تلنگانہ
- اپریل- 2024 -21 اپریل
امریکہ میں سڑک حادثہ کریم نگر کا طالب علم ہلاک
حیدرآباد۔ امریکہ میں رونما سڑک حادثہ میں ریاست تلنگانہ ضلع کریم نگر کے حضور آباد سے تعلق رکھنے والا طالب علم ہلاک ہو گیا۔ 20 سالہ نیویش جو ڈاکٹر نوین اور سواتی کا بیٹا بتایا گیا ہے۔ گزشتہ سال کمپیوٹر سائنس کی تعلیم کے لیے امریکہ گیا ہوا تھا۔…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
حیدرآباد میں ہنومان جینتی جلوس۔ کمشنر پولیس کا جائزہ اجلاس
حیدرآباد۔ شہر میں 23 اپریل کو ہنومان جینتی کا جلوس نکالا جائے گا۔ کمشنر پولیس سرینواس ریڈی آئی پی ایس نے ہنومان جینتی کے پیش نظر منتظمین اور مختلف محکموں کے عہدیداروں کے ساتھ ہفتہ کو ایک اجلاس طلب کیا۔ اجلاس میں حیدرآباد، سائبر آباد اور رچہ کونڈہ کمشنریٹ…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
ہارٹ اٹیک سے نوجوان کی موت۔ تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں واقعہ
نلگنڈہ ۔ ریاست تلنگانہ میں ایک نوجوان کی ہارٹ اٹیک سے موت ہو گئی۔ یہ واقعہ ضلع نلگنڈہ میں پیش آیا۔ذرائع کے مطابق 20 سالہ اسلاوت سدھو متوطن دیورالونی تانڈہ گمڑ ویلی منڈل، شیری گوڑہ کے ہاسٹل میں رہتے ہوئے انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ آج اس…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
حیدرآباد کی جیل کے قیدی کے پیٹ سے نکلے لوہے کے 9 کیل
حیدرآباد ۔ ایک زیر دریافت قیدی جو حیدرآباد کی چرلاپلی جیل میں محروس تھا اس نے لوہے کے کیل نگل لئے تھے ڈاکٹرس نے بس کے پیٹ سے کیل نکالنے میں کامیابی حاصل کی۔ گاندھی ہاسپٹل کے ڈاکٹرس نے کامیابی کے ساتھ نوجوان کے پیٹ سے یہ کیلے نکالنے…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
اتوار کو حیدرآباد میں گوشت کی دکانیں بند
حیدرآباد۔ مہاویر جینتی کے پیش نظر اتوار 21-04-2024 کو گوشت کی دوکانات بندرہیں گی۔ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے مطابق مویشیوں، بھیڑ اور بکری کے ذبح خانے اور ریٹیل گوشت اور بیف کی دکانیں بند رہیں گے۔
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
افتخار علی واجد سینئر رپورٹر اعتماد کی والدہ کا انتقال
حیدرآباد۔ جناب محمد زاہد علی مرحوم موظف مدرس کی اہلیہ محترمرمہ رضیہ سلطانہ ساکن محلہ عثمان پورہ جگتیال کا انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 83 برس تھی۔نماز جنازہ بعد نماز فجر 21 اپریل بروز اتوار جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔ پسماندگان میں 2 دختران اور تین فرزندان محمد…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو 400 حلقوں میں کامیابی ملنے کا نظام آباد اربن ایم ایل اے دھنپال سوریہ نارائنا کا دعوی:
نظام آباد:20/اپریل (اردو لیکس) نظام آباد اربن ایم ایل اے بی جے پی پارٹی مسٹر دھنپال سوریہ نارائنا نے بی آر ایس اور کانگریس پارٹیوں کو بدعنوان پارٹی قرار دیتے ہوئے کہاکہ ملک بھر میں کئے گئے سروے کے مطابق پارلیمانی انتخابات میں بی جے پی پارٹی 400حلقوں سے شاندار…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
حیدرآباد میں گرج وچمک کے ساتھ بارش _ چند اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش
حیدرآباد شہر میں ہفتہ کی صبح سے گرج چمک کے ساتھ بارش ہو رہی ہے۔ راجندر نگر، ترکیانجل، کوتہ پیٹ، سرور نگر، ناگول، چیتنیا پوری، چمپاپیٹ، سعیدآباد، شمش آباد، ادیبٹلہ، چارمینار، نامپلی، مللک پیٹ، دلسکھ نگر، ونستھلی پورم، کاچی گوڑا، مشیرآباد، آر ٹی سی کراس روڈز، اشوک نگر، ناگول ،…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
ملک کے حالات نازک _ بی جے پی کی کامیابی سے متعلق میڈیا کا پروپگنڈہ جھوٹا _ مسلمان مرد وخواتین ووٹ ضرور ڈالیں : مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی
مولانا سجاد نعمانی کا خطاب حیدرآباد 19- اپریل ( ذیشان علی زاہد ) ہندستان کے ممتاز ومایہ ناز عالم باعمل ومفکر بیمیثال مصلح قوم وملت حضرت مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی ندوی نے واضح انداز میں فرمایا کہ پورے ملک میں بڑے پیمانہ پر مخالف بی جے پی مہم چل…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
مسجد کے پاس تیر کمان کے اشارہ پر مادھوی لتا کا بیان۔ صدر مجلس پر تنقید: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ پارلیمانی حلقہ حیدرآباد کی بی جے پی امیدوارہ مادھوی لتا کی جانب سے رام نومی کے دن مسجد کے پاس کیے گئے اشارے پر مسلمانوں میں شدید برہمی کی لہر پائی جاتی ہے۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے…
مزید پڑھیں »