نیشنل

متاثرین کون ہیں؟اسرائیل فلسطین جنگ پر مشہور صحافی رویش کمار کے چبھتے ہوئے سوال۔ ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: اسرائیل اور فلسطین کے حالات پر نامور صحافی رویش کمار نے ایک چھوٹا سا ویڈیو اپ لوڈ کیا ہے۔

 

اس ویڈیو میں انہوں نے یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ متاثر کون ہے اور ظالم کون ہے؟ دہشت گرد کون ہے؟۔ واضح رہے کہ اس وقت دنیا کے طاقتور ممالک اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں

 

ایسے میں رویش کمار نے بعض چبھتے ہوئے سوال کیے ہیں ویڈیو دیکھیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button