تلنگانہ
- اپریل- 2026 -3 اپریل
تلنگانہ میں چار بیٹیوں کا باپ احمد پاشاہ انصاف کو ترستا رہا، ڈبل بیڈ روم نہ ملنے پر پہلے تحصیلدار کے پاؤں پکڑے اس کے بعد سیل ٹاور پر چڑھ کر زندگی ختم کرنے کی کوشش کی
تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی کے راجم پیٹ گاؤں میں ایک دل کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک مجبور باپ احمد پاشاہ نے سرکاری بے حسی سے تنگ آ کر اپنی زندگی ختم کرنے کی کوشش کی۔ تفصیٖلات کے مطابق احمد پاشاہ نامی شخص، جو اپنی چار…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
ریاستی حکومت فی الفور فیس ریگولیشن قانون نافذ کرے بصورت دیگر شدید احتجاج منظم کرنے کا انتباہ : کے کویتا
خانگی اسکولوں میں فیس میں بھاری اضافہ پر شدید تشویش کا اظہار ریاستی حکومت فی الفور فیس ریگولیشن قانون نافذ کرے بصورت دیگر شدید احتجاج منظم کرنے کا انتباہ : کے کویتا صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے خانگی اسکولوں کی جانب سے فیس میں بھاری اضافہ پر شدید…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
تلنگانہ کے ان اضلاع میں 3 دن تک بارش کی پیش قیاسی۔ ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد: محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق تلنگانہ میں آئندہ تین دنوں تک ہلکی سے اوسط بارش ہونے کا امکان ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔ جمعہ کے روز متحدہ عادل آباد، نظام آباد، سنگاریڈی…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
یوسف نامی نوجوان نے پہنی ہنومان مالا۔ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں واقعہ
حیدرآباد: ملک بھر میں آج لوگ ہنومان جینتی کا تہوار منا رہے ہیں۔ اس موقع پر ضلع جگتیال کے کوڑمیال منڈل میں ایک مسلم نوجوان کی عجیب و غریب حرکت نے سب کی توجہ اس کی جانب مبذول کی ہے۔ پوڈور گاؤں سے تعلق رکھنے والے محمد یوسف نامی…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
نواب شاہ عالم خان یادگار مشاعرہ ۔ زیر اہتمام انوارالعلوم ایجوکیشن اسوسی ایشن
کے این واصف انوارالعلوم ایجوکیشن اسوسی ایشن کے زیر اہتمام نواب شاہ عالم خان یادگار ۹واں مشاعرہ جمعہ 3 اپریل 2026 منعقد ہوگا۔ زیر نگرانی نواب محبوب عالم خان یہ سالانہ مشاعرہ شام 30-7 بجے انوارالعلوم کالج ملے پلی حیدرآباد کے وسیع احاطہ میں منعقد ہوگا۔ اس مشاعرے میں…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
سی ای ڈی ایم میں ایپ سیٹ اور نیٹ کی مفت کوچنگ کا افتتاح – تقریب سے پروفیسر ایس۔اے۔ شکور کا خطاب
۔ فی زمانہ حفظان صحت میں سائنس اور ٹکنالوجی کا استعمال کلیدی اہمیت کا حامل تصور کیا جاتا ہے۔ چنانچہ حکومتی اور سماجی سطح پر اس میں جدت طرازی عوام الناس کی صحت سلامتی اور ترقی کی ضامن ہے۔ شعبہ طب میں قومی سطح پر طلباء کی صلاحیتوں کو…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
کانگریس حکومت پر بے روزگار نوجوانوں کو ملازمتوں سے محروم رکھنے کی سازش کا الزام – راشن کارڈس کی منسوخی کی کوششیں بھی انتہائی ظالمانہ: کے کویتا
کانگریس حکومت پر بے روزگار نوجوانوں کو ملازمتوں سے محروم رکھنے کی سازش کا الزام راشن کارڈس کی منسوخی کی کوششیں بھی انتہائی ظالمانہ: کے کویتا صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے ریاستی حکومت پر شدید تنقید کی اور الزام عائد کیا کہ کانگریس حکومت مختلف جی اوز کے…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
تلنگانہ میں می سیوا خدمات مہنگی: یوزر چارجس میں 80 فیصد تک اضافہ
تلنگانہ بھر کے می سیوا مراکز میں مختلف سرکاری خدمات اور بلوں کی ادائیگی پر وصول کیے جانے والے یوزر چارجس میں بھاری اضافہ کئے جانے کی اطلاعات ہیں اطلاعات کے مطابق آئی ٹی و کمیونیکیشن محکمہ نے نئے احکامات جاری کیے ہیں، جن کے تحت پہلے کم از…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
حضرت سید شاہ حفیظ اللہ حسینی سجادہ نشین درگاہ کولم پلی کا سانحہ ارتحال
حضرت سید شاہ حفیظ اللہ حسینی سجادہ نشین درگاہ کولم پلی کا سانحہ ارتحال حیدرآباد یکم اپریل (راست) حضرت مولانا سید شاہ حفیظ اللہ حسینی صاحب سجادہ نشین درگاہ شریف حضرت سید شاہ احمد قتال حسینیؒ کولم پلی چہارشنبہ یکم اپریل کی صبح دار فانی سے رحلت کرگئے۔ حضرت مولانا…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2026 -31 مارچ
کانگریس حکومت میں ریاست تلنگانہ کی مالی حالت انتہائی ابتر : کے کویتا
کانگریس حکومت میں ریاست تلنگانہ کی مالی حالت انتہائی ابتر روزمرہ کے اخراجات کی تکمیل کےلئے آربی آئی سے قرض کا حصول سی اے جی کی رپورٹ میں انکشاف۔معیشت کے استحکام کےلئے فی الفور اقدامات کئے جائیں غیر موسمی بارش سے متاثرہ کسانوں کی فی الفور مدد پر زور۔کے کویتا…
مزید پڑھیں »