تلنگانہ
- مئی- 2024 -10 مئی
چیف منسٹر ریونت ریڈی کو الیکشن کمیشن کی نوٹس
حیدرآباد _ 10 مئی ( اردولیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی کو الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کی ہے بی آر ایس پارٹی کے صدر و سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر بی آر ایس کے جنرل سیکرٹری سرینواس ریڈی نے الیکشن کمیشن کو چیف منسٹر…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
بی آر ایس اور بی جے پی کی مفاہمت سراسر غلط اور سفید جھوٹ ہے : نظام آباد بی آر ایس امیدوار باجی ریڈی گوردھن ریڈی
نظام آباد:10/مئی (اردو لیکس ) نظام آباد بی آر ایس پارلیمانی امیدوار و سابقہ ایم ایل اے مسٹر باجی ریڈی گوردھن نے ہندوتوا کے نام پر نوجوانوں کی زندگیوں سے کھلواڑ کرنے اور ملک کو تباہ کرنے کے بی جے پی پارٹی پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہاکہ وزیر…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
میرا بھائی توپ ہے کسی کے باپ سے ڈرنے والا نہیں۔اسدالدین اویسی: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے بی جے پی رکن پارلیمنٹ کی جانب سے کی گئی استعمال انگیزی پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا”چھوٹا توپ ہے وہ سالار ملت کا…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
حیدرآباد سٹی بس میں راہول گاندھی اور ریونت ریڈی کا سفر
حیدرآباد _ 10 مئی ( اردولیکس) کانگریس لیڈر راہول گاندھی اور تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے حیدرآباد میں آر ٹی سی کی سٹی بس میں سفر کرتے ہوئے خاتون مسافروں سے کانگریس حکومت کی جانب سے شروع کردہ مفت بس سروس کے بارے میں تفصیلات حاصل کی۔ بتایا…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
بھینسہ میں تارک راماراو کے روڈ شو میں پتھراو
حیدرآباد _ 9 مئی ( اردولیکس) بی آر ایس پارٹی کے کارگزار صدر تارک راما راو پر جمعرات کی شام بی جے پی اور زعفرانی تنظیموں سے وابستہ افراد نے بھینسہ ٹاون میں اس وقت پھتراو کیا جب وہ اولڈ چیک پوسٹ چوراستہ پر روڈ شو سے خطاب کررہے تھے…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
صرف 15 سکنڈس کیوں ایک گھنٹہ لیجئے _ نونیت رانا کو بیرسٹر اویسی کا جواب
حیدرآباد _ 9 مئی ( اردولیکس) کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ نونیت رانا کی جانب سے دئے گئے اشتعال انگیز بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
پولیس کو 15 سکنڈس کے لئے ہٹادو _ بی جے پی کی خاتون رکن پارلیمنٹ نونیت رانا کی اشتعال انگیز تقریر
حیدرآباد _ 9 مئی ( اردولیکس) بی جے پی کی خاتون رکن پارلیمنٹ نونیت رانا نے مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی کے خلاف انتہائی قابل اعتراض اور اشتعال انگیز بیان دیتے ہوئے کہا کہ چھوٹا کہتا ہے کہ پولیس کو 15 منٹ کے لئے ہٹادو ہم دیکھیں…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
تلنگانہ کے عازمین حج کا پہلا قافلہ روانہ
حیدرآباد _ تلنگانہ کے 283 عازمین حج کا پہلا قافلہ چہارشنبہ کو حج ہاوز نامیلی سے روانہ ہوا۔ پہلے قافلے کی روانگی کے موقع پر حج ہاوز میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔جس میں مفکر اسلام مولانا مفتی خلیل احمد شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ نے کہا کہ حج اسلام کا ایک …
مزید پڑھیں » - 9 مئی
اسمبلی انتخابات کی طرح پارلیمانی انتخابات میں اپنے قیمتی ووٹ کو تقسیم نہ کریں
نظام آباد:8/مئی (اردو لیکس) سابقہ نظام آباد اربن ایم ایل اے بیگالہ گنیش گپتا نے کہاکہ وہ گذشتہ 10سالوں کے دوران نظام آباد شہر کی ترقی اور عوام کی بھلائی کیلئے کئی ایک مثالی اقدامات کئے۔ اس کے باوجود مجھے اسمبلی انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
کانگریس پارٹی دہشت گردوں کیلئے ماں کی طرح محافظ : نظام آباد بی جے پی امیدوار ڈی اروند
کانگریس پارٹی دہشت گردوں کیلئے ماں کی طرح محافظ ممنوعہ تنظیمیں کانگریس کیلئے انتخابی مہم میں سرگرم۔ نظام آباد بی جے پی امیدوار اروند کا سنگین الزام نظام آباد:8/مئی (اردو لیکس)نظام آبادبی جے پی ایم پی امیدواردھرم پوری اروند نے کانگریس پارٹی پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہاکہ کانگریس…
مزید پڑھیں »