تلنگانہ
- مئی- 2024 -8 مئی
تلنگانہ میں 16پارلیمانی حلقوں پرکانگریس اور ایک پراے آئی ایم آئی ایم کی حمایت _ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کی مجلس شوریٰ کا فیصلہ
حیدرآباد:(پریس نوٹ)جماعت اسلامی حلقہ تلنگانہ کی مجلس شوری نے آنے والے پارلیمانی انتخابات میں تلنگانہ کے سترہ (17) پارلیمانی حلقہ جات میں سے سولہ (16) پر کانگریس اور ایک نشست پر مجلس اتحاد المسلمین کی تائید کا فیصلہ کیا ہے- جناب عبدالمجید شعیب صاحب معاون امیر حلقہ جماعت اسلامی تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
کانگریس اور بی آر ایس نے مجلس کو حیدرآباد لیز پر دے دیا تھا : وزیراعظم نریندر مودی
کریم نگر _ 8 مئی ( اردولیکس) وزیراعظم نریندرمودی نے کہا کہ کانگریس اوربی آرایس کے درمیان خوشامد کا بندھن کافی مضبوط ہے۔ اتنے برسوں سے ان دونوں نے مجلس کو حیدرآباد لیز پر دے دیا تھا۔ پہلی مرتبہ بی جے پی نے مجلس کو چیلنج کیا۔ اس چیلنج سے…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
حیدرآباد کے مضافاتی علاقے باچوپلی میں بارش سے 7 افراد ہلاک _ اپارٹمنٹ کی دیوار گرنے سے حادثہ
حیدرآباد _ 8 مئی ( اردولیکس) حیدرآباد شہر میں منگل کی شام موسلا دھار بارش نے 7 افراد کی جان لے لی ۔زیر تعمیر عمارت کے اسٹیننگ دیوار گرنے سے سات افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں میں دو خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔ حکام نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
13مئی کو 7بجے سے قبل ہی پولنگ بوتھس پہنچ جائیں _ ووٹرسلپ کی زیراکس کرواکر رکھ لینے کا مشورہ ـ سابق پروفیسر مہہ جبین اختر نے ووٹرس کو دئے کئی اہم معلومات
حیدرآباد 7- مئی ( اردو لیکس ) سابق پروفیسر مہئہ جبین اخترسابق صدر شعبہ عربی وچیرمن عثمانیہ یونیورسٹی’ ڈائریکٹردائرة المعارف عثمانیہ یو نیورسٹی ِحیدرآباد نے اپنے بیان میں کبہا کہ پیر 13ـ مئی کو ریاست تلنگانہ میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کئی اعتبار سے اہمیت کے حامل ہیں مختلف حلقوں…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
کانگریس پارٹی نے آئین میں تبدیل کرکے دیگر طبقات کے تحفظات کی حق تلفی کی : نظام آباد بی جے پی امیدوار ڈی اروند
کانگریس پارٹی نے آئین میں تبدیل کرکے دیگر طبقات کے تحفظات کی حق تلفی کی نظام آباد بی جے پی پارلیمانی امیدوار دھرم پوری اروندکی کانگریس پارٹی پر شدید تنقید نظام آباد: 7 مئی (اردو لیکس )نظام آباد پارلیمانی امیدوار بی جے پی پارٹی وسیٹنگ ایم پی دھرم پوری اروند…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
چیف منسٹر ریونت ریڈی کا چہارشنبہ کو نظام آباد شہر میں روڈ شو _ گول ہنومان، بڑا بازار، آعظم روڈ، اور نہرو پارک پر عوام سے خطاب
نظام آباد:7/مئی (اردو لیکس محمد یوسف الدین خان) چیف منسٹر ریونت ریڈی کانگریس پارلیمانی امیدوار نظام آباد مسٹر ٹی جیون ریڈی کی تائید و حمایت اور انتخابی مہم کے سلسلہ میں بتاریخ 8/مئی 2024ء بروز چہارشنبہ بوقت شام 7/بجے نظام آباد شہر میں گول ہنومان چوراہا سے روڈ شو کا…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
حیدرآباد میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ شہریان حیدراباد جو جھلسا دینے والی گرمی کی وجہ سے گزشتہ کئی دنوں سے پریشان کن صورتحال کا سامنا کر رہے تھے آج انہیں اس وقت رہاحت حاصل ہوئی جب زبردست بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ دوپہر کے بعد اچانک موسم تبدیل ہو گیا آسمان ابر الود…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
حیدرآباد سے مجلس مابقی 16 حلقوں سے کانگریس کو کامیاب کریں۔ یونائٹیڈ مسلم فورم کا اجلاس
حیدرآباد 7 مئی (پریس نوٹ) یونائٹیڈ مسلم فورم کا ایک اہم اجلاس فورم کے صدر مولانا مفتی سید صادق محی الدین فہیم کی صدارت میں خانقاہ حضرت شاہ خاموش ؒ نامپلی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک میں جاری انتخابات کے سلسلہ میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ فرقہ…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
حیدرآباد میں اگے 36 گھنٹوں کے دوران بارش۔ ارینج الرٹ جاری
حیدرآبا: شہر کے بعض علاقوں میں کل رات بارش ہوئی۔ ایل بی نگر، دلسکھ نگر، ونستھلی پورم، حیات نگر، بی این ریڈی، اوپل، ناگول، کرمان گھاٹ، ملک پیٹ، چارمینار، مہدی پٹنم، سرر نگر اور دیگر مقامات پر منگل کی صبح کی اولین ساعتوں میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔ بعض…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
کیا گجرات ماڈل کے نام پر لوگوں کو زندہ جلا دیا جائے گا : سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا بی جے پی قائدین سے سوال
حیدر آباد 6 مئی (اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں روڈ شو سے خطاب کرتے ہوئے صدر بی آر ایس و سابق چیف منسٹر چندر شیکھر راو نے بی جے پی قائدین کی جانب سے ملک میں گجرات ماڈل کو پیش کرنے کے بیانات پر اپنے شدید رد عمل…
مزید پڑھیں »