تلنگانہ
- جنوری- 2026 -30 جنوری
ٹکٹ نہ ملنے کے خوف سے صبح میں بی آر ایس اور رات میں کانگریس – تلنگانہ کے کورٹلہ میں پارٹی بدلنے کا انوکھا ریکارڈ
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے کورٹلہ میں بلدی انتخابات کی سیاست اس وقت دلچسپ موڑ اختیار کر گئی، جب کورٹلہ بلدیہ کے ایک مقامی قائد نے کونسلر ٹکٹ کی دوڑ میں ایک ہی دن میں پارٹی بدلنے کا انوکھا ریکارڈ قائم کر دیا۔ صبح کانگریس سے مایوس ہو کر…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
ایس آئی ٹی کی نوٹس پر کے سی آر کا رد عمل
حیدرآباد: فون ٹیپنگ کیس میں پہلے ہی بی آر ایس کی اعلیٰ قیادت سے پوچھ گچھ کر چکے ایس آئی ٹی حکام نے جمعرات کے روز بی آر ایس سربراہ و سابق چیف منسٹر کے سی آر کو نوٹس جاری کی۔ انہوں نے انہیں ہدایت دی کہ وہ جمعہ…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
درست اعداد و شمار نہ ہوں گے تو تحفظات بھی نہیں ملیں گے : کویتا
تمام طبقات کو آبادی کے تناسب سے مواقع ملنے چاہئے مردم شماری سے متعلق مرکزی حکومت کےدستاویز میں او بی سی کے لئے کوئی خانہ نہیں ذات پر مبنی مردم شماری سے متعلق بی جے پی نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا درست اعداد و شمار نہ ہوں گے تو…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
اسکالرشپ کی رقم میں تاخیر پر ہائی کورٹ کی سخت نوٹس، ایس آئی او اور اسیم کی درخواست پر سماعت
حیدرآباد، 29 جنوری، : تلنگانہ ہائی کورٹ نے اقلیتی طلبہ کی پوسٹ میٹرک اسکالرشپ کی رقم میں غیر معمولی تاخیر پر ریاستی حکومت کی سخت سرزنش کی ہے۔ چیف جسٹس اپریش کمار سنگھ اور جسٹس جی ایم محی الدین پر مشتمل بنچ نے ایک عوامی مفاد کی درخواست (PIL)…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
فون ٹیپنگ کیس میں سابق چیف منسٹر چندرشیکھر راو کو نوٹس
فون ٹیپنگ کیس میں سابق چیف منسٹر چندرشیکھر راو کو ایس آئی ٹی حکام نے نوٹس جاری کئے ہیں۔ یہ نوٹس جوبلی ہلز کے نندی نگر میں واقع ان کی رہائش گاہ پر جا کر حوالے کی گئی۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کو دوپہر 3 بجے…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
تلنگانہ میں بلدی انتخابات کا جوش، پہلے دن 902 پرچہ نامزدگیاں داخل ، کانگریس سب سے آگے
تلنگانہ میں بلدی انتخابات کے پیش نظر سیاسی سرگرمیوں میں غیر معمولی تیزی دیکھی جا رہی ہے اور پرچہ نامزدگیوں کے اندراج کا عمل زور و شور سے جاری ہے۔ پہلے ہی دن 28 جنوری کو مجموعی طور پر 902 امیدواروں نے اپنے پرچہ نامزدگی داخل کیے، جس سے انتخابی…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
35 ہزار فٹ کی بلندی پر طیارہ میں زندگی کی جنگ – کاغذ نگر کے ڈاکٹر حسیب الحق نے سی پی آر دے کر جان بچائی
انڈی گو پرواز میں ڈاکٹر حسیب الحق کی بروقت کارروائی، سی پی آر دے کر مسافر کی جان بچا لی تلنگانہ کے کاغذ نگر ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے نوجوان ڈاکٹر حسیب الحق نے انڈیگو ایئرلائن کی ایک پرواز کے دوران اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داری کا شاندار مظاہرہ…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
دفتر تلنگانہ جاگروتی میں آٹو یونین کے قائدین کے ساتھ اجلاس۔کلواکنٹلہ کویتا کا خطاب
آٹو ڈرائیورس کے مسائل کی یکسوئی کےلئے جدوجہد کا عزم کانگریس حکومت وعدہ کے مطابق 12ہزار روپئے فراہم کرے دفتر تلنگانہ جاگروتی میں یونین کے قائدین کے ساتھ اجلاس۔کلواکنٹلہ کویتا کا خطاب صدرتلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے یقین دلایاکہ آٹو ڈرائیورس کے درپیش مسائل کی یکسوئی کےلئے حکومت سے…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
آتشزدگی واقعہ میں قرآن شریف محفوظ۔تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں معجزہ
کریمنگر۔ ریاست تلنگانہ ضلع جگتیال کے مستقر دھرم پوری میں واقع ایک بریانی ہوٹل میں آتشزدنی کا واقعہ پیش آیا تاہم کرشماتی و معجزاتی طور پر اللہ کا کلام قرآن شریف، ،الحمدللہ اپنی اصلی جوں کی توں حالات میں پائی گئی اور بالکل محفوظ رہی۔ تفصیلات کے بموجب مستقر…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
پارٹی انحراف معاملہ میں رکن اسمبلی ڈی ناگیندر کو اسپیکر اسمبلی کی نوٹس
تلنگانہ میں ارکانِ اسمبلی کی پارٹی انحراف سے متعلق معاملے میں ایک اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ان الزامات کا سامنا کر رہے خیرت آباد کے رکنِ اسمبلی دانم ناگیندر کو اسمبلی اسپیکر گڈم پرساد کمار نے تازہ نوٹس جاری کیے ہیں ۔ اسی کے ساتھ دانم…
مزید پڑھیں »