تلنگانہ

ای ڈی کی نہیں مودی کی نوٹس ملی ہے : رکن کونسل کویتا

حیدرآباد _ 14 ستمبر ( اردولیکس) بی آر ایس رکن کونسل کویتا نے دہلی شراب کیس کے سلسلے میں انھیں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے نوٹس موصول ہونے کی تصدیق کی تاہم انہوں نے کہا کہ انھیں ای ڈی کی نوٹس نہیں بلکہ مودی کی نوٹس ملی ہے کیونکہ سیاسی مخاصمت کے تحت انھیں شراب کیس میں ملوث کیا گیا ہے

 

انھوں نے کہا کہ ٹی وی سیریل کی طرح شراب کیس کی تحقیقات چل رہی ہے ان کی لیگل ٹیم اس معاملے سے نمٹنے والی ہے

بی آر ایس رکن کونسل کویتا کو ای ڈی کی نوٹس _ کل جمعہ کی سماعت میں حاضر ہونے کی دی ہدایت

متعلقہ خبریں

Back to top button