تلنگانہ
- اپریل- 2026 -5 اپریل
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی سزائے موت قانون – حکومت ہند کی خاموشی معنی خیز : جسٹس چندرا کمار
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی سزائے موت قانون عالمی قوانین کی خلاف ورزی فلسطینی بچوں کی اموات پر حکومت ہند کی خاموشی معنی خیز و تشویشناک، جسٹس چندرا کمار حیدرآباد(پریس نوٹ) پیپلز سالیڈاریٹی فار فلسطین کے زیر اہتمام ہفتہ کے روز سوریا لوک کامپلکس عابڈس میں ایک گول میز اجلاس…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
ہائی کورٹ کے عبوری حکم سے کمزور طبقات کے طلبہ کو خطرہ اسیم اور اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن (SIO) تلنگانہ کی حکومت سے فوری اپیل دائر کرنے کی اپیل
اسیم اور اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن تلنگانہ نے تلنگانہ ہائی کورٹ کے اس عبوری حکم پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے جو مختلف کالجوں کی درخواستوں کی سماعت کے دوران جاری کیا گیا۔ اس حکم کے تحت نجی کالجوں کو تعلیمی سال 2026–27 سے طلبہ سے براہِ راست ٹیوشن…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
میڈیا ایران کی کامیابیوں پر پردہ ڈال رہا ہے۔مشرق وسطی کے موجودہ حالات اور عالمی سیاست کے تناظر میں ایران جنگ کی تفہیم کے موضوع پر ڈان ہائی اسکول میں سیمینار۔ معزز شخصیات کا خطاب
حیدرآباد ۔ مشرق وسطی کے موجودہ حالات اور عالمی سیاست کے تناظر میں ایران جنگ کی تفہیم کے موضوع پر ڈان ہائی اسکول پرانی حویلی میں ایک سیمینار منعقد ہوا جس کا اہتمام چیئرمین ڈان گروپ آف انسٹی ٹیوشنس جناب فضل الرحمن خرم نے کیا تھا۔ سیمینار سے خطاب کرتے…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
حیدرآباد میں میسا کا شاندار اجلاس و عید ملن: اقلیتی ملازمین کے اتحاد پر زور
تلنگانہ اسٹیٹ مائنارٹی ایمپلائیز سروسز ایسوسی ایشن (MESA) سنٹرل یونین کا اسٹیٹ جنرل باڈی میٹنگ اور عید ملن پروگرام سرورام پرتاپ ریڈی تلگو یونیورسٹی، حیدرآباد میں نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوا۔ یہ پروگرام ریاستی صدر و بانی ڈاکٹر محمد عبدالفاروق احمد، ریاستی جنرل سکریٹری سید نعیم الدین، اعزازی صدر…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
دفتر تلنگانہ جاگروتی میں "سیو سنگارینی” گول میز کانفرنس کا انعقاد۔ کلواکنٹلہ کویتا کا خطاب
سنگارینی کے تحفظ کے لئے ایک اور عوامی تحریک شروع کرنے کے عزم کا اظہار دفتر تلنگانہ جاگروتی میں "سیو سنگارینی” گول میز کانفرنس کا انعقاد۔ کلواکنٹلہ کویتا کا خطاب صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے سنگارینی ادارے کے تحفظ کے لئے ایک بار پھر بھرپور عوامی تحریک شروع…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
بی آر ایس کی تائید سے ضلع نرمل خانہ پور میونسپل پر بی جے پی کا قبضہ۔ بی آر ایس کے شعیب نائب صدر نشین
خانہ پور: ریاست تلنگانہ نرمل ضلع کے خانہ میونسپل چیئرمین انتخابات کا تناؤ ختم ہو گیا۔ چیئرمین کے طور پر بی جے پی کی امیدوار انکم مونیکا کو منتخب کیا گیا۔ ان کے حق میں بی جے پی۔بی آر ایس کے کونسلرزسنے ووٹ دیا۔ نائب چیئرمین کے طور پر…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں ہفتہ کی آدھی رات کو موسلا دھار بارش – آج بھی چند اضلاع میں بارش کی پیش قیاسی
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں ہفتہ کی آدھی رات کے بعد گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی۔ کاماریڈی، سرسلہ، سنگاریڈی، وقارآباد، رنگا ریڈی اور میدک سمیت مختلف علاقوں میں شدید بارش ریکارڈ کی گئی۔ حیدرآباد کے شمالی علاقوں میں بھی کہیں کہیں ہلکی بارش…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
جماعت اسلامی ہند،عظیم ترحیدرآبادکے شعبہ رابطہ عامہ ویمنس ونگ کے زیر اہتمام عید ملن پروگرام کا انعقاد
جماعت اسلامی ہند،عظیم ترحیدرآبادکے شعبہ رابطہ عامہ ویمنس ونگ کے زیر اہتمام عید ملن پروگرام کا انعقاد *خواتین کے باہمی اتحاد، ہم آہنگی اور سماجی یکجہتی پر زور* محترمہ ظہیر فاطمہ،محترمہ بھکتا پریہ ریڈی، محترمہ سندھیہ جی و دیگر کا خطاب شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند،عظیم ترحیدرآباد کے شعبہ…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
تلنگانہ کے گجویل میں سابق چیف منسٹر چندرشیکھر راو کے کیمپ آفس پر کانگریس کارکنوں کی توڑ پھوڑ – چیف منسٹر ریونت ریڈی کی تصویر لگا کر منایا جشن
تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کے گجویل اسمبلی حلقہ میں سابق چیف منسٹر اور بی آر ایس سربراہ کے چندرشیکھر راؤ کے کیمپ آفس پر کانگریس کارکنوں کے ہنگامے اور مبینہ توڑ پھوڑ کے بعد علاقہ میں شدید کشیدگی پیدا ہوگئی۔ ضلع کانگریس صدر انکشا ریڈی کی قیادت میں…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
دو دن کا لاک ڈاؤن : تلنگانہ میں می سیوا بند، نئی فیس سے عوام پر بڑا بوجھ
تلنگانہ بھر میں می سیوا سنٹرس 4 اور 5 اپریل (ہفتہ، اتوار) کو مکمل طور پر بند رہیں گے۔ آئی ٹی محکمہ کے مطابق یکم اپریل سے نافذ نئی سروس چارجز اور سافٹ ویئر اپڈیٹ کے کام کے باعث تقریباً 36 گھنٹوں تک سرور دستیاب نہیں ہوں گے ،…
مزید پڑھیں »