تلنگانہ
- مارچ- 2026 -29 مارچ
تلنگانہ میں یکم اپریل سے چکن سنٹرس بند !
حیدرآباد: تلنگانہ میں گوشت کے شوقین افراد کے لیے بری خبر ہے۔ ریاست میں یکم اپریل سے چکن کی دکانیں بند رہیں گی۔ پولٹری کمپنیوں کی جانب سے مارجن کم کیے جانے اور اس سے ہونے والے نقصانات کے خلاف تلنگانہ اسٹیٹ چکن شاپ اونرس اسوسی ایشن نے ریاست…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
تلنگانہ میں روزانہ 36 ہزار کلو لیٹر کی ضرورت ، 1.88 لاکھ کلو لیٹر ایندھن ذخیرہ موجود : چيف منسٽر ريونت ريڈی کی وزیراعظم کو بریفنیگ
تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ریاست میں پٹرول، ڈیزل اور گیس کی سپلائی پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے اور کسی بھی قسم کی کمی کا اندیشہ نہیں۔ویڈیو کانفرنس کے دوران چیف منسٹر نے بتایا کہ چیف…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
نئی سیاسی جماعت کا 25 اپریل کو اعلان – کویتا کی پریس کانفرنس
نئی سیاسی جماعت کا 25 اپریل کو قیام عمل میں لانے کا اعلان *نوجوانوں،خواتین، بی سی، ایس سی، ایس ٹی، اقلیتوں، مزدوروں اور کسانوں سے تائید و حمایت کی اپیل* *موجودہ حالات کے تناظر میں ریاست میں نئی سیاسی جماعت کی اشد ضرورت* *تلنگانہ کی ترقی پر بھرپور توجہ مرکوز…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
تلنگانہ کے مورخ و جگتیال کے معروف لکچرر جئے شیٹی رمنیا چل بسے – کے سی آر اور کویتا کا اظہار تعزیت
تلنگانہ کے جگتیال شہر سے تعلق رکھنے والے مورخ و لکچرر جئے شیٹی رمنیا طویل علالت کے بعد بل جمعہ کو چل بسے. ان کی عمر 88 برس تھی اور وہ کافی عرصہ سے بیمارِ تھے انھوں نے سرکاری ٹیچر اور لکچرر کی حیثیت سے خدمات آنجام دی .آن کے…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
ایران پر حملوں کے خلاف 29مارچ کو چارمینار سے نکالی جانے والی احتجاجی ریالی کوکامیاب بنانے مختلف تنظیموں کی اپیل
ایران پر امریکہ و اسرائیل کی جنگ کے خلاف مغلپورہ میں جلسہ عام، پروفیسر کودنڈارام،عزیز پاشاہ ودیگرکاخطاب 29 مارچ کو چارمینار سے نکالی جانے والی احتجاجی ریالی کوکامیاب بنانے مختلف تنظیموں کی اپیل حیدرآباد(پریس نوٹ) کمیٹی اگینسٹ وار کے زیرِ اہتمام مختلف سیاسی جماعتوں اور سماجی تنظیموں کے قائدین نے…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
عوام سوشل میڈیا کی افواہوں پر پریشان نہ ہوں۔ تلنگانہ سیول سپلائز
حیدرآباد: تلنگانہ میں پٹرول، ڈیزل اور ایل پی جی کی کوئی قلت نہیں ہے یہ بات سیول سپلائز کے کمشنر اسٹیفن رویندرا نے بتائی۔ پٹرول پمپوں پر ہجوم کے پیشِ نظر انہوں نے میڈیا سے بات کی۔ اس موقع پر ایندھن کے ذخائر کے بارے میں پاور پوائنٹ پریزنٹیشن…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
ریٹائرڈ پروفیسر انصاری کے پنشن معاملے پر عثمانیہ یونیورسٹی کی وضاحت
عثمانیہ یونیورسٹی نے ریٹائرڈ پروفیسر انصاری کی پنشن اور سروس سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلائی جا رہی خبروں کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے وضاحت جاری کی ہے۔ یونیورسٹی کے مطابق پروفیسر انصاری نے 2003 میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر جوائن کیا تھا، جبکہ انہوں نے اپنی سروس کو…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
وندے ماترم واک آؤٹ پر ہنگامہ — بی جے پی کا گورنر سے مجلسی ارکان اسمبلی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
تلنگانہ بی جے پی قائدین نے گورنر سے ملاقات کرتے ہوئے مجلس کے ارکان اسمبلی کے خلاف کارروائی کے لیے اسپیکر کو ہدایت دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔بی جے پی قایدین نے اس موقع پر 16 مارچ کو تلنگانہ اسمبلی میں پیش آئے واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
تلنگانہ میں 28 مارچ کو نیشنل لوک عدالت — مفت اور فوری انصاف کا سنہری موقع
نیشنل لیگل سروسز اتھارٹی کی ہدایات کے مطابق 28 مارچ کو ریاست تلنگانہ میں نیشنل لوک عدالت کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ لوک عدالت ہائی کورٹ سے لے کر تعلقہ سطح تک تمام عدالتوں میں منعقد ہوگی، جہاں ہر قسم کے دیوانی مقدمات اور قابلِ مصالحت فوجداری مقدمات…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
خواتین کو 33 فیصد تحفظات کے ساتھ ساتھ او بی سی خواتین کے لئے ذیلی کوٹہ مختص کیا جائے
خواتین کو 33 فیصد تحفظات کے ساتھ ساتھ او بی سی خواتین کے لئے ذیلی کوٹہ مختص کیا جائے تمام طبقات کو مساوی مواقع کی فراہمی ہی حقیقی سماجی انصاف کسی بھی قسم کی ناانصافی کیخلاف شدید احتجاج منظم کرنے کا انتباہ: کے کویتا صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ…
مزید پڑھیں »