تلنگانہ
- مئی- 2024 -2 مئی
شدید گرمی سے پریشان تلنگانہ کے چند اضلاع میں بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد _ 2 مئی ( اردولیکس) شدید گرمی اور دھوپ سے پریشان تلنگانہ کے عوام کو محکمہ موسمیات نے ایک اچھی خبر دی ہے۔ کریم نگر، بھوپال پلی، ملوگو، کوتہگوڑم، کھمم، نلگنڈہ، سوریا پیٹ، محبوب آباد، ورنگل، ہنمکنڈہ اور بھونگیر اضلاع میں اس ماہ کی 6 تاریخ سے بارش ہونے…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
حیدرآباد لوک سبھا کے تمام 7 اسمبلی حلقوں میں سمیر ولی اللہ کی زور و شور سے انتخابی مہم
حیدرآباد، یکم مئی ( اردولیکس) حیدرآباد ڈی سی سی کے صدر اور حیدرآباد لوک سبھا کے کانگریس امیدوار محمد ولی اللہ سمیر نے دعویٰ کیا کہ انہیں اپنی جاری انتخابی مہم میں حیدرآباد کے عوام کی جانب سے نمایاں حمایت حاصل ہورہی ہے لوک سبھا انتخابات کی انتخابی مہم کے…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
بی آر ایس کو ضلع نرمل میں لگا زبردست دھکہ۔ سابق وزیر اندرا کرن ریڈی کانگریس میں شامل
حیدرآباد۔ بی آر ایس پارٹی کو انتخابات سے عین قبل ایک اور زبردست دھکہ لگا۔ سابق ریاستی وزیر و نرمل ضلع کے سرکردہ قائد اندرا کرن ریڈی دوبارہ کانگریس میں شامل ہو گئے۔ کانگرس پارٹی انچارج امور تلنگانہ دیپا داس منشی کی قیادت میں انہوں نے گاندھی بھون پہنچ…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
چندرشیکھرراو کی انتخابی مہم پر 48 گھنٹوں کی پابندی _ الیکشن کمیشن کا فیصلہ
حیدرآباد _ یکم مئی ( اردولیکس) الیکشن کمیشن نے بی آر ایس صدر اور سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی انتخابی مہم پر 48 گھنٹے کی پابندی عائد کردی ہے۔ الیکشن کمیشن نے بتایا کہ چندرشیکھرراو کی انتخابی مہم پر آج چہارشنبہ کی رات 8 بجے سے 48 گھنٹے کے لیے…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
تلنگانہ میں گرمی نے 100 سال کا ریکارڈ توڑ دیا _ قیامت خیز گرمی سے ایک ہی دن میں 5 افراد کی موت
حیدرآباد _ یکم مئی ( اردولیکس) تلنگانہ میں اس سال اپریل کے مہینے میں شدید گرمی اور درجہ حرارت میں انتہا کا اضافہ دیکھا گیا ۔ یہ 103 سالوں میں ریکارڈ کیا گیا سب سے زیادہ درجہ حرارت بتایا جاتا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
کانگریس کی کامیابی پر حیدرآباد شہر کو یونیسکو کا درجہ دینے سمیر ولی اللہ کا اعلان
حیدرآباد ڈی سی سی کے صدر اور حیدرآباد لوک سبھا کے کانگریس امیدوار محمد ولی اللہ سمیر نے اعلان کیا کہ تلنگانہ میں کانگریس حکومت آئندہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کی صورت میں حیدرآباد کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ کے شہر کا درجہ دینے کی کوشش کرے گی۔منگل…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2024 -30 اپریل
حیدر آباد سے بیرسٹر اسدالدین اویسی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کریں: انجمن قضاة تلنگانہ
انجمن قضاة تلنگانه که عبد یداران قاضی سید شاہ نور الاصفیاء صوفی صدر انجمن قاضی محمد افضل حسین ایڈوکیٹ معتمد انجمن و ناظر القضاة تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ قاضی میر محمد قادر علی شریعت پناه بلده قاضی محمد اکرام اللہ نلگنڈہ قاضی ملک محمد طاہر کاماریڈی قاضی محمد معین الدین…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
ووٹ ڈالتے تو ڈالو نہیں ڈالتے تو مت ڈالو : مسلم خواتین سے نظام آباد بی جے پی امیدوار ڈی اروند کا جواب
نظام آباد _ 30 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ میں نظام آبادوک سبھا کے بی جے پی امیدوار دهرماپوری اروند کو مسلم خواتین کی برہمی کا سامنا کرنا پڑا۔ حلقہ لوک سبھا نظام آباد کے بی جے پی امیدوار دهر ماپوری اروند کو مسلم خواتین کی برہمی کا سامنا کرنا…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
تلنگانہ میں دسویں جماعت کے نتائج جاری _ نتائج کے لئے لنک پر کلک کریں
حیدرآباد _ 30 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ میں دسویں جماعت کے سالانہ امتحان کے نتائج جاری کردیئے گئے ہیں۔ محکمہ تعلیم کے پرنسپل سکریٹری بررا وینکٹیشم نے منگل کو صبح 11 بجے بشیر باغ میں واقع ایس سی ای آر ٹی کے دفتر میں دس نتائج جاری کئے۔ دسویں کے…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
پرانے شہر حیدرآباد کی ترقی میرا واحد ایجنڈہ: کانگریس امیدوار محمد ولی اللہ سمیر
حیدرآباد، 29 اپریل ( اردولیکس) حیدرآباد ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی کے صدر اور حیدرآباد لوک سبھا کے کانگریس امیدوار محمد ولی اللہ سمیر نے عہد کیا ہے کہ اگر کانگریس پارٹی لوک سبھا سیٹ جیتتی ہے تو وہ بے روزگاری سے نمٹنے اور حیدرآباد میں معاشی ترقی کو تیز کرنے کے…
مزید پڑھیں »