ویلفیئر بورڈ قائم کرنے کی درخواست
جدہ 3 جولائی ( عرفان محمد ) این آر آئیز کے ایک وفد نے جمعہ کو تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی سے اسمبلی میں ملاقات کی اور ان سے خلیجی ممالک میں مقیم این آر آئیز کی فلاح و بہبود کے لیے بجٹ مختص کرنے کی درخواست کی۔…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2024 -31 جولائی
امریکہ میں سہ روزہ تبلیغی جماعت کا کامیاب اجتماع _ 5ہزار سے زائد بشمول تلنگانہ کے فرزندانِ توحید کی شرکت
نیویارک (امریکہ)31 جولائی(محمد یوسف الدین خان) امت مسلمہ میں دعوت دین وفکر آخرت کی تبلیغ میں عالمی سطح پر تبلیغی جماعت کے اجتماعات منعقد کئے جاتے ہیں اس خصوص میں امریکہ کے (4)ریجنوں میں سالانہ اجتماع کا انعقاد عمل میں لایا جاتا ہے نارتھ ،ایسٹ کا سالانہ اجتماع نیو جرسی…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب کی تنظیم جدید۔ سید عتیق احمد صدر منتخب
ریاض ۔ کے این واصف بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ریاض کی نو منتخب کمیٹی نے اپنے عہدوں کا جائزہ حاصل کرلیا۔ صدر سید عتیق احمد کی کیبنٹ مین کے این واصف نائب صدر تعلیم، سید عبدالحامد نائب صدر رکنیت سازی، سید مبارک حسین نائب صدر تعلقات عامہ، محمد مبین…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
ہندوستانی خاندان کے چار افراد کی کویت میں آگ لگنے سے موت ہوگئی
نئی دہلی _ 21 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) کویت میں ایک ہندوستانی خاندان کے 4 افراد کی اے سی میں آگ لگنے سے موت ہوگئی۔ مرنے والوں میں شوہر بیوی اور دو بچے شامل ہیں اور یہ خاندان ہندوستان میں اپنے آبائی وطن میں چھٹیاں گزارنے کے بعد کویت واپس…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
تلنگانہ کے دو افراد کو برطانیہ کے انتخابات میں ہوئی شکست
حیدرآباد 5 جولائی (اردولیکس) تلنگانہ کے دو افراد کو برطانیہ کے پارلیمانی انتخابات میں شکست ہوئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ کریم نگر ضلع کے شنگرم سے تعلق رکھنے والے اودے ناگراج اور نظام آباد ضلع کے کوٹا گری سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر چندرا نے برطانیہ کے عام انتخابات…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
برطانیہ کے عام انتخابات _ برینٹ ایسٹ حلقہ سے آزاد امیدوار عادل شیخ اپنی کامیابی پر پرامید
ذیشان علی زاہد برطانیہ کے عام انتخابات میں لندن کے برینٹ ایسٹ پارلیمانی حلقہ سے ایک نوجوان عادل شیخ بھی آزاد امیدوار کی حیثیت سے مقابلہ کررہے ہیں اس حلقہ سے جملہ 9 امیدوار مقابلہ میں ہیں لیکن بتایا جاتا ہے کہ عادل شیخ کو حلقہ کے نوجوانوں کی اکثریت…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
سعودی عرب کے شہر الجبیل میں گولڈن حیدرآبادی ریسٹورنٹ کا یحییٰ الیامی اورعلی ماننا کے ہاتھوں افتتاح
الجبیل ( سعودی عرب) یکم جولائی ( محمد یوسف الدین خان )سعودی عرب کے معروف صنعتی شہر الجبیل میں تارکین وطن بالخصوص حیدرآباد دکن کے باشندوں کی سہولت کے لئے گولڈن حیدرآبادی ریسٹورینٹ کا عظیم الشان پیمانے پر مہمان خصوصی یحییٰ الیامی اورعلی ماننا کے ہاتھوں کیک کاٹ کر افتتاح…
مزید پڑھیں » - جون- 2024 -24 جون
سعودی عرب میں این آرائی آئیز کی جانب سے ثانیہ مرزا کا شاندار استقبال
سعودی عرب میں این آرائی آئیز کی جانب سے ثانیہ مرزا کا شاندار استقبال جاریہ سال حج کی سعادت سے مشرف ہونے والوں میں معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا، کرکٹر اظہرالدین کے فرزند اسد الدین اور اُن کی اہلیہ انم مرزا شامل ہیں۔ درگاہ حضرت نظام الدین اولیاءؒ واقع…
مزید پڑھیں »