تلنگانہ

تلنگانہ کے نظام آباد میں ووٹ شعور بیداری دیواری تشہیری مہم _ سید نجیب علی ایڈوکیٹ کی کامیاب نمائندگی ، محبان اردو کی جانب سے ستائش   

نظام آباد میں ووٹ شعور بیداری دیواری تشہیر ی مہم سید نجیب علی ایڈوکیٹ کی کامیاب نمائیندگی محبان اردو کی جانب سے ستائش 

 

نظام آباد 4/مئی (اردو لیکس) ووٹ شعور بیدار کرنے کے لیے نظام آباد میں دیواروں پر عوامی مقامات پر تیلگو میں تشہیر کر نے اور اردو کو نظرانداز کرنے پر اردو میں تشہیر کے لئے جناب سید نجیب علی ایڈوکیٹ نے کمشنر بلدیہ نظام آباد مندا مکرندو ائی اے یس توجہ دلانے پر آج سے شہر نظام آباد کے مختلف علاقوں میں تشہیر کا آغاز عمل میں لایا گیا

 

کمشنر بلدیہ نے وائس آپ کرتے ہوئے سید نجیب علی کو فوٹوزا ارسال کرتے ہوئے اطلاع دی اور بتایا کہ نظام آباد حلقہ اسمبلی کے ریٹر ننگ آفسر کی حیثیت سے انہوں نے اردو میں تشہیر کی لئے کی گئی تو جہ دہانی پر مختلف علاقوں میں اردو میں ووٹ کی اہمیت اور شعور بیداری کا آغاز کیا جناب سید نجیب علی ایڈوکیٹ نے کمشنر بلدیہ کے اس اقدام کی ستائش کی اور اور اظہار تشکر کیا۔

 

علاوہ ازیں سید نجیب علی ایڈوکیٹ کی کامیاب نمائیندگی پر محبان اردو کی جانب سے ستائش کی جارہی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button