جنرل نیوز

جگتیال میں 7 اکتوبر کو بزم اردو ادب کے زیر اہتمام بین ریاستی مشاعرہ

جگتیال 19 سپٹمبر (پریس نوٹ) صدر بزم اردو ادب و سینئر صحافی خواجہ لیاقت علی محسن کی اطلاع کے بموجب 7 اکٹوبر بروز ہفتہ بزم اردو ادب کے زیر اہتمام ایک بین ریاستی مشاعرہ مسلم کمیٹی ہال قلعہ گڑہ نزد جامع مسجد رات 9 بجے انعقاد عمل میں آ ئیگا اس مشاعرہ کے متوقع شعراء میں مقصود اشرف مالیگاوں۔مستقیم ارشد۔اکولا احد امجد سہارنپور(یوپی) کے علاو ہ حامدبھساولی بھساول اور مقامی شعراء اکرام اپنا کلام سنائیں گے ۔ اس کے علاوہ دیگر شعراء اکرام کے ناموں کا بھی متعاقب اعلان کیا جائے گا۔ ادب دوست احباب سے اس مشاعرہ میں شرکت کی خواہش کی جاتی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button