تلنگانہ
- مارچ- 2026 -16 مارچ
فنکشن کے دوران فوٹو لیتے کے وقت ہارٹ اٹیک سے خاتون کی موت۔ تلنگانہ کے کھمم ضلع میں افسوسناک واقعہ
کھمم: ریاست تلنگانہ کے ضلع کھمم میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک خاتون جو ایک خوشی کی تقریب میں شریک تھی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی۔ کھمم کے تھری ٹاؤن علاقے کی رہنے والی سشمتا اپنے رشتہ داروں کی گھر بھرونی (گرووپریویش) کی تقریب میں شرکت…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
ڈاکٹر کے کویتا ریڈی نے چیرمین انڈین انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیر گورننگ کونسل کے عہدہ کا جائزہ حاصل کیا
ڈاکٹر کے کویتا ریڈی نے چیرمین انڈین انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیر گورننگ کونسل کے عہدہ کا جائزہ حاصل کیا نظام آباد:16/ مارچ (اردو لیکس) نظام آباد شہر کی ممتاز و معروف ڈاکٹر کے کویتا ریڈی نے بحیثیت چیرمین انڈین انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیر گورننگ کونسل کے…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
وندے ماترم شروع ہوتے ہی مجلسی ارکان کا ایوان سے واک آؤٹ، تلنگانہ اسمبلی میں بی جے پی کا ہنگامہ
تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران اس وقت غیر متوقع صورتحال پیدا ہوگئی جب اجلاس کے آغاز میں وندے ماترم گیت گائے جانے کے دوران مجلس اتحاد المسلمین کے ارکان اسمبلی ایوان سے باہر چلے گئے۔ اس واقعہ پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان اسمبلی نے…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
موسیٰ ندی پروجیکٹ کے نام پر غریبوں کو بے گھر کرنے کی کوششیں ناقابل قبول
موسیٰ ندی پروجیکٹ کے نام پر غریبوں کو بے گھر کرنے کی کوششیں ناقابل قبول *سوشل میڈیا پر جاری کردہ گمراہ کن ویڈیوز حذف کئے جائیں* *بصورت دیگر قانونی چارہ جوئی کا کمشنر حیدرا رنگناتھ کو انتباہ* *کھمم متاثرین کو انصاف کی فراہمی تک جدوجہد کا عزم۔ کے کویتا کی…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ معین آباد کے فارم ھاوس میں ڈرگس پارٹی -رکن پارلیمنٹ پی مہیش کمار سمیت 6 افراد کے ٹیسٹ پازیٹو
حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ معین آباد کے عزیز نگر علاقے میں ایک فارم ہاؤس پر منعقدہ ویک اینڈ پارٹی کے دوران ڈرگس کے استعمال کا معاملہ سامنے آیا، جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کئی افراد کو حراست میں لے کر ٹیسٹ کئے۔ اس معاملے میں آندھرپردیش کے…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
رمضان کے مقدس موقع پر اقلیتوں کی ترقی کا عزم — دعوت افطار میں چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اعلان
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت فلاحی اسکیموں اور ترقیاتی منصوبوں میں اقلیتوں کو شریک بنا کر انہیں ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ وہ حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں منعقدہ سرکاری دعوتِ افطار تقریب سے خطاب کر رہے…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
تلنگانہ میں آج اور کل پیر کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ میں اتوار اور پیر کے دن گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش ہونے کا امکان ہے۔ خاص طور پر ریاست کے شمالی اور مغربی اضلاع میں 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
سینر صحافی محمد عمران جگتیال ملت اسلامیہ سنٹرل کمیٹی کے الیکشن کمشنر مقرر
جگتیال، 14 مارچ: جگتیال کی جامع مسجد میں مسلم مذہبی قائدین اور مسلم سنٹرل کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سینئر صحافی محمد عمران کو متفقہ طور پر سنٹرل مسلم کمیٹی کا الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا۔ اس موقع پر نو منتخب کمشنر محمد عمران کی مذہبی قائدین…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
غریب مریضوں کے علاج کے لئے پیِس فاؤنڈیشن کا قیام ، شبیر علی کا 5 لاکھ روپے عطیہ
حیدرآباد، 14 مارچ: غریب مریضوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے مقصد سے پیِس فاؤنڈیشن کا آغاز ہفتہ کے روز ویسٹرن ہاسپٹلس، لکڑی کا پل میں عمل میں آیا۔ اس موقع پر تلنگانہ حکومت کے مشیر برائے اقلیتی امور محمد علی شبیر، وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہرالدین، سابق وزیر…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
مستحق مریضوں کے علاج کے لئے مالی تعاون بھی حقوق العباد ۔ویسٹرن ہاسپٹل میں پیس فاونڈیشن کا افتتاح ، اظہر الدین ، محمد علی شبیر، عامر علی خان کی تقاریر
حیدرآباد۔14مارچ۔تلنگانہ کے وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہر الدین نے ہیلت کیئر کے شعبے میںاقدار انسانیت کے ساتھ ڈاکٹرس کو خدمات انجام دینے کا مشورہ دیا اور کہا کہ علاج کے ساتھ وہ مریضوں کو ان کی روز مرہ کی خوراک کے سلسلے میں رہنمائی کریں۔ محمد اظہر الدین 14مارچ…
مزید پڑھیں »