تلنگانہ
- اپریل- 2024 -26 اپریل
اف یہ گرمی۔ان اوقات میں لوگ ضروری کام سے ہی باہر نکلیں۔ حیدرآباد محکمہ موسمیات
حیدرآباد۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں اگلے تین دنوں تک بعض مقامات پر گرم ہوائیں چلیں گی۔ خشک موسم کی وجہ سے گزشتہ کچھ دنوں سے جاری درج حرارت کے مقابل مزید دو تا تین ڈگری زائد درج حرارت درج ہونے کا امکان ہے۔ دوپہر کے…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کا کسی بھی پارٹی سے اتحاد نہیں _ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر کا خطاب
حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت کے مشیر اور سابق وزیر محمد علی شبیر نے واضح کیا ہے کہ کانگریس پارٹی لوک سبھا انتخابات میں تلنگانہ میں مجلس اتحاد المسلمین (ایم آئی ایم) سمیت کسی بھی پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کر رہی ہے۔ وہ جمعرات کی شام حیدرآباد کے چادر…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
حج کیلئے روانہ ہونے والے اساتذہ و سرکاری ملازمین کو الیکشن ڈیوٹی سے مستثنی کرنے سوٹا کا مطالبہ
حیدرآباد۔ اسٹیٹ اردو ٹیچرس اسوسی ایشن (سوٹا ) تلنگانہ کی جانب سے صدر ڈاکٹر عبدالنعیم اور جنرل سیکرٹری ریاض احمد خان نے ریاستی الیکشن کمشنر وکاس راج سے ملاقات کرتے ہوئے یادداشت پیش کی اور نمائندگی کی کہ عازمین حج کے فلائٹس کا اغاز 9 مئی سے ہو رہا ہے…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
اسنیہا مہرہ ڈی سی پی ساؤتھ زون مقرر
حیدرآباد۔ اسنیہا مہرہ آئی پی ایس حیدرآباد ساوتھ زون کی نئی ڈی سی پی ہوں گی۔واضح رہے کہ مرکزی الکشن کمیشن نے ڈی سی پی ساوتھ زون پی سائی چیتنیہ آئی پی ایس کا تبادلہ کرنے کے احکام جاری کئے تھے اور انہیں ڈی جی پی آفیس سے اٹاچ…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
نظام آباد میں بی آر ایس کے حرکیاتی کارپوریٹر ببلو خان کی کانگریس میں شمولیت
نظام آباد 25/ اپریل (اردو لیکس) تلنگانہ کے نظام آباد میونسپل کارپوریشن کے بی آر ایس پارٹی کے حرکیاتی کارپوریٹر ڈیویژن 56 ببلو خان نے آج سی ایم کیمپ آفس پہونچ کر کانگریس میں شمولیت اختیار کی محمد علی شبیر مشیر حکومت تلنگانہ برائے اقلیت و کمزور طبقات ،…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
حیدرآباد۔ ڈی سی پی ساؤتھ زون کا اچانک تبادلہ
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں خدمات انجام دینے والے ایک عہدیدار کا اچانک تبادلہ کر دیا گیا۔ مرکزی الیکشن کمیشن کی ہدایت پر تلنگانہ حکومت نے ڈی سی پی ساؤتھ زون سائی چیتنیہ نے آئی پی ایس کا تبادلہ کر دیا ہے۔ مرکزی الیکشن کمیشن نے چیف سکریٹری…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
سمیر ولی اللہ ، حیدرآباد لوک سبھا سے کانگریس امیدوار _ تلنگانہ کے مزید دو امیدواروں کا بھی اعلان
حیدرآباد _ 24 اپریل ( اردولیکس) کانگریس پارٹی نے تلنگانہ کے 3 لوک سبھا امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جن میں حیدرآباد لوک سبھا حلقہ سے سمیر ولی اللہ بھی شامل ہیں سمیر ولی اللہ فی الحال حیدرآباد ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی کے صدر ہیں پارٹی نے کریم نگر…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
شہر نظام آباد کی مسجد کچیاں کی تصویر سے چھیڑ چھاڑ خاطی کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ _ ایک ہفتہ میں شرانگیزی کا دوسرا واقعہ
نظام آباد 24/ اپریل (اردو لیکس) تلنگانہ کے شہر نظام آباد کی مشہور و معروف تاریخی مسجد کچیاں واقع گاندھی چوک کی قابل اعتراض تصویر وائرل ہونے کے بعد مسلمانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔ تفصیلات کے بموجب ہنومان جینتی کے موقع پر سمپت سنی نامی ایک…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
بی جے پی حکومت دستور و سیکولرزم کو خطرے میں ڈال دیا : سابق مئیر نظام آباد و سینئر کانگریس قائد ڈی سنجے کی پریس کانفرنس
بی جے پی حکومت دستور و سیکولرزم کو خطرے میں ڈال رکھا اقتدار میں رہنے کے لئے بی جے پی بھگوان رام اور مذہب کا استعمال کررہی ہے کانگریس پارٹی امیدوار ٹی جیون ریڈی کو کامیاب بنانے کی عوام سے اپیل سابق فرسٹ مئیر ضلع سینئر کانگریس قائد …
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
اتفاقی طور پر بندوق چلنے سے سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ کی موت _ تلنگانہ کے کوتہ گوڑم ضلع میں واقعہ
کھمم _ 24 اپریل ( اردولیکس) : سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ شیشاگیری راؤ کی اتفاقی طور پر بندوق چلنے کی وجہ سے موت ہوگئی۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے پسوگپا کی 81ویں بٹالین، چرلا منڈل، کوتہ گوڑم ضلع میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق شیشاگری راؤ قریبی…
مزید پڑھیں »