تلنگانہ
- مارچ- 2026 -25 مارچ
جگتیال میں کانگریس لیڈر جیون ریڈی کی حمایت میں نیہال سمیت کئی قائدین مستعفی، ناانصافی کا الزام
تلنگانہ کے جگتیال میں کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر و سابق وزیر ٹی جیون ریڈی کے استعفے کے بعد پارٹی کے کئی اہم مقامی قائدین نے بھی اجتماعی طور پر استعفے پیش کر دیے۔ ان میں جگتیال کانگریس مینارٹی سیل کے ٹاؤن صدر مکثر علی نیہال بھی شامل ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
تلنگانہ کانگریس کا 40 سالہ وفادار سپاہی جیون ریڈی نے پارٹی چھوڑ دی – کہا 20 ماہ کی توہین کے بعد صبر ٹوٹ گیا
تلنگانہ کے جگتیال اسمبلی حلقہ میں کانگریس پارٹی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سابق وزیر ٹی جیون ریڈی نے پارٹی سے استعفیٰ پیش کردیا، جگتیال کے ایک فنکشن ہال میں اپنے حامیوں کے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 40 سال تک پارٹی کی بے لوث خدمت…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
تلنگانہ میں پٹرول ڈیزل اور گیس پر محکمہ سیول سپلائز کا اہم بیان
حیدرآباد: تلنگانہ محکمہ سیول سپلائز نے واضح کیا ہے کہ ریاست میں پٹرول، ڈیزل اور گھریلو گیس کی کوئی کمی نہیں ہے۔ عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ خوف و ہراس کا شکار نہ ہوں۔ حیدرآباد میں مختلف پٹرول پمپوں پر گاڑیوں رانوں کے جمع ہونے کے پیش…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
حیدرآباد میں تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ زبردست بارش اور ژالہ باری
حیدرآباد میں موسلا دھار بارش حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے کئی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ہوئی۔ متعدد مقامات پر سڑکوں پر پانی بھر جانے سے گاڑی چلانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ گچی باؤلی پل پر شدید ٹریفک جام…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
حیدرآباد میں اسٹیٹ میڈیا ایکریڈیٹیشن کمیٹی کا اجلاس – اہل صحافیوں کو کارڈس منظور
حیدرآباد، 24 مارچ / اسٹیٹ میڈیا ایکریڈیٹیشن کمیٹی (SMAC) کا اجلاس آج حیدرآباد کے FDC بورڈ روم میں منعقد ہوا۔ ایکریڈیٹیشن کمیٹی کا اجلاس پریس اکیڈیمی، ایس ایم اے سی کے چیرمین کے سری نواس ریڈی، محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے خصوصی کمشنر اور ایس ایم اے سی کی…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
حیدرآباد میں کئی پٹرول پمپس بند۔ صورتحال پر کمشنر پولیس حیدرآباد کا بیان
حیدرآباد میں کئی پٹرول پمپس بند۔ صورتحال پر کمشنر پولیس حیدرآباد کا بیان حیدرآباد ۔مغربی ایشیا میں کشیدگی کے پس منظر میں ایندھن کی قلت تشویش کا باعث بن رہی ہے۔ حیدرآباد کے کئی پٹرول پمپس پر "نو اسٹاک” کے بورڈ نظر آ رہے ہیں۔ پٹرول، ایل پی جی…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
تلنگانہ میں رجسٹریشن کا عمل رک گیا
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ بھر میں رجسٹریشن کا عمل رک گیا ہے۔صبح سے سرورز کام نہیں کر رہے۔ سلاٹ بکنگ اور چالان کی ادائیگیاں بھی بند ہو گئی ہیں۔ اس وجہ سے سب رجسٹرار دفاتر کے پاس صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ زمین کی منتقلی (رجسٹریشن) کا…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
ریٹائرڈ ملازمین کی رقم کی ادائیگی میں تاخیر پر تلنگانہ حکومت کو ہائی کورٹ کا الٹی میٹم – 9 اپریل تک ادا کرنے کے احکام
تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریٹارئرڈ ملازمین کو واجب الادا رقم کی ادائیگی میں ہونے والی تاخیر سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران حکومت کی سخت سرزنش کی۔ عدالت نے پہلے ہی فینانس سکریٹری کو شخصی طور پر حاضر ہونے کا حکم دیا تھا۔ لیکن ان کی عدم موجودگی…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
تلنگانہ حکومت کا بڑا فیصلہ! والدین کے لئے تنخواہ کٹوتی اور نفرت انگیز تقاریر پر سخت قانون کی منظوری
تلنگانہ کابینہ نے تاریخی بلوں کی منظوری دے دی، والدین کے تحفظ اور نفرت انگیز تقاریر کی روک تھام کے لیے اہم اقدامات تلنگانہ کابینہ نے تاریخی بل کو منظوری دی ہے جن میں نفرت انگیز تقاریر کی روک تھام کا بل اور والدین کو بڑھاپے میں نظر انداز…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
حیدرآباد کے بیگم پیٹ ایئرپورٹ کے رن وے کے نیچے ملک کے پہلے سرنگ کی تعمیر – چیف منسٹر ریونت ریڈی
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ ملک میں پہلی بار بیگم پیٹ ایئرپورٹ کے رن وے کے نیچے سے شمالی تلنگانہ کی جانب سفر کرنے والوں کی مشکلات دور کرنے کے لئے انڈر ٹنل کی منظوری حاصل کی گئی ہے اور اس پر کام جاری ہے ۔قانون ساز…
مزید پڑھیں »