تلنگانہ
- مارچ- 2026 -5 مارچ
تلنگانہ کے بالکنڈہ سب انسپکٹر کا مسلمانوں کے ساتھ تعصبانہ رویہ – آرمور مجلس صدر محمد ظہیر علی کی اے سی پی سے ملاقات – کاروائی کرنے کا کیا مطالبہ
محمد صادق کی رپورٹ تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے بالکنڈہ پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر شیلندر کی جانب سے مسلمانوں کے ساتھ مبینہ تعصبانہ رویہ اختیار کرنے پر مجلس اتحاد المسلمین کے آرمور ٹاؤن صدر محمد ظہیر علی نے سخت مذمت کی۔ انہوں نے آرمور کے اے سی…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
عدالت سے راحت کے بعد کویتا کا بڑا بیان: سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا
شراب پالیسی مقدمہ میں عدالت سے راحت ملنے کے بعد کویتا نے اسے سچائی کی فتح قرار دیا۔ دہلی کی راؤس ایونیو عدالت نے مرکزی تحقیقاتی ادارہ کی جانب سے درج کیس کو مسترد کرتے ہوئے انہیں کلین چٹ دے دی، جس پر انہوں نے عدلیہ کا شکریہ ادا کیا۔…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
معیاری تعلیم کے لئے بجٹ کا 20 فیصد تعلیم پر خرچ کیا جائے، پوسٹ میٹرک اسکالرشپ کو فی الفور اجراء کیا جائے : ایس آئی او تلنگانہ کا حکومت سے مطالبہ
معیاری تعلیم کے لیے بجٹ کا 20 فیصد تعلیم پر خرچ کیا جائے، پوسٹ میٹرک اسکالرشپ کو فی الفور اجراء کیا جائے : ایس آئی او تلنگانہ کا حکومت سے مطالبہ بجٹ سیشن کے پیش نظر ایس آئی او نے تعلیم، روزگار اور اقلیتی بجٹ کے موثر استعمال پر…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
مارچ میں ہی جھلسا دینے والی گرمی -تلنگانہ کے 25 اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں
ریاست میں اپریل اور مئی کی آمد سے پہلے ہی گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ کئی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے پانچ تا چھ ڈگری زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ حیدرآباد محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
محمد علی شبیر کا مشرقِ وسطیٰ میں پھنسے تلنگانہ کے شہریوں کو مکمل تعاون کا یقین
حیدرآباد، 4 مارچ: تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر نے مشرقِ وسطیٰ کے بعض ممالک میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر وہاں مقیم تلگو شہریوں کو مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور مرکز کے علاوہ…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
تلنگانہ سے راجیہ سبھا کیلئے کانگریس کے امیدواروں کا اعلان، سنگھوی اور ویم نریندر ریڈی کو ٹکٹ
تلنگانہ سے کانگریس کے راجیہ سبھا امیدواروں کے ناموں کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ پارٹی قیادت نے ابھیشیک منو سنگھوی اور وی نریندر ریڈی کے ناموں کو منظوری دے دی ہے۔ دونوں امیدوار جمعرات کو اپنا پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔ ان نشستوں کے لیے سابق رکن…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
پٹرول 500 فی لیٹر ہو جانے کی افواہ۔حیدرآباد کے پرانے شہر کے پٹرول پمپس پر ہجوم امڈ پڑا
حیدرآباد: امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال کے باعث عالمی سطح پر تیل کی منڈی میں بے چینی پائی جا رہی ہے۔ انہی حالات کے تناظر میں عرب ممالک سے ہندوستان آنے والے خام تیل کے جہازوں کی آمد متاثر ہونے سے متعلق غیر مصدقہ…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
بھکت آگ کے گڑھے میں گر پڑے 10 زخمی ۔تلنگانہ کے نلگنڈہ میں واقعہ
نلگنڈہ۔ ریاست تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع کے ویمولاپلی منڈل کے آمنگل میں واقع شری پاروتی رام لنگیشور سوامی کے کلیان اُتسو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ چہارشنبہ کی علی الصبح جب بھکت آگ کے گڑھے (اگنی گنڈم) کو پار کر رہے تھے تو وہ ایک دوسرے کو دھکا…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
موسی ندی میں ہمہ منزلہ عمارت کی تعمیر کیخلاف فی الفور کارروائی کی جائے – قانون اور انصاف کے معاملہ میں امتیاز ناقابل قبول: کے کویتا
موسیٰ ندی اور تلنگانہ کے قدرتی وسائل کے تحفظ کے لئے جدوجہد کا عزم ندی میں ہمہ منزلہ عمارت کی تعمیر کیخلاف فی الفور کارروائی کی جائے قانون اور انصاف کے معاملہ میں امتیاز ناقابل قبول: کے کویتا صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے موسیٰ ندی میں تعمیر…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
تلنگانہ کے ایک سرکاری ہاسپٹل میں انسانیت شرمسار: مردہ خانے میں نعش کو کتوں نے نوچا، 4 ملازمین معطل
تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر کے جڑچرلہ سرکاری ہاسپٹل میں مردہ خانے کے اندر ایک نعش کو کتوں کے نوچنے کے واقعہ پر ریاستی حکومت نے کارروائی کی ہے ۔ تحقیقات کے بعد محکمہ صحت کے کمشنر نے چار ذمہ دار ملازمین کو معطل کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں »