تلنگانہ
- اپریل- 2024 -29 اپریل
محبوب نگر پارلیمانی حلقے میں سہ رخی مقابلہ۔۔ اقلیتوں کو بادشاہ گر موقف حاصل۔
از: ڈاکٹر تبریزحسین حیدرآباد تلنگانہ اسٹیٹ میں لوک سبھا کی 17نشستیں ہیں۔ ان پارلیمانی حلقوں میں محبو ب نگر پارلیمانی حلقہ بھی ہے جس کے حدود شہرحیدرآباد سے لگ بھگ 30کلومیٹر کے فاصلے یعنی شادنگر اسمبلی حلقے کے کوتور منڈل سے شروع ہوتے ہیں۔محبوب نگر پارلیمانی حلقہ ملک بھر میں…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
چیف منسٹر ریونت ریڈی کو دہلی پولیس کا سمن _ یکم مئی کو سماعت میں حاضر ہونے کی دی ہدایت
حیدرآباد _ 29 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) مرکزی وزیر داخلہ امیت کے ویڈیو مورفنگ کیس میں دہلی پولیس نے چیف منسٹر ریونت ریڈی کو سمن جاری کیا۔ ریونت ریڈی، جو تلنگانہ پی سی سی کے صدر بھی ہیں، حیدرآباد میں واقع کانگریس کے دفتر گاندھی بھون میں سی آر پی…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
تلنگانہ میں بی آر ایس کو لگا ایک اور دھکہ۔ صدر نشین قانون ساز کونسل کے فرزند کانگریس میں شامل
حیدرآباد۔ بی آر ایس پارٹی کو ایک اور جھٹکہ لگا۔ تلنگانہ قانون ساز کونسل کے صدر نشین جی سکھیندر ریڈی کے فرزند امیت ریڈی کانگریس پارٹی میں شامل ہو گئے۔ کانگریس پارٹی انچارج امور تلنگانہ دیپا داس منشی کی قیادت میں انہوں نے کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔ اس…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
تلنگانہ۔ نظام آباد کا 78 سالہ شخص لکھ رہا ہے انٹر کا امتحان
حیدرآباد۔ کہتے ہیں علم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔ ایک 78 سالہ عمر کے شخص انٹرمیڈیٹ اوپن سے امتحان لکھ رہا ہے۔ ریاست تلنگانہ ضلع نظام آباد سے تعلق رکھنے والے ایلا گوڑ بی ایس این میں لائن انسپکٹر کے طور پر خدمات انجام دیا کرتے تھے۔ سال…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
حیدرآباد ایرپورٹ کے پاس تیندوے کی موجودگی سے سنسنی
File photo حیدرآباد۔ شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ کے قریب تیندوے کی موجودگی سے عوام میں خوف کی لہر پائی جاتی ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ کل صبح کی اولین ساعتوں میں تیندوے نے گولہ پلی کے پاس ایرپورٹ کی دیوار سے چھلانگ لگائی ہے۔ بتایا گیا ہے…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
نظام آباد۔آوارہ کتوں کے حملہ میں 4 سالہ لڑکی زخمی۔ضلع میں دو واقعات
نظام آباد:27/ اپریل (اردو لیکس) شہر نظام آباد میں آئے دن کتوں کے حملوں سے معصوم بچے اس کا نشانہ بن رہے ہیں آج پیش آئے ڈیویژن 12 دھرم پوری ہلز میں صبح کی اولین ساعتوں میں دھرم پوری ہلز کی ساکن عنابیہ4 سالہ بنت اکبر خان دروازہ کھول کر…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
حیدرآباد کی عوام سے آئندہ عام انتخابات میں سوچ سمجھ کر ووٹ دینے کی اپیل : کانگریس امیدوار ولی اللہ سمیر
حیدرآباد، 27 اپریل ( پریس نوٹ) حیدرآباد ڈی سی سی کے صدر اور حیدرآباد لوک سبھا حلقہ سے کانگریس کے امیدوار محمد ولی اللہ سمیر نے حیدرآباد کی عوام سے آئندہ عام انتخابات میں سوچ سمجھ کر ووٹ دینے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ شہر کی ترقی طویل…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
تلنگانہ ضلع نلگنڈہ میں 5 کروڑ کا گانجہ پولیس نے تلف کردیا
حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں ضبط شدہ گانجہ کو تلف کردیا گیا۔سپرنٹنڈنٹ پولیس نلگنڈہ چندنا دپتی نے کہا ہے کہ پولیس کی جانب سے ضلع کو منشیات سے پاک بنانے کے مقصد سے کام کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کے خاتمہ کے مقصد سے…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
بی جے پی امیدوار کے پرچہ نامزدگی پر تنازعہ،کانگریس، بی ایس پی کی شکایت۔ پرچہ نامزدگی مسترد کرنے کا مطالبہ
نمئندہ خصوصی خضر احمد یافعی کی رپورٹ عادل آباد/عادل آباد کانگریس پارٹی اسمبلی انچارج کندی سری نواس ریڈی نے متعلقہ عہدیداروں سے کہا ہے کہ وہ الیکشن کمیشن کے قوائد کے مطابق عادل آباد حلقہ پارلیمنٹ بی جے پی امیدوار گیڈم ناگیش کے پرچہ نامزدگی کو مسترد کردیں۔انہوں نے الیکشن…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
ڈی اروند بی جے پی رکن پارلیمنٹ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔ کانگریس کے اقلیتی قائدین کی کمشنر پولیس نظام آباد سے نمائندگی
نظام آباد:26/ اپریل ( اردو لیکس ) کانگریس پارٹی کے اقلیتی قائدین کے ایک وفد نے جو سینئر کانگریس قائد سید نجیب علی ایڈوکیٹ، محمد عبدالقدوس، محمد ہارون خان کارپوریٹرس، ایم اے فہیم سابق ڈپٹی مئیر، مجاہد خان، مصباح الدین، اشفاق احمد خان سابق کارپوریٹرس، محمد اختر، سمیر احمد قائد…
مزید پڑھیں »