تلنگانہ
- مارچ- 2026 -20 مارچ
ضلع رنگاریڈی میں زلزلہ کے جھٹکے! لوگ گھروں سے باہر نکل آئے
حیدرآباد ۔ رنگا ریڈی ضلع کے چیوڑلہ اور اس کے اطراف کے علاقوں میں جمعہ کی صبح اچانک زمین کے ہلنے سے مقامی لوگ شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے۔ زور دار آواز کے ساتھ آنے والے ان جھٹکوں کی شدت سے لوگ گھبرا کر یہ سمجھ نہ…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
تلنگانہ حکومت نے 3 لاکھ 24 ہزار کروڑ روپے کے بھاری بجٹ کو اسمبلی میں پیش کردیا
تلنگانہ اسمبلی میں 2026-27 کے مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے ڈپٹی چیف منسٹر اور وزیر فینانس بھٹی وکراما نے اعلان کیا کہ ریاست کا کل بجٹ 3,24,234 کروڑ روپے ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس میں ریونیو اخراجات 2,34,406 کروڑ روپے جبکہ سرمایہ جاتی اخراجات 47,267 کروڑ…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
تلنگانہ میں آئندہ دو دن تک شدید بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد محکمہ موسمیات کے مطابق سطحی دباؤ اور مانسون ہواؤں کے اثر سے ریاست میں آئندہ دو دنوں تک موسلادھار بارش کا امکان ہے، خاص طور پر محبوب نگر، کھمم، رنگا ریڈی اور ورنگل اضلاع میں بھاری بارش کی وارننگ جاری کی گئی ہے، جبکہ کاماریڈی، سدی پیٹ اور جنگاؤں…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
تلنگانہ جاگروتی کی جانب سے سال 2026-27کےلئے عوامی بجٹ پیش
تلنگانہ جاگروتی کی جانب سے سال 2026-27کےلئے عوامی بجٹ پیش *تعلیم ‘صحت اور فلاحی شعبہ جات کو اولین ترجیح ۔اگادی تقریب کے دوران کے کویتا کا اظہار خیال* بنجارہ ہلز میں تلنگانہ جاگروتی کے مرکزی دفتر میں اگادی کے موقع پر روایتی جوش وخروش کے ساتھ تقاریب کا انعقاد…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
تلنگانہ کے عادل آباد میں پہلی بار تراویحِ میں قرآن پاک کی تکمیل پر امامِ مسجد کو ہونڈا شائن موٹر سائیکل بطور تحفہ پیش
عادل آباد میں پہلی بار تراویحِ قرآن پر امامِ مسجد کو ہونڈا شائن موٹر سائیکل بطور تحفہ پیش مسجد ابوبکر شانتی نگر میں ستائیسویں شب مکمل قرآن سنانے پر مولانا محمد اکبرالدین حسامی نقشبندی کی شال پوشی، گلپوشی اور پُروقار تہنیت عادل آباد۔18/مارچ(اردو لیکس) تلنگانہ کے عادل آباد…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
دعوتِ افطار میں بڑا اعلان — صحافیوں کے مسائل حل، اکریڈیٹیشن و ہاؤسنگ پر مثبت فیصلوں کی یقین دہانی
تلنگانہ اسٹیٹ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس اور تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام آج شام حیدرآباد کے بشیر باغ پریس کلب میں واقع سوراورم پرتاپ ریڈی آڈیٹوریم میں دعوتِ افطار کا باوقار انعقاد عمل میں آیا۔ اس موقع پر بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے وزیر ریونیو،…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
کھمم کے تمام متاثرین کو انصاف کی فراہمی کےلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا قیام
کھمم کے تمام متاثرین کو انصاف کی فراہمی کےلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا قیام متاثرہ افراد کو مکانات کی فراہمی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔کے کویتا کی پریس کانفرنس سوماجی گوڑہ پریس کلب میں تلنگانہ جاگروتی کی صدر کلواکنٹلہ کویتا نے ویلوگمٹلا متاثرین کو انصاف کی فراہمی کے…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
کتے کے کاٹنے سے زخمی 8 سالہ بچہ 15 ماہ کی جدوجہد کے بعد دم توڑ گیا، والدین نے علاج پر خرچ کئے 50لاکھ روپے
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے ویلگٹور منڈل کے ، کوٹی لنگالا گاؤں میں 26 دسمبر 2024 کو گھر کے باہر کھیلنے والے 8 سالہ منیتیج کو ایک آوارہ کتے نے کاٹ لیا۔ ابتدائی طور پر ویکسین لگوا کر گھر واپس لائے جانے کے بعد بخار آنے پر بچہ خانگی…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
تلنگانہ بھون میں بی آر ایس پارٹی کی دعوت افطار – کے ٹی آر کی شرکت
حیدرآباد کے بنجارہ ہلز میں واقع تلنگانہ بھون میں بی آر ایس پارٹی کی جانب سے منعقدہ دعوتِ افطار تقریب میں بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راما راؤ نے شرکت کی اور اقلیتی برادران کو ماہِ رمضان کی مبارکباد دی ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں بارش اور ژالہ باری – حیدرآباد میں بھی بارش
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں اچانک بارش ہوئی اور کئی اضلاع میں ژالہ باری بھی ہوئی ہے۔ ضلع کاماریڈی کے جککل منڈل کے ہنگرل گاؤں میں پیر کی شام تیز آندھی کے ساتھ ژالہ باری ہوئی ۔ بارش اور ژالہ باری کے سبب کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچنے…
مزید پڑھیں »