اسپشل اسٹوری
- جولائی- 2023 -16 جولائی
ممبئی کے سمندر میں کمسن بچے ماں باپ کا ویڈیو بنا رہے تھے کہ پانی کی تیز لہر نے ۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں
ممبئی _ 16 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) ممبئی کے باندرہ میں کمسن بچے سمندر کے ساحل پر اپنے ماں باپ کا ویڈیو بنا رہے تھے کہ اس دوران پانی کی تیز لہر میں ماں بہہ گئی اور باپ کسی طرح بچ گیا۔ ماں باپ کو آنکھوں کے سامنے ڈوبتے دیکھتے…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
سالن میں ٹماٹر ڈالنے پر بیوی کا شوہر سے جھگڑا ۔ غصہ میں گھر چھوڑ کر چلی گئی
نئی دہلی: ٹماٹر کی قیمتوں میں حد سے زیادہ اضافہ کی وجہہ سے اب اس کے استعمال کو لےکر گھروں میں بھی جھگڑے ہورہے ہیں۔ مدھیہ پردیش میں ایک شوہر کو سالن میں 3 ٹماٹر زیادہ استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا اس کی وجہ سے اس کی بیوی اس قدر…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
تلگو نیوز چینل میں بھی خبریں پڑھنے لگی مصنوعی عورت _ بگ ٹی وی نے متعارف کیا مصنوعی ذہانت کی اینکر مایا
حیدرآبآد _ 12 جولائی ( اردولیکس) جدید تکنیکی انقلاب مصنوعی ذہانت ( اے آئی ) کی مدد سے حیدرآبآد کے ایک تلگو نیوز چینل نے بھی خبروں کو پیش کرنا شروع کردیا ہے حیدرآباد میں قائم بگ ٹی وی تلگو نیوز چینل نے اے آئی ٹیکنالوجی کو دستیاب کرایا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
دھوکہ سے دوسری شادی کی کوشش کرنے والے شخص کی لڑکی والوں نے کردی زبردست پٹائی _ نکاح سے عین قبل پیش آئے واقعہ کا ویڈیو دیکھیں
پٹنہ _ 12 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) دھوکہ سے دوسری شادی کرنے کی کوشش کے دوران لڑکی والوں نے ہونے والے دلہے کی نکاح سے عین قبل کافی پٹائی کرتے ہوئے اسے پولیس کے حوالے کردیا۔ یہ عجیب و غریب واقعہ بہار کے گیا ضلع میں پیش آیا ۔…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
خانہ کعبہ کے بغیر دنیا رک جائے گی۔ 15 یونیورسٹیز کی نئی اجتماعی تحقیق میں انکشاف: امریکی پروفیسر لارینس ای یوسف کی رپورٹ
نئی دہلی: انڈونیشیا کی ایک ویب سائٹ نے کعبۃ اللہ اور اس میں نصب حجر اسود کے حوالے سے 15 یونیورسٹیوں کی اجتماعی تحقیق پر مبنی امریکی پروفیسر لارنس ای یوزف کی رپورٹ شائع کی ہے۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کعبہ کے بغیر دنیا رک سکتی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
ٹماٹر کی حفاظت کیلئے تاجر نے رکھ لئیے باؤنسرس
نئی دہلی: ٹماٹر کی آسمان چھوتی قیمت کے درمیان چور ٹماٹر کی بھی چوری کررہے ہیں۔ ایسے میں ریاست اتر پردیش میں ٹماٹروں کی حفاظت کے لیے ایک ترکاری کے تاجر نے باڈی گارڈز کی خدمات حاصل کی ہے۔ وارانسی میں سبزی کے تاجر اجے نے ٹماٹروں کو چوری سے…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
سعودی عرب کی تاریخ میں بننے والی اپنی نوعیت کی پہلی فیملی فلم۔سعودی فلمساز خالد فہد کا فلم ’ویلی روڈ‘ بنانے کا تجربہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کے مرد و خواتین زندگی کے تقریباُ ہر شعبہ میں دنیا کے شانہ بشانہ ہوگئے ہیں بس چند ایک میں فیچر فلم بنانے کا شعبہ باقی تھا جس میں سعودی شہری خالد فھد نے قدم رکھا اور کامیابی حاصل کرلی۔ روز نامہ عرب…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
مسجد الحرام لائبریری کے نایاب قلمی نسخے ۔ حجاج کی توجہ کا مرکز
ریاض ۔ کے این واصف حج سے فارغ حجاج کرام مقامات مقدسہ میں ٹورسٹوں کی دلچسپی کے مقامات دیکھنے میں مصروف ہیں۔ ان میں مکہ لائبریری ایک مقبول مقام ہے۔ مسجد الحرام مکہ کی لائبریری میں سات نایاب قلمی نسخے حجاج کرام کے علمی حلقوں میں پسند کیے جا رہے…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
سعودی عرب: 40 لاکھ سے زیادہ غیر ملکیوں کی تنخواہیں 1500 ریال سے کم
ریاض ۔ کے این واصف سماجی کفالت کے سرکاری ادارے (گوسی) نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں رجسٹرڈ 52 فیصد سعودی ملازمین کی کم از کم تنخواہ پانچ ہزار ریال ہے۔اخبار 24 کے مطابق سرکاری ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 2.6 ملین سعودی سماجی کفالت کے ادارے…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
سعودی عرب میں شدید گرمی۔ پرندوں کی گرمی سے بچاؤ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں ان دنوں شدید گرمی کی لہر ہے۔ جس سے انسان تو انسان چرند و پرند بھی پریشان ہیں۔ اس تعلق سے سوشیل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس کی تفصیل یوں ہے۔ امام ترکی بن عبداللہ محفوظ قومی جنگل میں…
مزید پڑھیں »