تلنگانہ
- فروری- 2026 -10 فروری
حیدرآباد کے مضافات میں زلزلہ ۔ عینی شاہدین کا بیان
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے قطب اللہ پور اسمبلی حلقہ کے گاجولارامارم آدرش نگر میں منگل کی صبح تقریباً 10 بجے مقامی لوگوں نے بتایا کہ چند سیکنڈ کے لیے زمین ہلتی ہوئی محسوس ہوئی۔ مقامی خاتون انجلی کا کہنا ہے کہ اچانک زمین میں لرزش محسوس ہوتے ہی لوگ…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
حیدرآباد کے مضافات میں زلزلہ کے جھٹکے، زور دار آواز سے خوف و ہراس
حیدرآباد کے مضافاتی علاقوں میں اچانک زمین ہلنے کے واقعہ سے مقامی افراد میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ گاجولارامارم میں زور دار دھماکے جیسی آواز کے ساتھ زمین لرز اٹھی، جبکہ میٹکان گوڈم اور اطراف کے علاقوں میں بھی جھٹکے محسوس کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔ چند سیکنڈ…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
بیرسٹر اسد الدین اویسی کی چیف منسٹر آسام کے خلاف کمشنر پولیس حیدرآباد سے شکایت۔ مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ
نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکنِ پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے آسام کے چیف منسٹر ہیمنتا بسوا سرما کے خلاف مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے، دو مذہبی برادریوں کے درمیان نفرت کو ہوا دینے اور قومی یکجہتی کے منافی بیانات دینے پر حیدرآباد کمشنر…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
اسد اویسی کے بغیر بی جے پی کی سیاست ادھوری: چیف منسٹر ریونت ریڈی کا سخت وار
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے بی جے پی قائدین پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ بظاہر رام کا نام لیتے ہیں، مگر حقیقت میں روزانہ اسدالدین اویسی کا ذکر کئے بغیر ان کا دن نہیں گزرتا ۔ انہوں نے کہا کہ انہیں معلوم نہیں وہ رام کو…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
کاماریڈی و نظام آباد بلدی انتخابات میں کانگریس کی واضح جیت ہوگی: محمد علی شبیر
کاماریڈی، 9 فروری: تلنگانہ میں بلدی انتخابات کی مہم کے اختتام پر سینئر کانگریس لیڈر اور سرکاری مشیر محمد علی شبیر نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ کانگریس پارٹی کاماریڈی اور نظام آباد میں واضح اکثریت حاصل کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کی قیادت…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
حیدرآباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے انقلاب کی 47ویں سالگرہ کی تقریب
حیدرآباد ؛ اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانہ، حیدرآباد کی جانب سے انقلابِ اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر ہفتہ، 7 فروری 2026 کو ٹرائیڈنٹ ہوٹل، ہائی ٹیک سٹی میں ایک باوقار تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر ایرانی دستکاریوں اور قالینوں، بالخصوص ہاتھ سے…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
تلنگانہ میں بلدیات اور کارپوریشن کے چیئرمین اور میئر کے 16 فروری کو انتخابات
ریاستی الیکشن کمیشن نے میئر، ڈپٹی میئر کے ساتھ میونسپل چیئرپرسن اور وائس چیئرپرسن کے انتخابات سے متعلق جامع رہنمایانہ خطوط جاری کردیئے ہیں ۔ میونسپل انتخابات کی گنتی 13 فروری کو مکمل ہونے کے بعد اسی ماہ کی 16 تاریخ کو ان عہدوں کے لیے بالواسطہ انتخاب عمل…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
کسی بھی ضلع کو ختم کرنے یا نیا ضلع بنانے کا کوئی منصوبہ حکومت کے زیرِ غور نہیں ہے : چیف منسٹر ریونت ریڈی
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی ضلع کو ختم کرنے یا نیا ضلع بنانے کا کوئی منصوبہ حکومت کے زیرِ غور نہیں ہے۔ بھوپال پلی میں بلدی انتخابات کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھوپال پلی ضلع کو کانگریس پارٹی ختم…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
صحافی اکرم علی محمد ابوایمل کا پاسپورٹ منسوخ – تلنگانہ ہائی کورٹ نے حکومت کے فیصلہ کو برقرار رکھا
تلنگانہ ہائی کورٹ نے واضح کیا ہے کہ اگر کسی شخص سے ملک کی سلامتی اور سالمیت کو خطرہ لاحق ہونے کا اندیشہ ہو تو حکومت کو اس کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ اسی بنیاد پر ایک صحافی کے پاسپورٹ کی منسوخی کو درست قرار دیا…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
جہد کاروں کو اراضی کی عدم فراہمی کیخلاف 12 فروری کو آتما گورو سبھا: کے کویتا
بی سی تحفظات کیخلاف عرضی داخل کرنے والے مادھو ریڈی کو بی آر ایس ٹکٹ کی فراہمی تشویشناک *بی آر ایس اور کانگریس نے عوام کو مایوس کیا۔ بی جے پی کی بات کرنا ہی فضول ہے* جہد کاروں کو اراضی کی عدم فراہمی کیخلاف 12 فروری کو آتما گورو…
مزید پڑھیں »