تلنگانہ
- اپریل- 2024 -24 اپریل
مودی کے بیانات وزیراعظم کے عہدے کی توہین کے مترادف صد فیصد رائے دہی کو یقینی بنایاجائے۔ یونائٹیڈ مسلم فورم
حیدرآباد 24 اپریل (پریس نوٹ) یونائٹیڈ مسلم فورم نے وزیر اعظم نریندر مودی کی حالیہ انتخابی تقاریر کو ان کی مسلم دشمنی اور ان کے تعصب سے تعبیر کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی اور ان کے ان بیانات کو ملک کے وزیر اعظم کے عہدے کی توہین کے…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
سٹی ملٹی اسپشالٹی ہاسپٹل نظام آباد کی ڈاکٹر مریم عفیفہ گریجویٹ نیورو سرجن کو نمایاں مقام.
سٹی ملٹی اسپشالٹی ہاسپٹل نظام آباد کی ڈاکٹر مریم عفیفہ گریجویٹ نیورو سرجن کو نمایاں مقام. دہلی میں منعقدہ تقریب کے دوران اٹارنی جنرل آف انڈیا کے ہاتھوں ملک کی پہلی کم عمر مسلم ڈاکٹر کے اعزاز سے سرفراز. نظام آباد. 23/اپریل _( اردو لیکس) سٹی ملٹی اسپشالٹی ہاسپٹل بودھن…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
دبئی ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت بحال _ تلنگانہ میں پھنسے افراد کی دبئی روانگی کا عمل شروع
دبئی، 23 اپریل ( عرفان محمد) سیلاب اور شدید بارشوں سے متاثر دبئی اور متحدہ عرب امارات کے کچھ مقامات میں زندگی معمول پر آ گئی ہے۔ دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ، جو دنیا کا دوسرا مصروف ترین ہوائی اڈہ ہے میں پروازوں کی آمدورفت کو بحال کردیاگیا ہے۔ شدید بارش…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
عوام میں منافرت پھیلانے کا وزیر اعظم نریندر مودی پر چیف منسٹر ریونت ریڈی کا الزام
پارلیمانی انتحابات میں انڈیا اتحاد کی کامیابی کا دعویٰ , ملک کی عوام میں منافرت پھیلانے کا وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام نظام آباد میں منعقدہ جنا یاترا سے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کا خطاب نظام آباد 22/اپریل (اردو لیکس محمد یوسف الدین خان) چیف منسٹر اے…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
کانگریس کی 120 دن کی کارکردگی عوام کے لئے مایوس کن:کھم۔ بی آر ایس قائدین
کانگریس پارٹی حکومت کے 120 دن کی کارکردگی عوام کے لیے مایوس کن کھمم کے بی آر ایس پارٹی آفس میں منعقدہ صحافتی کانفرنس میں بی آر ایس پارٹی قائدین نے حکمراں جماعت کانگریس پارٹی پر شدید تنقید کی کھمم کے بی آر ایس پارٹی آفس میں منعقدہ صحافتی کانفرنس…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
حیدرآباد لوک سبھا کی بی جے پی امیدوار مادھوی لتا سے گلے ملنا مہنگا پڑا _ خاتون اے ایس آئی کے خلاف کارروائی
حیدرآباد _ 22 اپریل ( اردولیکس ) حیدرآباد سٹی پولیس کمشنر کے سرینواس ریڈی نے سعیدآباد پولیس اسٹیشن کی ایک خاتون اسسٹنٹ سب انسپکٹر اوما دیوی کو سعید آباد میں اپنی انتخابی مہم کے دوران حیدرآباد بی جے پی لوک سبھا (ایم پی) کی امیدوار مادھوی لتا سے ہاتھ ملانے…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
وزیراعظم نریندر مودی نے مسلمانوں کے خلاف کئے اشتعال انگیز تبصرے : ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ لوک سبھا کے انتخابی جلسہ عام کے دوران ، وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں اور مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تبصرے کیے ہیں۔ اتوار کو راجستھان کے جلور میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
حیدرآباد میں ملعون راجہ سنگھ اور مادھوی لتا کے خلاف مقدمات درج
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں بی جے پی کے ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ اور حلقہ پارلیمنٹ حیدرآباد کی بی جے پی امیدوارہ مادھوی لتا کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ گوشہ محل کے بی جے پی کے رکن اسمبلی کی خلاف سلطان بازار پولیس نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
تلنگانہ کے ان 10 اضلاع میں آج پیر کو بارش _ ایلو الرٹ جاری
تلنگانہ کے کئی مقامات پر ہفتہ اور اتوار کو بارش ہوئی۔ اس کے علاوہ محکمہ موسمیات نے حیدرآباد میں اگلے چار دنوں تک بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اس کے مطابق ہنمکنڈہ، حیدرآباد، نظام آباد، سنگاریڈی، نرمل، آصف آباد، منچریال، عادل آباد، بھونگیر اور سوریا پیٹ اضلاع میں آج…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
22/اپریل کو چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کا دورہ نظام آباد
نظام آباد21/اپریل. (اردو لیکس) چیف منسٹر تلنگانہ اے ریونت ریڈی بروز پیر 22/اپریل کا دورہ نظام آباد کرنے والے ہیں اس خصوص میں تلنگانہ حکومتی مشیر برائے اقلیت و کمزور طبقات محمد علی شبیر نے ضلع کےسینئر کانگریس پارٹی قائدین کے ہمراہ اولڈ کلکٹریٹ گراونڈ پہنچ کر کانگریس پارٹی کے…
مزید پڑھیں »