تلنگانہ
- مارچ- 2026 -8 مارچ
مارچ میں ہی گرمی کا قہر — تلنگانہ میں درجۂ حرارت 40 ڈگری کے قریب
تلنگانہ میں گرمی کی شدت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ مارچ کے پہلے ہی حصے میں سورج کی تپش اپنے عروج پر پہنچتی دکھائی دے رہی ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 40 ڈگری کے قریب پہنچنے سے عوام شدید گرمی سے پریشان ہیں۔ دن بہ دن گرمی کی…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
خواتین سیاست میں آگے آئیں،سماجی انقلاب کی قیادت کریں : یوم خواتین پر کویتا کا پیغام
خواتین سیاست میں آگے آئیں،سماجی انقلاب کی قیادت کریں خواتین کو صرف سہارا نہیں بلکہ شناخت اور وقار کے ساتھ زندگی گزارنے کاحق دیا جائے، یوم خواتین پر کویتا کا دو ٹوک پیغام حیدرآباد، عالمی یوم خواتین کے موقع پر تلنگانہ جاگروتی کی جانب سے بنجارہ ہلز میں واقع…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں اچانک زمین ہلنے سے خوف و ہراس، زور دار آواز سن کر لوگ گھروں سے باہر نکل آئے
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں اتوار کو زلزلے جیسے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ضلع کے کتھلاپور منڈل میں دوپہر تقریباً 12:45 بجے اچانک تقریباً دو سیکنڈ تک زمین ہلنے کا احساس ہوا۔ اس دوران ایک زور دار آواز بھی سنائی…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
حیدرآباد سے سنگا پور جانے والے طیارہ میں بم رکھے جانے کی دھمکی
حیدرآباد: شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہفتہ کے روز اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایئرپورٹ حکام کو ایک ای میل موصول ہوا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایک طیارے میں بم رکھا گیا ہے۔ متعلقہ حکام کے مطابق سنگاپور ایئرلائنس کی پرواز ایس کیو–519 کو شمش…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
حیدرآباد کو آنے اور جانے والی 23 انٹرنیشنل پروازیں منسوخ
حیدرآباد: مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگ جیسے حالات کے باعث حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ شمش آباد سے ہفتہ کے روز خلیجی ممالک کے لیے اڑان بھرنے والی متعدد بین الاقوامی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ایئرپورٹ حکام نے ایک بیان میں بتایا کہ اس…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
چیف منسٹر ریونت ریڈی کی موجودگی میں 130 ماؤ نوازوں کی ہتھیاروں سمیت خودسپردگی
حیدرآباد کے بنجارہ ہلز میں واقع کمانڈ کنٹرول سنٹر میں چیف منسٹر ریونت ریڈی کی موجودگی میں 130 ماؤ نوازوں نے اپنے ہتھیاروں سمیت خودسپردگی اختیار کرلی۔ چار بسوں میں کمانڈ کنٹرول سنٹر پہنچے ماؤسٹوں نے 124 ہتھیار حکام کے حوالے کیے۔ڈی جی پی شیو دھر ریڈی کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
ضلع نظام آباد کے رودرور فساد واقعہ – حضرت مولانا جعفر پاشاہ صاحب کی ہدایت پر اعلیٰ عہدے داروں سے حافظ محمد لئیق خان صاحب کی مؤثر نمائندگی
تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے رودرور فساد واقعہ حضرت مولانا جعفر پاشاہ صاحب کی ہدایت پر اعلیٰ عہدے داروں سے حافظ محمد لئیق خان صاحب کی مؤثر نمائندگی رودرور فساد واقعہ میں ملزمان بے قصور مسلم نوجوانوں کو انصاف فراہم کیا جائے، چھوٹے بچوں کے جھگڑے کو فرقہ…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
اردو ٹیچرس اسوسی ایشن ریاست تلنگانہ کی جانب سے حال ہی میں پیش کردہ تعلیم کمیشن کی رپورٹ کی سخت مذمت
اردو ٹیچرس اسوسی ایشن ریاست تلنگانہ کی جانب سے حال ہی میں پیش کردہ تعلیم کمیشن کی رپورٹ کی سخت مذمت محبوب نگر: 6 مارچ (اردو لیکس) اردو ٹیچرس اسوسی ایشن ریاست تلنگانہ آج ایک پریس میٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ چیرمین تعلیمی کمیشن تلنگانہ نے جو…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
شیو پرتاپ شکلا تلنگانہ کے نئے گورنر مقرر
صدرِ جمہوریہ نے مختلف ریاستوں کے گورنروں کی تقرری اور تبادلوں سے متعلق اہم احکامات جاری کئے ہیں۔ ان احکامات کے مطابق شیو پرتاپ شکلا کو تلنگانہ کا نیا گورنر مقرر کیا گیا ہے تلنگانہ کے موجودہ گورنر جشنو دیو ورما کو مہاراشٹر کا گورنر مقرر کیا گیا ہے…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
بھگوان کی کرپا اور عوام کی حمایت سے آئندہ سیاسی جدوجہد کامیاب رہے گی:کویتا
صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے کہاکہ ایک جھوٹے مقدمہ کے ذریعہ گزشتہ چار برسوں سے انہیں مسلسل ہراساں وہ پریشان کیاجاتارہا۔تاہم ہمیشہ سچائی کی ہی فتح ہوتی ہے۔بھگوان کی کرپا سے وہ اس مقدمہ میں باعزت بری ہوئی ہیں ۔رینی گنٹہ ایرپورٹ پر میڈیا کے نمائندو ں…
مزید پڑھیں »