تلنگانہ
- جنوری- 2026 -23 جنوری
ریاستی وزیر جی وویک کے ہاتھوں گزیٹیڈ آفیسرس اسوسی ایشن کے کیلنڈر کا رسم اجراء
حیدرآباد ۔ ڈاکٹر جی وویک ریاستی وزیر لیبر، ایمپلائمنٹ ،مائننگ اینڈ جیالوجی نے آج دوپہر تلنگانہ سیکریٹریٹ حیدرآباد میں اپنے چیمبر میں تلنگانہ ریاستی گزیٹیڈ آفیسرس اسوسی ایشن کے کیلنڈر کا رسم اجراء انجام دیا۔ اس موقع پر ریاستی صدر تلنگانہ مینارٹیز گزئیٹیڈ آفیسرز ایسوسی ایشن محمد ریاض علی۔…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
انڈومان اور نکوبار کے جزائر کو "آزاد ہند” سے موسوم کرنے کویتا کی وکالت
انڈومان اور نکوبار کے جزائر کو "آزاد ہند” سے موسوم کرنے کی وکالت دفتر تلنگانہ جاگروتی میں سبھاش چندر بوس یوم پیدائش تقریب۔ فارورڈ بلاک کے قائدین مدعو۔ کے کویتا کا خطاب عظیم مجاہد آزادی نیتاجی سبھاش چندر بوس کی جینتی کے موقع پر تلنگانہ جاگروتی کے مرکزی دفتر…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
فون ٹیپنگ کیس: کے ٹی آر جوبلی ہلز پولیس اسٹیشن پہنچ گئے ، سخت سیکیورٹی نافذ
فون ٹیپنگ کیس میں اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) کے روبرو پیش ہونے کے لئے بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی راما راؤ جمعہ کے روز تلنگانہ بھون سے روانہ ہو کر جوبلی ہلز پولیس اسٹیشن پہنچ گئے۔ اس موقع پر سابق وزیر اور سینئر بی…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
مجاہد آزادی طرے باز خان کی برسی سرکاری طور پر منانے کی اپیل
مجاہد آزادی طرے باز خان کی برسی سرکاری طور پر منانے مورخ اور مصنف سید نصیر احمد نے حکومتِ تلنگانہ کے محکمۂ سیاحت و ثقافت سے مطالبہ کیا مورخ اور مصنف سید نصیر احمد نے حکومتِ تلنگانہ کے محکمۂ سیاحت و ثقافت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہندوستان کے ابتدائی اور…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
کریم نگر ضلع کے بلدی انتخابات کی تیاریوں پر کانگریس کا اہم اجلاس – مسلم قائدین نظر انداز
تلنگانہ کے ضلع کریم نگر میں کانگریس پارٹی کے اہم قایدین نے بلدی انتخابات کی تیاریوں کے لیے اجلاس منعقد کیا، جس میں مسلم قائدین کو شامل نہیں کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت ضلع انچارج وزیر ٹی ناگیشور راو نے کی، جبکہ ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر، گورنمنٹ وہیپ…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
حیدرآباد سے چلے گی ایک اور امرت بھارت ٹرین
حیدرآباد: ریلوے نے تلنگانہ کے لیے ایک اور امرت بھارت ایکسپریس مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ٹرین تلگو ریاستوں سے گزرتے ہوئے چلائی جائے گی جس سے مسافروں کو خاصی سہولت حاصل ہوگی۔ چرلہ پلی جنکشن سے ترواننتا پورم کے درمیان ایک سپر فاسٹ ٹرین مختص کی…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
فون ٹیپنگ کیس میں اہم پیش رفت، کے ٹی راما راؤ کو ایس آئی ٹی کی نوٹس، جوبلی ہلز دفتر طلب
فون ٹیپنگ کیس میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سابق وزیر اور بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی راما راؤ کو اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) کی جانب سے نوٹس جاری کی گئی ہے۔ نوٹس میں انہیں جمعہ کی صبح 11 بجے جوبلی ہلز…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
میانمار–تھائی لینڈ سرحد پر 16 ہندوستانی بشمول 3 حیدرآبادی غلامی کا شکار، صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی کی فوری مداخلت کا مطالبہ
صدر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اور رکنِ پارلیمان بیرسٹر اسدالدین اویسی نے ایک نہایت تشویشناک واقعہ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اطلاع ملی ہے کہ کم از کم 16 ہندوستانی شہریوں کو، جن میں حیدرآباد کے تین نوجوان بھی شامل ہیں، تھائی لینڈ…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
تلنگانہ بلدی انتخابات میں مقابلہ کرنے والے اپنی انتخابی مہم کے لئے اردولیکس سے ربط پیدا کریں
📢 تلنگانہ بلدی انتخابات 2026 مقابلہ کے خواہشمند افراد کے لیے سنہرا موقع! تلنگانہ میں بلدی انتخابات کے پیشِ نظر انتخابی سرگرمیوں میں زبردست تیزی آ چکی ہے۔ اگر آپ بلدیہ میں کونسلر یا میونسپل کارپوریشن میں کارپوریٹر کے طور پر مقابلہ کرنے کے خواہشمند ہیں—چاہے کسی…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
گاندھی بھون میں ہنگامہ: بی آر ایس ایم ایل اے ڈاکٹر سنجے کی شرکت پر جیون ریڈی برہم، اجلاس چھوڑ کر روانہ
تلنگانہ کانگریس کے دفتر گاندھی بھون میں نظام آباد پارلیمانی حلقہ کے جائزہ اجلاس کے دوران اُس وقت سیاسی ماحول گرم ہوگیا جب کانگریس کے سینئر قائد جیون ریڈی کا غصہ اچانک بھڑک اٹھا۔ گاندھی بھون میں جاری اجلاس میں جگتیال کے ایم ایل اے ڈاکٹر سنجے کی موجودگی دیکھ…
مزید پڑھیں »