تلنگانہ
- جنوری- 2026 -25 جنوری
حیدرآباد نامپلی آتشزدگی واقعہ 2 کی موت مزید تین افراد کی بھی ہلاکت کا خدشہ!
حیدرآباد ۔ نامپلی میں واقع چار منزلہ عمارت میں موجود فرنیچر کی دکان میں ہفتہ کی دوپہر پیش آئے آتشزدگی کے حادثے میں دو افراد کی موت کی تصدیق ریسکیو ٹیم نے کی ہے۔ اگرچہ آگ کی شدت میں کمی آ چکی ہے لیکن عمارت کے اندر شدید دھواں، شدید…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
علامہ شبلی نعمانیؒ، مہاراجہ سر کشن پرشاد اور ڈاکٹر محمد حمید اللہؒ کی فکری جہات پر دو روزہ عالمی سیمینار
علامہ شبلی نعمانیؒ، مہاراجہ سر کشن پرشاد اور ڈاکٹر محمد حمید اللہؒ کی فکری جہات پر دو روزہ عالمی سیمینار حیدرآباد(راست)شبلی انٹرنیشنل ایجوکیشنل اینڈ چیرٹیبل ٹرسٹ، حیدرآباد کے زیرِ اہتمام اور شعب اردو، گورنمنٹ سٹی ڈگری کالج (A)، حیدرآباد کے تعاون سے سہ لسانی (اردو، عربی، فارسی) دو روزہ عالمی…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
تلنگانہ بلدی انتخابات – بلدیات اور کارپوریشن میں بی آر ایس کے انچارجس کا تقرر
بی آر ایس پارٹی نے مختلف کارپوریشنوں اور میونسپلٹیوں کے لئے انچارجس کا تقرر کر دیا ہے۔ پارٹی کے کارگزار صدر کے ٹی راما راؤ نے کہا کہ عنقریب منعقد ہونے والے انتخابات کے پیش نظر کارپوریشن اور میونسپلٹی وار کوآرڈینیٹرس کی فہرست جاری کی۔ کے ٹی آر نے…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
ضلع آصف آباد میں اردو ٹریڈ یونین کی نئی باڈی تشکیل، مرزا سلیم بیگ صدر، منورالدین جنرل سکریٹری مقرر
ضلع آصف آباد کے تقریباً تمام صحافیوں کی ٹی یو ڈبلیو جے یو میں شمولیت ضلع آصف آباد میں اردو ٹریڈ یونین کی نئی باڈی تشکیل، مرزا سلیم بیگ صدر، منورالدین جنرل سکریٹری مقرر کمرم بھیم آصف آباد، 24 جنوری (پریس نوٹ) اردو زبان کی بقا و فروغ اور اردو…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
تلنگانہ ۔ بچوں کو پڑھانے کے بجائے ریلز بنانے والی ٹیچر معطل
کھمم: بچوں کو تعلیم دینے کے بجائے انسٹاگرام پر ریلز بنانے والی ایک سرکاری انگریزی ٹیچر کے خلاف محکمہ تعلیم نے سخت کارروائی کرتے ہوئے انہیں معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریاست تلنگانہ کھمم ضلع کے ماملہ گوڑم ہائی اسکول میں خدمات انجام دینے والی انگریزی ٹیچر…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
مرکزی وزیر بنڈی سنجے اور ایم پی دھرم پوری اروِند کو کے ٹی آر کے قانونی نوٹس
بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راما راؤ نے اپنے اور اپنے خاندان کے خلاف بے بنیاد، توہین آمیز اور کردار کشی پر مبنی بیانات دینے پر بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ و مرکزی وزیر بنڈی سنجے کمار اور ایم پی دھرم پوری اروِند کو علیحدہ علیحدہ قانونی…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
حیدرآباد۔ ہفتہ کے دن نمائش جانے والوں کیلئے ضروری اطلاع
حیدرآباد ۔نمائش کے لیے آنے والے شہریوں کے لیے اہم اطلاع۔وی سی سجنار، آئی پی ایس پولیس کمشنر حیدرآباد کے مطابق نامپلی میں واقع ایک فرنیچر شاپ میں آگ لگنے کے واقعے کے باعث اس علاقے میں ٹریفک شدید طور پر متاثر ہے۔ ٹریفک کی اس سنگین صورتحال کو…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
نظام آباد زخمی پولیس کانسٹیبل وینٹی لیٹر پر۔ضلع کلکٹر نظام آباد نے کی عیادت
نظام آباد 24 جنوری: نظام آباد شہر کے مضافات میں گانجہ منتقل کرنے والے افراد نے گاڑی سے ٹکر سے ایکسائز کانسٹیبل سومییا شدید زخمی ہوگئیں جو شہر کے ایک خانگی ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں۔ اس واقعے کے بعد کلکٹر ایلا ترپاٹھی نے ہفتے کے روز ان کی…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
اب گاڑی رجسٹریشن کے لئے آر ٹی اے دفتر جانے کی ضرورت نہیں
حیدرآباد _ اب کار یا بائیک خریدنے والوں کو رجسٹریشن کے لئے محکمۂ ٹرانسپورٹ کے دفاتر کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے۔ ڈیلرز کے ذریعے وہیکل رجسٹریشن کے لیے شروع کیا گیا تجرباتی نظام کامیاب ہونے کے بعد آج سے باقاعدہ طور پر نافذ کر دیا گیا ہے۔ آر ٹی…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
حیدرآباد میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، سکندرآباد میں AQI 240 ریکارڈ
حیدرآباد میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، سکندرآباد میں AQI 240 ریکارڈ حیدرآباد _ 24 جنوری (اردولیکس) حیدرآباد شہر میں فضائی آلودگی ایک بار پھر تشویشناک رخ اختیار کر گئی ہے۔ گزشتہ چند دنوں سے ہوا کے معیار میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے۔ ہفتہ…
مزید پڑھیں »