تلنگانہ
- جنوری- 2026 -27 جنوری
نمس میں زیر علاج ایکسائز کانسٹیبل سومیا کی کویتا نے عیادت کی ۔ عملہ کو ہتھیار فراہم کئے جائیں
*ڈرگس اور گانجہ مافیا کیخلاف فی الفور سخت کارروائی کی جائے* نمس میں زیر علاج ایکسائز کانسٹیبل سومیا کی عیادت۔ عملہ کو ہتھیار فراہم کئے جائیں سنتوش راؤ ہی ریونت ریڈی کا مخبر۔ کے ٹی آر اور ہریش راؤ کی جانب سے حمایت ناقابل فہم : کے کویتا نظام…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
تلنگانہ لا سیٹ کا شیڈول جاری
تلنگانہ کونسل فار ہائیر ایجوکیشن نے تعلیمی سال 2026 اور 27 کے لیے ٹی جی لا سیٹ اور ٹی جی پی جی لا سیٹ کے لئے شیڈول جاری کر دیے ہیں۔ ان امتحانات کے ذریعے تین سالہ اور پانچ سالہ ایل ایل بی اور دو سالہ ایل ایل ایم…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
حیدرآباد میں آوارہ کتے کے حملے میں معصوم بچہ زخمی
حیدرآباد ۔شہرِ حیدرآباد میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد عوام کے لیے خوف و ہراس کا سبب بنتی جا رہی ہے۔ اسی سلسلے میں خیرت آباد کے حدود میں پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے نے مقامی لوگوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے جہاں ایک آوارہ…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
تلنگانہ میں بلدی انتخابات کا شیڈول جاری
تلنگانہ میں بلدی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ ریاست کی سات میونسپل کارپوریشنوں اور 116 بلدیات کے لیے انتخابات منعقد ہوں گے۔ اس سلسلے میں ریاستی الیکشن کمشنر رانی کمودِنی نے تمام اضلاع کے کلکٹرس، ایس پیز اور پولیس کمشنرز کے ساتھ اجلاس منعقد کر کے…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
تلنگانہ بلدی انتخابات کا نوٹیفکیشن آج شام تک جاری ہونے کا امکان !
حیدرآباد _ تلنگانہ میں بلدی انتخابات کے اعلان کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ امکان ہے کہ آج منگل کی شام تک الیکشن نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ اس سے قبل صبح کے وقت اسٹیٹ الیکشن کمیشن (ایس ای سی) نے ضلع کلکٹرس اور ایس پیز کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
چینی مانجہ سے گلا کٹ گیا۔حیدرآباد میں 5 سال کی بچی کی موت
حیدرآباد ۔چینہ مانجہ کی وجہ سے ایک پانچ سالہ ننھی بچی ہلاک ہوگئی۔ بائیک پر سامنے بیٹھی بچی کےگلے میں مانجہ کی ڈور لپٹ گئی جس سے یہ حادثہ پیش آیا۔ حیدرآباد کے کوکٹ پلی علاقے میں قومی شاہراہ پر رونما ہونے والے اس واقعے نے مقامی افراد میں برہمی…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
فون ٹیپنگ کیس: سابق ایم پی سنتوش کمار کو ایس آئی ٹی کی نوٹس، تفتیش میں تعاون کا اعلان
فون ٹیپنگ کیس میں بی آر ایس کے سابق رکنِ پارلیمنٹ سنتوش کمار کو ایس آئی ٹی نے نوٹس جاری کی ہے ۔ نوٹس میں انہیں منگل کی دوپہر 3 بجے ایس آئی ٹی کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اس معاملے میں…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
تلنگانہ جاگروتی کے دفتر میں یوم جمہوریہ تقریب – کویتا نے قومی پرچم لہرایا
کانگریس اور بی جے پی پر پسماندہ طبقات کو دھوکہ دینے کا الزام بی سیز کے حقوق کے تحفظ کے لئے تلنگانہ جاگروتی مصروف عمل 29 جنوری کو گول میز کانفرنس۔ یوم جمہوریہ تقریب سے کے کویتا کا خطاب یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
جدہ میں ہندوستانی قونصل خانے میں 77واں یومِ جمہوریہ شان و شوکت سے منایا گیا
سعودی عرب کے شہر جدہ میں واقع ہندوستانی قونصل خانہ میں 77ویں یومِ جمہوریہ ہند کی پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر قونصل جنرل فہد احمد خان سوری نے قومی پرچم لہرایا اور ملک کے اتحاد، جمہوری اقدار اور آئینی اصولوں پر زور دیا۔ تقریب میں قونصل…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
جامعۃ المؤمنات مغلپورہ میں یومِ جمہوریہ کی تقریب – بیرسٹر اسدالدین اویسی کے ہاتھوں پرچم کشائی،
جامعۃ المؤمنات مغلپورہ میں یومِ جمہوریہ کی تقریب بیرسٹر اسدالدین اویسی کے ہاتھوں پرچم کشائی، جمہوری اقدار پر زور حیدرآباد، 26 جنوری (پریس ریلیز)جامعۃ المؤمنات مغلپورہ، حیدرآباد میں یومِ جمہوریہ کے موقع پر ایک تقریب منعقد کی گئی، جس میں نقیبِ ملت بیرسٹر اسدالدین اویسی، صدر کل ہند مجلس اتحاد…
مزید پڑھیں »