این آر آئی
- مئی- 2026 -27 مئی
کمبوڈیا میں عیدالاضحیٰ کی روح پرور فضاء، نئی مسجد میں پہلی نمازِ عید ادا – حیدرآبادی بھی شامل
کمبوڈیا میں عیدالاضحیٰ عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ دارالحکومت نوم پنہ کی جامع مسجد تول تمپونگ میں نمازِ عید ادا کی گئی، جہاں عیدالاضحیٰ کے موقع پر نئی تعمیر شدہ مسجد کا افتتاح بھی عمل میں آیا۔ مسجد کی تعمیراتی سرگرمیاں ابھی جاری ہیں جس کی وجہ سے…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
معروف ٹوسٹ ماسٹر سید ضیاء الرحمٰن (DTM) کی ڈسٹرکٹ مقابلون میں شاندار کامیابی
کے این واصف شخصیت سازی کے بین الاقوامی تنظیم “ٹوسٹ ماسٹرز کلب” کی حیدرآباد شاخ میں منعقد ڈسٹرکٹ مقابلوں میں حیدرآباد کے معروف ٹوسٹ ماسٹر سید ضیاءالرحمٰن (DTM) نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ کلب کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق ضیاءالرحمٰن نے اس سالانہ مقابلوں میں اپنی بہترین…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
ریاض کے “لولو ہائپرمارکٹ” میں سالانہ “آم فسٹیول” کا آغاز۔ سفیر ہند نے افتتاح کیا
کے این واصف لولو ہائپر مارکٹ میں شاندا پیمانے پر سالانہ آم فسٹیول کا آغاز عمل میں آیا۔ جس کا افتتاح سفیر ہند برائے سعودی عرب ڈاکٹر سہیل اعجاز خان، ان کی شریک حیات مسز رفعت جبین خان اور مسز طرفہ المطیری CEO “سندوس اڈوانس انڈسٹریز” اور نائب صدر نشین…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
ادبی تنظیم “عالمی اردو محور” ریاض کے زیرِ اہتمام محفل مشاعرہ کا انعقاد
ریاض۔ رپورٹ: منصور قاسمی معیاری ادب کی ترجمان تنظیم “عالمی اردو مِحور ریاض” (عام) کے زیر اہتمام تنظیم کی سرپرست کمیٹی کے رکن انجنئیر سید غفران احمد کی میزبانی میں ایک پروقار محفلِ شعر کا جمعہ کی شام انعقاد عمل میں آیا۔ میزبان ڈیلائٹ ریسٹورنٹ ریاض کے ھال منعقد اس…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
ادبی تنظیم “عالمی اردو محور” کے زیر اہتمام ریاض میں محفلِ مشاعرہ
کے این واصف ادب کی فعال تنظیم “عالمی اردو محور ریاض” کے زیر اہتمام 15 مئی 2026 بروز جمعہ ایک محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ محفل میزبان ڈیلائٹ رسٹورنٹ حی الوزارات (حارہ) میں رات 30-8 بجے منعقد ہوگی۔ شعرائے کرام جو اس محفل میں اپنا کلام…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
امریکہ میں حیدرآبادی طالبہ سوئمنگ پول میں ڈوب کر ہلاک
امریکہ میں ایک حیدرابادی طالبہ سوئمنگ پول میں ڈوب کر فوت ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ ورجینیا میں مقیم وینا نامی نوجوان لڑکی دو روز قبل فلوریڈا میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کے لیے گئی تھی۔ اسی دوران سوئمنگ کرتے وقت پیش آئے حادثے میں وہ ہلاک ہوگئی۔ …
مزید پڑھیں » - 8 مئی
امریکہ میں گریجویشن ڈے کے اگلے ہی دن کڑپہ کے نوجوان طالب علم محمد کمال شیخ کا انتقال
امریکہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے آندھرا پردیش کے ضلع کڑپہ سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ طالب علم محمد کمال شیخ کا اچانک انتقال ہو گیا۔ وہ سان فرانسسکو کی گولڈن گیٹ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کرنے کے ایک دن بعد ہی کیلیفورنیا میں اپنی رہائش گاہ…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
مدینہ منورہ سے نیٹ امیدواروں کے لیے ایم ایس کےچیئرمین محمد لطیف خان کا خصوصی پیغام
مدینہ منورہ (سعودی عرب): ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے بانی و چیئرمین محمد لطیف خان نے مدینہ منورہ کی مقدس سرزمین سے نیٹ (NEET) امتحان کی تیاری کرنے والے طلبہ و طالبات کے لیے ایک خصوصی، روح پرور اور حوصلہ افزا پیغام جاری کیا۔ اس پیغام میں انہوں نے امتحانات…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2026 -25 اپریل
“پرواسی ایوارڈ یافتہ مسز زینت جعفری کی کتاب “Seeds of Education” کی رسم اجرا بدست سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خان
ریاض ۔ کے این واصف سفیر ہند برائے سعودی عرب ڈاکٹر سہیل اعجاز خان نے ایمبیسی آف انڈیا ریاض میں معروف ماہر تعلیم محترمہ زینت جعفری کی انگریزی تصنیف “Seeds of Education “ کی رسم اجراء انجام دی۔ یہ کتاب مسز جعفری کی خود نوشت ہے۔ رسم اجراء کے موقع…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
انڈین فورم فار ایجوکیشن نے NEET تمثیلی امتحان کے کامیاب انعقاد پر تقاریب اہتمام کیا
کے این واصف انڈین فورم فار ایجوکیشن (IEF) ریاض نے NEET Mock Test کے کامیاب انعقاد پر ایک پروقار تقریب منعقد کی۔ فورم کے جاری پریس نوٹ کے مطابق فورم نے ہندوستانی طلبہ و طالبات عملی مشق کے لیے NEET تمثیلی امتحان کا انعقاد عمل میں لایا تھا۔ اس…
مزید پڑھیں »