اسپشل اسٹوری
- اگست- 2023 -3 اگست
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنی اہلیہ صوفی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
حیدرآباد _ 3 اگست ( اردولیکس ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنی اہلیہ صوفی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ جسٹن ٹروڈو نے سوشل میڈیا کے مشہور ایپ انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ سے علیحدگی کی وجہ بھی بتائی ۔اس سلسلے میں انہوں نے دو صفحات پر مشتمل ایک…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
چہرے پر سونڈ کے ساتھ عجیب الخلقت بچہ کی پیدائش، لوگوں نے کہا گنیش کے چہرے والا بچہ پیدا ہوا
نئی دہلی:راجستھان کے دوسہ ڈسٹرکٹ ہاسپٹل میں 31 جولائی کی رات ایک عجیب وغریب بچہ نے جنم لیا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس بچے کی شکل گنیش کے چہرے جیسی ہے۔ ہاسپٹل کے عملہ نے بچے کو دیکھا تو وہ حیران رہ گئے۔ جب لوگوں کو معلوم ہوا تو…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
آر پی ایف کانسٹیبل چیتن سنگھ کی فائرنگ میں جاں بحق ہونے والے تین مسلمانوں کی تفصیلات
ممبئی _ 2 اگست ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کے پالگھر ریلوے اسٹیشن کے قریب جے پور-ممبئی سنٹرل ایکسپریس ٹرین میں آر پی ایف کانسٹیبل چیتن سنگھ کی فائرنگ میں چار افراد بشمول تین مسلمان جاں بحق ہو گئے تھے۔ جاں بحق ہونے والوں میں حیدرآباد کے رہنے والا سید سیف…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
رینو دھریال کو ملک کی سب سے لمبے بال رکھنے والی خاتون کا اعزاز _ انڈیا بک آف ریکارڈ میں نام درج
نئی دہلی _ یکم اگست ( اردولیکس ڈیسک) ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ کے ہلدوانی کی رہنے والی 36 سالہ خاتون رینو دھریال نے اپنے بالوں کو صابن، شیمپو اور کسی خاص تیل کے بغیر تقریباً 9 فٹ لمبا کیا۔ اب ان لمبے بالوں کی وجہ سے انہیں کئی ایوارڈز اور…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2023 -28 جولائی
سعودی عرب اور مصر میں خواتین ’اوبر کیاب‘ کیوں چلا رہی ہیں۔ ایک جائزہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب آج سے ایک دہائی قبل خواتین کے موٹر کار چلانے پر پابندی تھی۔ سن 2014 میں عورتوں کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے حکم نامہ جاری کیا گیا۔ اس ایک دہائی میں لاکھوں خواتین نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کئے۔ ان میں سے کچھ خواتین…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
ریاض ریجن میں “کبوتر ٹاورز” سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز
ریاض ۔ کے این واصف کبوتروں کو دانہ ڈالنے کا رواج دنیا کے بہت سے ممالک عام ہے یہ ایک عمل خیر و ثواب مانا جاتا ہے۔ سعودی عرب کے ایک چھوٹے شہر میں کچھ “کبوتر ٹاور” تعمیر کئے گئے ہیں۔ ایک مقامی چینل کے مطابق سعودی عرب میں ریاض…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
تلنگانہ: مور کے ناچ کا خوبصورت ویڈیو وائرل
میدک: ریاست تلنگانہ میں گزشتہ کچھ دنوں سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران ایک مور ناچتے ہوا نظر آیا یہ منظر بعض افراد نے اپنے سیل فون میں قید کرلیا جو تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ میدک، پرشورام نگر کے دوباک منڈل میں جنگل سے…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
بیٹے کے مسقتبل کیلئے ایک ماں نے اپنے جان قربان کردی۔ چلتی بس کے سامنے کود کر خودکشی: دل دہلا دینے والا ویڈیو وائرل
نئی دہلی: ماں وہ ہے جو اولاد کی خوشیوں کی خاطر اپنا سب کچھ خوشی خوشی قربان کردیتی ہے، اولاد کی خواہشات کیلے اپنی ضروریات کو بالائے طاق رکھ دیتی ہے اور اپنے بچوں کا مستقبل بنانے کیلئے اپنا سب کچھ داو پرلگادینے سے بھی پیچھے نہیں ہٹتی، ایسا ہی…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
بے زبان جانور کی محبت، خاتون کی خودکشی کے بعد پالتو کتا انتظار کرتے کرتے چپلوں کے پاس ہی سوگیا: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش میں ایک خاتون نے دریائے گوداوری میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی جس کے بعد اس کا پالتو کتاگھنٹوں اپنی مالکن کا انتظار کرتا رہا اور آخر کار وہیں سوگیا۔ امبیڈکرکوناسیما ضلع سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے آج دریائے گوداوری میں چھلانگ لگا کر خودکشی…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
ممبئی کے سمندر میں کمسن بچے ماں باپ کا ویڈیو بنا رہے تھے کہ پانی کی تیز لہر نے ۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں
ممبئی _ 16 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) ممبئی کے باندرہ میں کمسن بچے سمندر کے ساحل پر اپنے ماں باپ کا ویڈیو بنا رہے تھے کہ اس دوران پانی کی تیز لہر میں ماں بہہ گئی اور باپ کسی طرح بچ گیا۔ ماں باپ کو آنکھوں کے سامنے ڈوبتے دیکھتے…
مزید پڑھیں »